بیچنا ہے یا نہیں، پاکستان میں آج فی تولہ سونے کی قیمت کہاں پہنچ سکتی ہے؟ سرمایہ کار سونے کو اب بھی ایک محفوظ اثاثہ سمجھ رہے ہیں، اسی لیے طلب میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اپ ڈیٹ 29 جنوری 2026 02:57pm
تاریخ میں پہلی بار سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے 5 لاکھ روپے سے تجاوز سونے کی قیمت میں اچانک 21 ہزار روپے سے زائد اضافہ اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 08:08pm
سونے کی عالمی قیمت میں تاریخی اضافہ، فی تولہ کہاں تک جانے کا امکان ہے؟ سرمایہ کار زیادہ سے زیادہ محفوظ سرمایہ کاری کے طور پر سونا خرید رہے ہیں، جس کی وجہ سے اس قیمتی دھات کی مانگ بڑھ رہی ہے۔ شائع 28 جنوری 2026 09:21am
اونچی اُڑان کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر سستا ہو کر 5082 ڈالر فی اونس پر آ گیا شائع 27 جنوری 2026 04:07pm
نئے سال کے دوسرے روز سونے کی قیمت نے عوام پر بجلیاں گرادیں پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ شائع 02 جنوری 2026 04:39pm
سونا مزید مہنگا: فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے نے عوام کے ہوش اڑادیے شائع 24 دسمبر 2025 05:44pm
پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے شائع 23 دسمبر 2025 07:18pm
پاکستان میں سونے کی قیمت میں تاریخ ساز اضافہ، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟ عالمی مارکیٹ سونے کی قیمت 107 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 319 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 12 دسمبر 2025 03:51pm
پاکستان میں سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ چاندی کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے شائع 11 دسمبر 2025 07:37pm
کئی روز اضافے کے بعد پاکستان میں سونا ہزاروں روپے سستا 9 روز کے وقفے کے بعد سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھی گئی شائع 02 دسمبر 2025 07:00pm
مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا فی اونس 27 ڈالر بڑھ کر چار ہزار 245 ڈالر کا ہوگیا شائع 01 دسمبر 2025 02:46pm
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں 2 دن اضافے کے بعد سونے کے دام گھٹ گئے۔ اپ ڈیٹ 05 نومبر 2025 04:30pm
سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ عالمی مارکیٹ میں13ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا 4015ڈالر پر پہنچ گیا شائع 03 نومبر 2025 02:52pm
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 10 ڈالر کم ہوکر 3965 فی اونس ہوگئی شائع 30 اکتوبر 2025 01:03pm
سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 2 دن کے بعد آج پھر مہنگا، فی تولہ قیمت کیا ہوگی؟ عالمی مارکیٹ میں میں فی اونس سونے کی قیمت 35 ڈالر بڑھ کر 3975 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 29 اکتوبر 2025 03:48pm
سونے کی قیمت میں مزید کمی، ہزاروں روپے سستا ہوگیا مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 16 ہزار 362 روپے کا ہوگیا ہے۔ شائع 28 اکتوبر 2025 01:46pm
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 33 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 80 ڈالر کی سطح پر آگئی شائع 27 اکتوبر 2025 01:37pm
مسلسل کمی کے بعد سونا پھر چمک اُٹھا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 18 ڈالر مہنگا ہوکر 4113 ڈالر پر آگیا شائع 25 اکتوبر 2025 03:47pm
مسلسل اونچی اڑان کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوگئی عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 85 ڈالر گر کر 4150 ڈالر ہو گئی۔ اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2025 05:16pm
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی شائع 06 اکتوبر 2025 04:39pm
پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟ عالمی مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر اضافے سے 3886 ڈالرز فی اونس ہوگیا شائع 04 اکتوبر 2025 05:54pm
سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ سونے کی قیمت بلند ترین سطح سے نیچے آگئی، نئی قیمتیں جان کر خوش ہوجائیں گے شائع 02 اکتوبر 2025 05:25pm
پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟ سونے کو ایک بار پھر پر لگ گئے، فی تولہ قیمت بلند ترین سطح پر، نئی قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے۔ شائع 01 اکتوبر 2025 04:57pm
سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، فی تولہ 4 لاکھ 6 ہزار سے زائد کا ہوگیا بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 37 ڈالر کے اضافے کے بعد 3 ہزار 855 ڈالر پر پہنچ گیا شائع 30 ستمبر 2025 01:19pm
سونے کی اونچی اڑان کو بریک لگ گئی، قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد نئی قیمت کیا ہوگئی؟ شائع 26 ستمبر 2025 10:00pm
سونے کی قیمت میں کئی روز بعد ہزاروں روپے کی بڑی کمی، فی تولہ سونا اب کتنے کا ہوگیا؟ عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح سے نیچے آ گئیں۔ شائع 25 ستمبر 2025 04:37pm
پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، نئی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی سونے کی قیمتوں کو ایک بار پھر پر لگ گئے، جس کے بعد سونا عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگا شائع 23 ستمبر 2025 05:20pm
پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا اضافہ، نئی قیمت کیا ہوگئی؟ اضافے کے بعد فی تولہ سونا تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ شائع 22 ستمبر 2025 04:37pm
سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، 4 لاکھ فی تولہ چھونے کے قریب چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا شائع 20 ستمبر 2025 03:09pm
پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافے کے بعد اچانک کمی ہوگئی۔ شائع 13 ستمبر 2025 06:56pm