ویب ڈیسک

کاروبار
فیصل بینک نے 11ویں آئی آر بی اے ایوارڈز میں ’بہترین اسلامی ریٹیل بینک 2025 (مڈ سائزڈ)‘ کا اعزاز حاصل کر لیا

فیصل بینک نے 11ویں آئی آر بی اے ایوارڈز میں ’بہترین اسلامی ریٹیل بینک 2025 (مڈ سائزڈ)‘ کا اعزاز حاصل کر لیا

یہ نمایاں اعزاز فیصل بینک کی مسلسل خدمت کے اعلیٰ معیار، ملک گیر وسعت اختیار کرتے نیٹ ورک اور ، ڈیجیٹلی طور پر بااختیار اور شریعت کے مطابق ریٹیل بینکنگ خدمات کی فراہمی میں فیصل بینک کی کامیابی کا اعتراف ہے
شائع 20 نومبر 2025 12:23pm