Aaj News

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ، نئی قیمت کیا ہوگئی؟

عالمی مارکیٹ میں سونا 61 ڈالرز کے اضافے کے بعد 3 ہزار 363 ڈالرز فی اونس ہو گیا
اپ ڈیٹ 02 اگست 2025 08:40pm

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر ہزاروں روپے کا اضافہ۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 6 ہزار 100 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 59 ہزار روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟

بڑی کمی کے بعد آج سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 5 ہزار 229 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 7 ہزار 784 روپے ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 61 ڈالرز کے اضافے کے بعد 3 ہزار 363 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

gold price

gold market

Gold rates Pakistan

GOLD PRICES GO UP

gold rate increase

gold rate