پاکستان میں سونے کی قیمت کیسے طے کی جاتی ہے، زیادہ قیمت پر کیسے بیچا جائے؟ سونے کی قیمت کا پورا نظام عالمی منڈی، مقامی اخراجات، وزن، قیراط اور کاریگری سے جڑا ہوا ہے۔ شائع 02 فروری 2026 10:37am
سونے کی قیمت میں اچانک دوبارہ بڑی کمی، سرمایہ کاروں نے سر پکڑ لیے مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ نیچے آ گئے اپ ڈیٹ 31 جنوری 2026 12:08pm
تاریخی بلندی کے بعد سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ کتنا سستا ہوا؟ سونے کی عالمی قیمت 355 ڈالرکمی سے5150 ڈالر فی اونس پر آگئی شائع 30 جنوری 2026 01:05pm
بیچنا ہے یا نہیں، پاکستان میں آج فی تولہ سونے کی قیمت کہاں پہنچ سکتی ہے؟ سرمایہ کار سونے کو اب بھی ایک محفوظ اثاثہ سمجھ رہے ہیں، اسی لیے طلب میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اپ ڈیٹ 29 جنوری 2026 02:57pm
تاریخ میں پہلی بار سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے 5 لاکھ روپے سے تجاوز سونے کی قیمت میں اچانک 21 ہزار روپے سے زائد اضافہ اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 08:08pm
سونے کی عالمی قیمت میں تاریخی اضافہ، فی تولہ کہاں تک جانے کا امکان ہے؟ سرمایہ کار زیادہ سے زیادہ محفوظ سرمایہ کاری کے طور پر سونا خرید رہے ہیں، جس کی وجہ سے اس قیمتی دھات کی مانگ بڑھ رہی ہے۔ شائع 28 جنوری 2026 09:21am
اونچی اُڑان کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر سستا ہو کر 5082 ڈالر فی اونس پر آ گیا شائع 27 جنوری 2026 04:07pm
فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 32 ہزار روپے سے اوپر چلی گئی عالمی منڈی میں فی اونس سونا 109 ڈالر مہنگا اپ ڈیٹ 26 جنوری 2026 04:15pm
پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت کتنی ہوگی؟ اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 05:44pm
مسلسل اونچی اڑان کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوگئی عالمی مارکیٹ میں بھی سونا فی اونس سونا 8 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 832 ڈالر شائع 22 جنوری 2026 04:01pm
سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی سونے کی قیمت نے نیا ریکارڈ بنا لیا شائع 21 جنوری 2026 01:50pm
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ سونے کی قیمتوں میں اس نمایاں اضافے نے خریداروں اور سرمایہ کاروں کو تشویش میں مبتلا کر دیا شائع 20 جنوری 2026 01:50pm
سونا ایک بار پھر چمک اُٹھا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ سونے کی قیمت 75 ڈالر سے بڑھ کر 4670 ڈالر فی اونس ہو گئی شائع 19 جنوری 2026 03:22pm
سونے کی قیمت میں حیران کُن کمی، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 6 ڈالر کمی سے 4595 ڈالر فی اونس پرآگئی شائع 17 جنوری 2026 02:56pm
سونے کی قیمت ہزاروں روپے نیچے آگئی عالمی مارکیٹ میں اس کمی کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی نمایاں طور پر محسوس کیے گئے شائع 15 جنوری 2026 03:23pm
سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ سونے کی عالمی قیمت 43 ڈالربڑھ کر 4638 ڈالر فی اونس ہوگئی اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 02:33pm
سونا آج بھی مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر اضافے کے بعد 4595 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔ شائع 13 جنوری 2026 03:10pm
نئے سال کے دوسرے روز سونے کی قیمت نے عوام پر بجلیاں گرادیں پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ شائع 02 جنوری 2026 04:39pm
سال کے پہلے دن سونا سستا، قیمتوں میں اچانک بڑی کمی عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے شائع 01 جنوری 2026 03:51pm
سونے کو ریورس گیئر لگ گیا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4 ہزار 346 ڈالر ہوگئی شائع 31 دسمبر 2025 03:39pm
سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی، فی تولہ تقریباً 11 ہزار روپے سستا عالمی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں واضح کمی دیکھی گئی ہے۔ شائع 30 دسمبر 2025 02:58pm
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت 55 ڈالر کم ہو کر 4478 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے شائع 29 دسمبر 2025 01:15pm
2025 میں سونا خریدنے والوں کی چاندی، سُنار پان بیچنے پر مجبور رواں برس ایک تولہ سونا پورے 2 لاکھ روپے مہنگا ہوا، جس کے باعث زیورات خریدنا عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہوگیا شائع 27 دسمبر 2025 08:45am
سونا مزید مہنگا: فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے نے عوام کے ہوش اڑادیے شائع 24 دسمبر 2025 05:44pm
پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے شائع 23 دسمبر 2025 07:18pm
سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ڈالر کی کمزور قیمت نے بھی غیر ملکی خریداروں کے لیے سونا سستا کر دیا ہے، جس سے اس کی مانگ میں اضافہ ہوا۔ شائع 22 دسمبر 2025 10:43am
پاکستان میں سونا سستا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کی کمی سے 4325 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ شائع 19 دسمبر 2025 01:21pm
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی سونے کی عالمی قیمت 22 ڈالر بڑھ کر 4334 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 18 دسمبر 2025 01:29pm
پاکستان میں سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ سونے کی عالمی قیمت 27ڈالر بڑھ کر 4312 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 17 دسمبر 2025 03:31pm
سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد بڑی کمی سونے کی مقامی اور بین الاقوامی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2025 03:07pm