کاروبار پاکستان میں سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کتنا اضافہ ہوا؟ عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 21 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 16 ڈالر فی اونس ہوگیا اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2025 06:55pm
کاروبار پاکستان میں آج بھی سونا 8400 روپے مہنگا، عالمی مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا پہلی بار چار ہزار ڈالر سے اوپر چلا گیا اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2025 02:59pm
کاروبار سونا غریب کی پہنچ سے باہر، فی تولہ قیمت نے نیا ریکارڈ چھو لیا رواں سال کے دوران سونا اب تک 51 فیصد مہنگا ہوچکا ہے شائع 07 اکتوبر 2025 03:06pm
کاروبار پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی شائع 06 اکتوبر 2025 04:39pm
کاروبار سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ سونے کی قیمت بلند ترین سطح سے نیچے آگئی، نئی قیمتیں جان کر خوش ہوجائیں گے شائع 02 اکتوبر 2025 05:25pm
کاروبار پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟ سونے کو ایک بار پھر پر لگ گئے، فی تولہ قیمت بلند ترین سطح پر، نئی قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے۔ شائع 01 اکتوبر 2025 04:57pm
کاروبار سونے کی اونچی اڑان کو بریک لگ گئی، قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد نئی قیمت کیا ہوگئی؟ شائع 26 ستمبر 2025 10:00pm
کاروبار سونے کی قیمت میں کئی روز بعد ہزاروں روپے کی بڑی کمی، فی تولہ سونا اب کتنے کا ہوگیا؟ عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح سے نیچے آ گئیں۔ شائع 25 ستمبر 2025 04:37pm
کاروبار پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، نئی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی سونے کی قیمتوں کو ایک بار پھر پر لگ گئے، جس کے بعد سونا عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگا شائع 23 ستمبر 2025 05:20pm
کاروبار پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا اضافہ، نئی قیمت کیا ہوگئی؟ اضافے کے بعد فی تولہ سونا تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ شائع 22 ستمبر 2025 04:37pm
کاروبار پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافے کے بعد اچانک کمی ہوگئی۔ شائع 13 ستمبر 2025 06:56pm
کاروبار مسلسل اونچی اڑان کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ ہزاروں روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت بلند ترین سطح سے نیچے آگئی۔ اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2025 07:09pm
کاروبار پاکستان میں سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا، سونے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سونا مہنگا ہونے سے قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ شائع 09 ستمبر 2025 07:30pm
کاروبار سونے کے بڑھتے نرخ نے عوام کے ہوش اڑا دیے، ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ ملک میں سونا مہنگا ہونے کے بعد نئی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں شائع 08 ستمبر 2025 02:37pm
کاروبار سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مزید مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ عالمی مارکیٹ میں سونا 12 ڈالرز اضافے سے 3 ہزار 552 ڈالرز فی اونس ہوگیا شائع 05 ستمبر 2025 05:24pm
کاروبار پاکستان میں سونا مہنگا ہونے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ شائع 03 ستمبر 2025 03:21pm
کاروبار پاکستان میں سونے کو ’پر‘ لگ گئے، قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں مہنگا ہونے سے سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2025 06:18pm
کاروبار پاکستان میں سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی شائع 29 اگست 2025 05:59pm
کاروبار پاکستان میں سونے کے نرخ مزید بڑھ گئے، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ ہوگیا شائع 28 اگست 2025 06:35pm
کاروبار سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری، آج سونا مزید سستا ہوگیا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک روز کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ شائع 22 اگست 2025 04:45pm
کاروبار پاکستان میں سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی عالمی اور مقامی مارکٹ میں آج سونے کے نرخ گرگئے شائع 19 اگست 2025 05:55pm
کاروبار مسلسل کمی کے بعد آج سونے کے دام بڑھ گئے، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں 6 روز کمی کے بعد سونے کے دام بڑھ گئے شائع 18 اگست 2025 04:10pm
کاروبار پاکستان میں سونے کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی سونے کی قیموں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری شائع 15 اگست 2025 10:00pm
کاروبار پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری شائع 12 اگست 2025 04:56pm
کاروبار پاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کی بڑی کمی عوام کیلئے خوشخبری آگئی، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا۔ شائع 11 اگست 2025 10:35pm
کاروبار پاکستان میں سونے کے نرخ ایک بار پھر بلند سطح پر، قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا مسلسل تیسرے روز بھی مہنگا شائع 08 اگست 2025 09:57pm
کاروبار پاکستان میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، سینکڑوں روپے کا بڑا اضافہ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازار میں پھر سے سونے کے دام بڑھ گئے شائع 06 اگست 2025 06:47pm
کاروبار پاکستان میں سونے کے دام پھر بڑھ گئے، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری شائع 04 اگست 2025 05:33pm
کاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ، نئی قیمت کیا ہوگئی؟ عالمی مارکیٹ میں سونا 61 ڈالرز کے اضافے کے بعد 3 ہزار 363 ڈالرز فی اونس ہو گیا اپ ڈیٹ 02 اگست 2025 08:40pm
کاروبار پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی، نئی قیمت کتنی ہوگئی؟ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی سلسلہ جاری شائع 01 اگست 2025 05:45pm