پاکستان اسٹیل ملز میں منظم چوری کا انکشاف سیکیورٹی اہلکاروں کی ملی بھگت، بغیر گیٹ پاس سامان کی ترسیل، 36 ٹن چوری شدہ مال برآمد اپ ڈیٹ 17 جنوری 2026 12:55pm
پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان دفاعی معاہدہ زیرِ غور: وزیرِ دفاعی پیداوار معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے تینوں ممالک کے درمیان مکمل اتفاقِ رائے ضروری ہے، رضا حیات ہراج اپ ڈیٹ 16 جنوری 2026 12:16am
پاک آسٹریلیا ٹی 20 سیریز: سب سے سستا اور مہنگا ٹکٹ کتنے کا ہے؟ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کی تاریخ اور قیمت سامنے آ گئی شائع 15 جنوری 2026 05:08pm
امریکا کی امیگرنٹ ویزوں پر پابندی سے کون متاثر ہوگا؟ امریکی امیگریشن پالیسی میں تبدیلی سے 75 ممالک کے شہری متاثر ہوں گے اپ ڈیٹ 15 جنوری 2026 05:49pm
پانچ سالہ پاکستانی بچے کے سینے سے ’بغیر سر والا بچہ‘ نکال لیا گیا ڈاکٹر کے مطابق سینے سے نکالے گئے بچے کا وزن تقریباً ایک کلو تھا۔ شائع 15 جنوری 2026 12:37pm
ویزا سے متعلق امریکی حکام سے رابطے میں ہیں، پروسیسنگ جلد بحال ہونے کی امید ہے: دفتر خارجہ ایران پر حملے کے لیے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کی کوئی اجازت نہیں: دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 15 جنوری 2026 05:53pm
ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق یہ سیریز آئندہ ماہ میگا ایونٹ سے قبل دونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہم ہے۔ شائع 14 جنوری 2026 06:21pm
اجیت دوول کابیان: نفرت انگیز سوچ کو ’تاریخ کے فرضی بدلے‘ کا لبادہ پہنایا جا رہا ہے، دفتر خارجہ اجیت دوول نے ماضی کو تکلیف دہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کو ہر میدان میں خود کو عظیم بنانا ہوگا۔ اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 03:52pm
پاکستانی سفیروں کے بڑے پیمانے پر تبادلے، اہم ممالک میں نئی تقرریوں کا امکان کابل، برطانیہ، جرمنی، اٹلی اور کیوبا کے لیے نئے سفرا تجویز، وزیراعظم کی منظوری کے منتظر شائع 14 جنوری 2026 03:04pm
پنجاب کے سرکاری محکموں میں پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر پابندی صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں خریدنے کی اجازت ہوگی شائع 14 جنوری 2026 10:46am
پاکستانی مسافروں کو یو اے ای میں امیگریشن کارروائی سے نجات مل گئی نئے نظام کے تحت مسافروں کی امیگریشن کلیئرنس پاکستان میں ہی مکمل ہوگی شائع 14 جنوری 2026 09:09am
جے ایف 17 تھنڈر کی فروخت چین کی رضامندی سے ہوگی: وزیر دفاعی پیداوار یہ طیارہ خریدار ممالک کے لیے دفاعی صلاحیت میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 01:32pm
پاکستان کے پاس کھربوں ڈالر مالیت کے معدنی وسائل موجود ہیں: عالمی جریدہ ریکوڈک دنیا کے بڑے کاپر اور گولڈ منصوبوں میں شامل ہے، رپورٹ شائع 13 جنوری 2026 12:30pm
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ میں رابطہ، ’دونوں ممالک قریبی رابطے میں رہیں گے‘ روایتی ثالث کے طور پر سوئٹزرلینڈ کے ذریعے بھی ایران اور امریکا کے درمیان رابطے برقرار ہیں: اسماعیل بقائی شائع 13 جنوری 2026 09:16am
پاکستان، انڈونیشیا میں دفاعی معاہدے پر بات چیت: جے ایف 17 اور ڈرونز خریدنے کا امکان انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی اسلام آباد میں پاکستانی فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، دفاعی تعاون اور ممکنہ معاہدوں پر بات چیت شائع 12 جنوری 2026 09:42pm
تیسرا ٹی 20: سری لنکا کے ہاتھوں پاکستان کو 14 رنز سے شکست، سیریز 1-1 سے برابر 161 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم مقررہ 12 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز ہی بناسکی شائع 11 جنوری 2026 11:21pm
ٹی 20 ورلڈ کپ پر بھارت سے تنازع: پاکستان بنگلہ دیش کے میچز کی میزبانی کے لیے تیار ٹی 20 ورلڈ کپ کے باضابطہ میزبان بھارت اور سری لنکا ہیں جبکہ سری لنکا میں گراؤنڈز کی کمی ہے۔ شائع 11 جنوری 2026 12:38pm
جے ایف 17 تھنڈر کن کن ممالک کے پاس ہے اور کون خواہش مند ہے؟ جے ایف 17 تھنڈر کی خریداری میں عالمی سطح پر دلچسپی بڑھتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 02:43pm
ایران-امریکا تنازعات کے خاتمے اورامن کے لیے پاکستان کی سفارت کاری اہم قرار پاکستان خطے میں امن قائم رکھنے اور ایران کے خلاف عسکری کارروائی کو روکنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، دی نیشنل انٹرسٹ شائع 10 جنوری 2026 06:22pm
پاکستان کے آسمان پر نایاب منظر، سپارکو کا شائقین فلکیات کے لیے اعلان فلکیات کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری: آج مشتری زمین کے قریب ترین مقام پر ہوگا۔ اپ ڈیٹ 10 جنوری 2026 03:29pm
امریکا اور پاکستان کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز مشق میں پاک امریکا بری افواج حصہ لےرہی ہیں، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 10 جنوری 2026 12:19pm
ترکیہ پاک-سعودی دفاعی اتحاد میں شامل ہونا چاہتا ہے: بلومبرگ کا دعویٰ اس حوالے سے اب تک کسی ملک کی جانب سے باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا۔ اپ ڈیٹ 10 جنوری 2026 01:12pm
پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کو 6 وکٹوں سے جیت مل گئی پاکستان نے 129 رنز کا مطلوبہ ہدف 16.4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا شائع 07 جنوری 2026 09:48pm
حکومت نے صارفین کو سستی بجلی دینے کا نیا منصوبہ تیار کرلیا حکومت کی جانب سے کیپٹو پاور لیوی عائد کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے شائع 06 جنوری 2026 03:14pm
بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ کی پاکستان آمد، جے ایف 17 کی ممکنہ خریداری پر مشاورت پاکستان اوربنگلہ دیش کی فضائی افواج کےدرمیان دفاعی تعاون مضبوط بنانے پراتفاق : آئی ایس پی آر شائع 06 جنوری 2026 01:43pm
ریڈار سے پوشیدہ، 600 کلو میٹر رینج: پاکستانی ’تیمور‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ ایئر چیف مارشل ظاہر احمد بابر سدھو نے پی اے ایف کی پوری ٹیم کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد دی اپ ڈیٹ 03 جنوری 2026 12:58pm
اسٹریٹیجک تعلقات کا جائزہ، اسحاق ڈار چین روانہ بیجنگ میں ہونے والے پاک چین اسٹریٹیجک ڈائیلاگ میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے اپ ڈیٹ 03 جنوری 2026 12:03pm
مودی نے پاکستان سے بچنے کے لیے دنیا بھر سے بھیک مانگی: وزیرِ دفاع چین کے بیان نے بھارت کے اندر سیاسی سطح پر حکومت کے لیے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ شائع 03 جنوری 2026 08:57am
پاکستان یمن تنازع کے پُرامن حل کی حمایت کرتا ہے، دفتر خارجہ تمام فریقوں کے درمیان مذاکرات کے ذریعے مسئلے کے حل کا خواہاں، ترجمان دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 01 جنوری 2026 03:15pm
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی اثاثوں اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ دونوں ملک ہر سال یکم جنوری کو فہرستوں کا تبادلہ کرتے ہیں اپ ڈیٹ 01 جنوری 2026 03:34pm