آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری کے بعد ڈالر مزید سستا ہوگیا اسٹاک ایکس چینج کاروبار کے اختتام پر 100انڈیکس 45 ہزار 266 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 05:46pm
بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 4 ارب ڈالرز کی کمی ریکارڈ سعودی عرب 6 ارب 44 کروڑ کا زرمبادلہ پاکستان بھیج کر پہلے نمبر پر شائع 11 جولائ 2023 11:53pm
زرمبادلہ کے ذخائر میں 53 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مجموعی مالیت 4 ارب 6 کروڑ 99 لاکھ ڈالر ریکارڈ شائع 03 جولائ 2023 10:15pm
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی انٹربینک میں ڈالر 286 روپے 30 پیسے پر آگیا شائع 27 جون 2023 11:05am
رواں مالی سال حکومت نے 8 ارب ڈالر کا قرض لے لیا، لیکن پھر بھی یہ اچھی خبر کیوں؟ پاکستان نے کس سے کتنا قرضہ لیا؟ شائع 21 جون 2023 10:43am
روپے کے مقابلے میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی انٹربینک میں ڈالر4 پیسے گرکر 287.21 پر بند ہوا شائع 20 جون 2023 05:21pm
اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا، انٹربینک میں مہنگا انٹربینک اور اوپن مارکیٹ مین ڈالر کی قیمت کا فرق 6.74 روپے رہ گیا اپ ڈیٹ 20 جون 2023 07:55am
پاکستان کو چین سے 1 ارب ڈالرز مل گئے، اسٹیٹ بینک کی تصدیق مجموعی ملکی زرمبادلہ کے ذخائر10ارب ڈالرسے تجاوز کرگئے اپ ڈیٹ 16 جون 2023 11:16pm
رواں مالی سال 11 ماہ میں ترسیلات زر 12.8 فیصد کمی ریکارڈ مئی 23 میں ترسیلات زر میں 10.4 فیصد کمی ہوئی شائع 13 جون 2023 07:31pm
روپیہ جان پکڑنے لگا، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی امریکی کرنسی کی قیمت میں مزید کمی ہوگی، صدر فاریکس ایسوسی ایشن اپ ڈیٹ 13 جون 2023 06:18pm
ترکیہ میں ایک ارب ڈالر کی جعلی کرنسی برآمد، 6 افراد گرفتار جعلی کرنسی کو افریقی ممالک میں اسمگل کیا جانا تھا، گورنر استنبول شائع 10 جون 2023 09:38am
حکومت کا مالی بجٹ کے ساتھ اہم قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ غیر ملکی کرنسی کی ذخیرہ اندوزی پر قید اور جرمانے کی سزا ہوگی، ذرائع اپ ڈیٹ 09 جون 2023 04:53pm
ملک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ڈالر 286 روپے 93 پیسے کی بلند سطح پر بند ہوا ہے اپ ڈیٹ 09 جون 2023 04:25pm
ملک کا مجموعی قومی قرضہ 54 ہزار ارب تک پہنچ گیا نئے بجٹ میں قرضوں کی واپسی کا ٹارگٹ پورا کرنا مشکل ہوگیا شائع 08 جون 2023 08:33pm
ڈالر 312 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا انٹربینک اور اوپن مارکیٹ کے درمیان ڈالر کی قیمت کا فرق 26 روپے 65 پیسے تک جاپہنچا ہے۔ شائع 30 مئ 2023 05:30pm
ملک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100انڈیکس میں 375 پوائنٹس کا اضافہ شائع 29 مئ 2023 05:23pm
غیر ملکی کمپنیز کا منافع 83 فیصد کم ہوگیا دس ماہ کے دوران منافع میں ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کمی ہوئی، اسٹیٹ بینک شائع 29 مئ 2023 11:26am
پاکستان کی فی کس آمدنی میں 198 ڈالر کی کمی ملکی معیشت کے مجموعی حجم میں 33.4 ارب ڈالر کی کمی ریکارڈ، ادارہ شماریات شائع 26 مئ 2023 08:50pm
کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی انٹربینک میں روپےکی قدر بڑھنے لگی شائع 26 مئ 2023 01:51pm
روپے کے مقابلے ڈالر 2 پیسے سستا ہوگیا رواں ہفتے ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 31 پیسے کا اضافہ شائع 24 مئ 2023 04:43pm
جنوبی امریکا ممالک میں ڈالر کے مقابلے میں چین کی کرنسی کا بڑھتا رجحان یوکرین حملے کے بعد روس پر پابندیوں نے چینی کرنسی کی پیش قدمی بڑھا دی شائع 23 مئ 2023 11:35pm
ڈالر کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی اوپن مارکیٹ میں ڈالر 303 روپے کا ہوگیا، ڈیلرز اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 02:56pm
عمران خان کی گرفتاری کا اثر، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کرگیا انٹر بینک میں ڈالر 290 روپے 22 پیسے کا ہوگیا اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 04:22pm
حکومت سندھ پر بیرونی قرضہ ایک ہزار 119 ارب روپے ہو گیا سندھ حکومت نے مزید 500 ارب روپے قرضوں کے معاہدے کر لیے شائع 30 اپريل 2023 11:14am
اوپن مارکیٹ میں ڈالرمزید مہنگا ہوتے ہی تیسری سینچری کے قریب پہنچ گیا کاروبار کے دوران روپے کی قدر میں کمی اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 03:44pm