پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 03:55pm آصف زرداری کیخلاف بیان: شیخ رشید پر فرد جرم کی کارروائی 14 اپریل تک مؤخر وکیل کی سپریم کورٹ مصروفیت کے باعث شیخ رشید پر فرد جرم آج عائد نہ ہو سکی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 09:27am 27 تاریخ کے بعد میری جان کو 9 افراد سے خطرہ ہے، شیخ رشید اگر میری جان کو نقصان پہنچے تو ان 9 افراد سے تفتیش کی جائے، شیخ رشید
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 10:11am ’تبدیلی آپ کے پڑوس میں آگئی ہے‘ اسحاق ڈار کی حساس تقریر کو قوم کے سامنے رکھا جائے بھوکے مرجائیں گے، شیخ رشید
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 10:53am شیخ رشید نے مری مقدمے کیخلاف لاہورئیکورٹ راولپنڈی بینچ سے رجوع کرلیا شیخ رشید کی درخواست آئندہ ہفتے سماعت کے لئے مقرر
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 10:46am سپریم کورٹ کے الیکشن کا فیصلہ آخری ہے ورنہ دمادم مست قلندر ہوگا، شیخ رشید عمران خان کو جانی نقصان ہوا تو حکمرانوں کو بھاری قیمت اداکرنی ہوگی، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 10:19am عمران خان پر ہاتھ ڈالنے والے نتیجے سے بھی باخبر رہیں، شیخ رشید امریکا سے خیرات کن شرائط پر ملیں گی قوم کو اعتماد میں لینا ہوگا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 11:22am پی ڈی ایم ٹوٹ چکی ہے، شیخ رشید کا دعویٰ ہر ایک نے انگوٹھا رکھ کر اپنا حصہ لے لیا ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 09:09am پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑ چکی، 2 بڑوں کی میٹنگ الیکشن کرائے گی، شیخ رشید عمران خان کی نااہلی یا گرفتاری جلتی پر پیٹرول کا کام کرے گی، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 10:31am عدالت نے شیخ رشید پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے نئی تاریخ دے دی شیخ رشید کی جانب سے طبعت ناسازی سے متعلق میڈیکل رپورٹ پیش
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 10:11am آج پاکستان کی جمہوری تاریخ کا اہم ترین دن ہے، شیخ رشید پاکستان غریب کے لئے بڑی جیل اور ڈیتھ زون بنتا جا رہا ہے، سابق وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 12:48pm عدلیہ پر آئینی ذمہ داری ادانہ کرنے کیلئے دباؤ ڈالا جارہا ہے، شیخ رشید وزیر داخلہ دفاع اور مریم نواز عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں، شیخ رشید
پاکستان شائع 24 فروری 2023 10:46am سپریم کورٹ پر دباؤ کے سنگین نتائج ہوں گے، شیخ رشید مریم نواز کا جلسوں میں جنرلز کے بعد ججز کا نام لینا خطرے کی گھنٹی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 10:41am اگلے 72 گھنٹے ملکی سیاست میں بہت اہم ہوں گے، شیخ رشید شہباز شریف کی پریس کانفرنس قوم سے مذاق تھی، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 22 فروری 2023 03:07pm چیئرمین نیب کا استعفیٰ 85 رکنی کابینہ کے منہ پر طمانچہ ہے، شیخ رشید استعفی دیتے ہی نیب کے طلبی نوٹس کا جمعہ بازار لگ گیا، سابق وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 12:29pm صدر کو چاہیئےکہ شہبازشریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہے، شیخ رشید شیخ رشید کا صدر مملکت عارف علوی سے ایک اور مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 06:18pm شیخ رشید کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا جسٹس محسن اختر کیانی نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 14 فروری 2023 12:28pm لال حویلی میں شیخ رشید کی ہمشیرہ کی ملکیتی پراپرٹی بھی ڈی سیل لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے وکیل کے بیان پر درخواست نمٹا دی
پاکستان شائع 13 فروری 2023 09:50am شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر فریقین کو 16 فروری کیلئے نوٹس جاری اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت ملتوی کردی
پاکستان شائع 10 فروری 2023 11:31am شیخ رشید کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت پر سماعت 13 فروری کو ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 01:58pm شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی مدعی کے وکیل کی عمران خان کو شامل تفتیش کرنے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 02:45pm مری کی عدالت نے شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا عدالت نے پولیس کی 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
پاکستان شائع 08 فروری 2023 11:26am شیخ رشید کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر ایڈیشنل سیشن جج شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر کل سماعت کریں گے
پاکستان شائع 03 فروری 2023 02:27pm شیخ رشید کی گرفتاری کیلئے کراچی پولیس اسلام آباد پہنچ گئی شیخ رشید کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
پاکستان شائع 02 فروری 2023 10:57am شیخ رشید کے خلاف مقدمے میں کون سی دفعات شامل ان دفعات کے تحت شیخ رشید کو کتنی سزا ہوسکتی ہے
پاکستان شائع 02 فروری 2023 09:18am شیخ رشید کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری تحریری حکم نامہ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 08:50am ہمیں ایک بڑی عوامی تحریک کی جانب دھکیلا جارہا ہے، عمران خان عمران خان کی شیخ رشید کی گرفتاری کی شدید مذمت
پاکستان شائع 01 فروری 2023 10:27am عمران خان درست کہتا ہے آصف زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے، شیخ رشید عمران خان کی جان کو شدید خطرات ہیں، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 11:06am شیخ رشید لال حویلی سیل کرنے کیخلاف عدالت پہنچ گئے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں متروکہ وقف املاک کیخلاف درخواست دائر
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 08:53am حکومت کی کارروائی کے خلاف ہم آج ہی ہائیکورٹ جارہے ہیں، شیخ رشید لال حویلی ہماری ملکیت ہے، رانا ثنا سارا نزلہ ہم پر گرارہے ہیں، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 09:33am شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے 6 یونٹس سیل کردیے گئے لال حویلی کو سیل کرنے کا آپریشن صبح سویرے کیا گیا