Aaj News

Ishaq Dar

پاکستان
الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے غزہ متاثرین کیلئے 100 ٹن امدادی سامان کی 28ویں کھیپ روانہ، اسحاق ڈار کا ہر ممکن تعاون کا اعلان

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے غزہ متاثرین کیلئے 100 ٹن امدادی سامان کی 28ویں کھیپ روانہ، اسحاق ڈار کا ہر ممکن تعاون کا اعلان

امدادی سامان خصوصی کارگو طیارے کے ذریعے روانہ کیا گیا، جو اردن کے دارالحکومت عمان پہنچے گا اور وہاں سے غزہ کے متاثرہ علاقوں میں تقسیم کیا جائے گا
شائع 04 اگست 2025 01:26pm