بیرونی قرض کی ادائیگی کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر مزید گھٹ گئے
کمرشل بینکوں کے ذخائر 3 کروڑ ڈالر اضافے سے 5 ارب 57 کروڑ ڈالر پر آگئے۔
ایک ہفتے میں بیرونی قرض کی مد میں ادائیگی کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر مزید گھٹ گئے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 24 مارچ تک اسٹیٹ بینک نے بیرونی قرضوں کی مد میں 35 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ادا کئے، جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر کم ہوکر 4 ارب 24 کروڑ ڈالر رہ گئے۔
رپورٹ کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر 3 کروڑ ڈالر اضافے سے 5 ارب 57 کروڑ ڈالر پر آگئے۔
جبکہ ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر 32 کروڑ 330 لاکھ ڈالر کمی سے 24 مارچ تک گھٹ کر 9 ارب 81 کروڑ ڈالر رہ گئے۔
State Bank Of pakistan
US Dollars
FOREIGN EXCHANGE RESERVES
مزید پڑھیں
مقبول ترین
اوپن مارکیٹ میں زمین بوسی کے بعد ڈالر کی قیمت میں دوبارہ اضافہ
حکومت نے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان
اشیاء کےبدلے اشیاء: روس، ایران اور افغانستان سے بارٹر تجارت کا طریقہ طے
’پی ٹی آئی کے لوگوں کی تضحیک نہ کی جائے‘ مخدوم جاوید ہاشمی
تازہ ترین
Comments are closed on this story.