اسلام آباد جی الیون کچہری کے باہر خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 36 زخمی وزیرِاعظم نے واقعے کی تحقیقات کی ہدایت کردی۔ شائع 11 نومبر 2025 10:04pm
اسلام آباد خودکش دھماکہ ’ویک اپ کال‘، ہم حالت جنگ میں ہیں، وزیر دفاع جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ پاک فوج صرف سرحدی علاقوں یا بلوچستان کے دور دراز حصوں میں لڑ رہی ہے، وہ جاگ جائیں، خواجہ آصف اپ ڈیٹ 11 نومبر 2025 03:33pm
صدر کے بعد وزیرِاعظم کو بھی فوجداری مقدمات سے استثنیٰ دینے کی ترمیم مشترکہ کمیٹی میں پیش ترمیم انوشہ رحمان اور سینیٹر ظاہر خلیل سندھو نے مشترکہ قائمہ کمیٹی میں پیش کی اپ ڈیٹ 08 نومبر 2025 07:09pm
ایوب خان کے پڑپوتے کے گھر چوری، سابق صدر کی یادگار اشیاء بھی غائب ایک نامعلوم خاتون گیٹ پھلانگ کر ڈرائنگ روم میں داخل ہوئیں، ایف آئی آر اپ ڈیٹ 01 نومبر 2025 01:39pm
آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے معاملے پر وزیراعظم اور صدر کی اہم مشاورت ملاقات میں آئندہ حکومتی حکمت عملی اور پاور شیئرنگ فارمولا زیر غور آیا اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2025 11:09pm
ایک ہی جرم کی 3 سزائیں: کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں ٹریفک جرمانہ کتنا؟ یوں لگتا ہے جیسےکراچی والوں کے لیے خصوصی ”مہنگائی ایڈیشن“ جاری کیا گیا ہو۔ شائع 30 اکتوبر 2025 12:27pm
موت سے قبل ایس پی عدیل اکبر نے اچانک گن کیوں مانگی؟ تحقیقات میں نیا انکشاف پولیس کے مطابق ابتدائی شواہد اور گولی کے زاویے نے معاملے کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔ اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2025 10:44pm
ریاست مخالف مواد پھیلانے پر پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف مقدمہ درج شاندانہ گلزار نے وزیراعظم سے متعلق جعلی تصویر اور غلط معلومات پھیلائیں شائع 22 اکتوبر 2025 11:25pm
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ریکٹر اسکیل پر زلزلےکی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ہے اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2025 12:25am
پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے، اس کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے دیکھنے نہیں دیں گے: نوازشریف وزیراعظم نے نواز شریف سے ملاقات میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2025 12:20am
امید ہے ایک روز عوام افغان نمائندوں پر مبنی سچی حکومت دیکھیں گے: ترجمان دفتر خارجہ کابل میں کوئی آئین موجود نہیں، ایک گروہ طاقت کے بل بوتے پر اقتدار میں ہے: شفقت علی خان کی ہفتہ وار بریفنگ اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2025 12:49am
پاکستان کے مختلف علاقے ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھے، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی؟ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد کئی شہروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں و عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ شائع 17 اکتوبر 2025 06:10pm
کسی بھی مزید اشتعال انگیزی کا مؤثر جواب دیا جائے گا: دفتر خارجہ طالبان حکومت کو یہ یقینی بنانا چاہیے کہ اس کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو، پاکستان شائع 12 اکتوبر 2025 11:48pm
غزہ امن معاہدہ: مصر اور امریکی صدر کی دعوت پر وزیراعظم کل شرم الشیخ کا دورہ کریں گے وزیراعظم شہباز شریف 13 اکتوبر کو شرم الشیخ پہنچیں گے اور جنگ بندی معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کریں گے شائع 12 اکتوبر 2025 09:23pm
پاک فوج نے فیلڈ مارشل کی قیادت میں افغانستان کو بھرپور جواب دے کر پسپائی پر مجبور کیا: وزیراعظم پاکستان کے دفاع پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا اور ہر اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جائے گا، شہباز شریف شائع 12 اکتوبر 2025 05:28pm
جڑواں شہروں میں سیکیورٹی خدشات کے باعث انٹرنیٹ اور میٹرو سروس بند، ٹریفک معطل پنجاب میں 10 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ، تعلیمی اداروں میں وقت سے پہلے چھٹی، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا شائع 10 اکتوبر 2025 06:10pm
اسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، کیفے ٹیریا میں توڑ پھوڑ، صحافیوں پر تشدد، کیمرے بھی توڑ دیے صحافتی تنظیموں کا واقعے پر سخت ردعمل: ’اب تو صحافی پریس کلب میں بھی محفوظ نہیں’ اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2025 09:33pm
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع ہوگی یا نہیں؟ ایف بی آر نے بتادیا بعض عناصر نے توسیع کی افواہ کو حالیہ سیلاب سے بھی جوڑنے کی کوشش کی، ایف بی آر شائع 29 ستمبر 2025 07:14pm
ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد پاک امریکا تعلقات میں مزید مضبوطی آئے گی: وزیراعظم ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، معیشت کی بہتری میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا کردار اہم ہے، شہباز شریف شائع 28 ستمبر 2025 06:36pm
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے شہریوں کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی آئی جی اسلام آباد نے شہریوں کی سہولت کے لیے اہم فیصلہ کرلیا شائع 25 ستمبر 2025 10:33pm
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے ٹرانسفر کو آئین اور قانون کے مطابق قرار دے دیا ججز کے ٹرانسفر کا فیصلہ عدلیہ کے دائرہ اختیار میں ہے، سینیارٹی کے تعین کے لیے معاملہ صدر کو بھجوایا جاتا ہے، تحریری فیصلہ اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2025 09:04pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی اپیل سماعت کے لیے مقرر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ جسٹس طارق محمود جہانگیری کی درخواست پر سماعت کرے گا شائع 25 ستمبر 2025 06:04pm
ایک جج اپنی ہی عدالت کے دوسرے جج کے خلاف آرڈر جاری نہیں کرسکتا: سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے سابق ڈپٹی رجسٹرار نذر عباس کی انٹرا کورٹ اپیل پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ شائع 24 ستمبر 2025 08:16pm
سپر ٹیکس کیس: ریکوری ہو جاتی تو اضافی ٹیکس لگانے کی ضرورت نہ پڑتی، جسٹس جمال مندوخیل پارلیمنٹ کے تمام اراکین کو اس شعبے کی باریکیوں کا اندازہ نہیں ہوتا، اسی لیے ماہرین کی رائے لینا ضروری ہے، جسٹس حسن اظہر رضوی شائع 23 ستمبر 2025 05:49pm
ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ ملزمان کو اپیل کا حق دینے کے لیے 45 دن میں قانون سازی کا حکم آرمی ایکٹ میں عام شہریوں کے لیے اپیل کا مناسب فورم موجود نہیں، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2025 10:33pm
وزیراعظم دورہ امریکا میں 6 مسلم ممالک کے رہنماؤں کے ہمراہ صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے وزیراعظم شہباز شریف 26 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب بھی کریں گے شائع 21 ستمبر 2025 06:41pm
پاک سعودی عرب معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے، کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ حالیہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ سلامتی کو یقینی بناتا ہے، ترجمان شفقت علی خان شائع 19 ستمبر 2025 06:44pm
کسی ایک ملک پر حملہ دونوں ملکوں پر حملہ تصور ہوگا، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ شاہی دیوان پہنچنے پر وزیرِاعظم کا سعودی شاہی پروٹوکول کے تحت گھڑ سواروں نے شاندار استقبال کیا۔ اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2025 01:21am
جڑواں شہروں کے درمیان جدید تیز رفتار ٹرین چلانے کا فیصلہ، فاصلہ کتنے منٹ میں طے ہوگا؟ وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر ریلویز کے درمیان منصوبہ جلد از جلد مکمل کرنے پر اتفاق شائع 15 ستمبر 2025 03:44pm
سیلاب متاثرین ریلیف پیکج: وزیراعظم کا گھریلو صارفین کے ایک ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان سیلاب سے متاثر ہونے والے آخری شخص کی گھر واپسی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم کا قوم سے خطاب شائع 14 ستمبر 2025 07:40pm