شیخ رشید نے آنے والے 10 روز سیاست کے لئے اہم قرار دے دیے
اسحاق ڈار کو امداد تو کیا ملاقات کا وقت بھی نہیں ملا
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے آنے والے دس روز سیاست کےلیے بہت ہی اہم قرار دے دیے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ملک ڈیفالٹ ہونے کے قریب تر ہے، اسحاق ڈار کو امداد تو کیا ملاقات کا وقت بھی نہیں ملا، قومی سلامتی کا مسئلہ پیدا ہوگیا ہے، ہمارے اثاثے ہماری جان سے زیادہ عزیز ہیں۔
شیخ رشید نے مزید کہا کہ بھان متی کا کنبہ معیشت کو لے ڈوبا ہے، کھرب پتی حکمرانوں نے اپنی جیب سے 10 روپے بھی سیلاب زدگان کو نہیں دیے، سیاست کے 10 روز بہت ہی اہم ہیں۔
Ishaq Dar
Sheikh Rasheed
پاکستان
اسلام آباد
Awami Muslim League
مزید پڑھیں
مقبول ترین
انکشاف در انکشاف، ملک گیر پاور بریک ڈاؤن پر نئی رپورٹ نے حکومتی بیانات کا بھانڈا پھوڑ دیا
میئرکراچی کیلئے پیپلزپارٹی کی قیادت کو 3 نام پیش
فواد چوہدری کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا
ملک میں سونے کی قیمت نے تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
روسی کمپنی نے پاکستان کو پٹرول فروخت کرنے کا معاہدہ کر لیا
تازہ ترین
Comments are closed on this story.