کاروبار اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 06:25pm ملک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند کاروباری ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں 4.06 روپے کا اضافہ
کاروبار اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 03:37pm کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 25 پیسے اضافہ
کاروبار شائع 30 مارچ 2023 09:44pm بیرونی قرض کی ادائیگی کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر مزید گھٹ گئے کمرشل بینکوں کے ذخائر 3 کروڑ ڈالر اضافے سے 5 ارب 57 کروڑ ڈالر پر آگئے۔
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 10:38pm ملک بوستان نے حکومت کو دو سال تک ماہانہ ایک ارب ڈالر دینے کی پیشکش کردی ہمیں فری ہینڈ دینے کی ضرورت ہے، ملک بوستان
کاروبار شائع 27 مارچ 2023 11:39am کاروبارکے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا انٹربینک میں ڈالر کا لین دین جاری
کاروبار اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 04:27pm ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 28 کروڑ ڈالر اضافہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر بڑھ کر 10 ارب 13 کروڑ ڈالر ہوگئے
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 04:46pm امریکا سے آنے والے مسافر کی ساڑھے 26 لاکھ روپے سے زائد رقم واپس مل گئی مسافر اپنا ہینڈ پاؤچ لاؤنج میں لگی کرسی پر بھول گیا تھا، ترجمان سی اے اے
کاروبار اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 04:26pm ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر 11 پیسے سستا ہوگیا لین دین 283.75 روپے میں جاری
کاروبار شائع 20 مارچ 2023 09:36pm پاکستان نے مالی سال 2023 کے پہلے 8 ماہ میں 7.4 بلین ڈالر کا قرضہ لیا حکومت نے رواں مالی سال کے لیے 22.817 بلین ڈالر کی غیر ملکی امداد کا بجٹ رکھا ہے.
کاروبار اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 05:37pm روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کاروباری ہفتے میں ڈالر کے بھاؤ میں دو روپے 31 پیسے کا اضافہ ہوا
کاروبار اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 03:47pm کاروبارشروع ہوتے ڈالر کی قیمت اضافہ ہوگیا انٹربینک میں روپے کی قدر کم ہونے لگی
کاروبار اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 10:25am کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بھی مثبت آغاز دیکھا گیا
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 06:27pm ڈالر 300 تک پہنچا کر حکومت نے پاکستان کو غریب کے لئے موت کا کنواں بنادیا شرح سود 20 فیصد تک لے جانے پر شیخ رشید کی حکومتی معاشی پالیسی پر تنقید
کاروبار اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 04:16pm آئی ایم ایف سے معاہدے کی بے یقینی کا اثر ڈالر پر، مزید 18.97 روپے مہنگا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282 روپے پر ٹریڈ ہوا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 04:24pm ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ روپے کی بے قدری بدستوری جاری
کاروبار شائع 01 مارچ 2023 10:58am انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں استحکام برقرار پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج منفی رجحان دیکھا جارہا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 04:55pm ملک میں ڈالر سستا ہونے لگا کاروباری ہفتے کے چار دنوں میں ڈالر ایک روپے 89 پیسے سستا
کاروبار شائع 22 فروری 2023 10:17am ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد روپے کی قدر بڑھنے لگی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے
کاروبار شائع 02 فروری 2023 03:53pm کاروبار کے اختتام پر ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا گزشتہ چھ سیشنز کے دوران انٹربینک میں ڈالر بے قابو
کاروبار اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 12:20pm انٹربینک میں ڈالر کی قیمت پھر بڑھ گئی اضافے کے بعد ڈالر آسمان کی بلندی پر پہنچ گیا
کاروبار شائع 01 فروری 2023 08:53am مہنگائی روکنے کیلئے اسٹیٹ بینک شرحِ سود میں اضافہ کرے گا، فچ "پاکستانی روپے کی قدرمیں مسلسل کمی کے وسیع معاشی اثرات ہونگے"
کاروبار شائع 31 جنوری 2023 01:23pm ڈالر پر اس سے اچھا ریٹ نہیں ملےگا، بیچ دو، پی ٹی آئی کے مزمل اسلم کا مشورہ امریکی کرنسی کا ریٹ کبھی 310 پر نہیں جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2023 07:34pm ڈالر بحران، پاکستان معاشی تباہی کی دہلیز پر ہے، فنانشل ٹائمز صنعتیں بند ہورہی ہیں، ڈالر بے قابو ہے اور حکومت بیٹھی ہاتھ مل رہی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2023 11:08am ڈالر بحران: ”آج“ کیلکولیٹر سے جانئے آپ کے اثاثوں کی قیمت کتنی بڑھ گئی بینکوں میں رکھی رقم کی قدر لاکھوں کے حساب سے کم ہوگئی
کاروبار شائع 26 جنوری 2023 03:50pm ڈالر کا جن بوتل سے باہر، معاشی ماہرین نے سر پکڑ لئے انٹر بینک میں ڈالر 253 اور اوپن مارکیٹ میں 262 تک پہنچ گیا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 26 جنوری 2023 06:15pm حکومت نے ہتھیار ڈال دیے، انٹربینک میں ڈالر 255 اوپن مارکیٹ میں 262 روپے کا ہو گیا پہلی بار ایک ہی دن میں قیمت 22 روپے بڑھ گئی
شائع 25 جنوری 2023 04:58pm ڈالر تھم نہ سکا، روپیہ مزید بے قدر ہوگیا اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 247 روپے پہنچ گئی
کاروبار اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 02:17pm اوپن مارکیٹ میں ڈالر 247 پر پہنچ گیا، کرنسی ڈیلر کیپ ہٹانے سے رک گئے مرکزی بینک نے ایکس چینج کمپنیوں کوڈالر فراہم کرنے کی ہدایت کردی