سپریم کورٹ میں ای - حلف نامہ سسٹم اور فوری تصدیق شدہ کاپیوں کی سہولت متعارف اب وکلاء اور درخواست دہندگان لاہور رجسٹری سے اسلام آباد کیسز کی کاپیاں حاصل کر سکتے ہیں شائع 10 دسمبر 2024 10:00pm
چیف جسٹس کا گوادر سب جیل کا دورہ، بنیادی ڈھانچے کی بہتری پر زور چیف جسٹس نے بلوچستان کے ہر ڈویژن میں جیل کے قیام کی ضرورت پر بھی زور دیا شائع 10 دسمبر 2024 05:47pm
عمران خان کی 9 مئی کی جوڈیشل تحقیقات کی درخواست سماعت کیلئے منظور اگر کمیشن بن بھی گیا تو صرف ذمہ داری ہی فکس کرے گا، جوڈیشل کمیشن رپورٹ کا فوجداری مقدمات پر اثر نہیں پڑے گا، عدالت شائع 10 دسمبر 2024 01:08pm
اصغر خان کیس: وزارت دفاع سے حساس اداروں میں سیاسی سیل ختم کرنے کی رپورٹ طلب ایف آئی اے مطمئن کرے کہ عدالتی فیصلے پر عمل ہو چکا ہے، جسٹس جمال مندوخیل کی ہدایت شائع 10 دسمبر 2024 12:18pm
توہین عدالت کیس: پھر سوچ لیں! نوٹس جاری کیا تو عمران خان کو پیش کرنا پڑے گا، جسٹس امین الدین توہین کا معاملہ عدالت اور توہین کرنے والے کے درمیان ہوتا ہے، آپ کیوں جذباتی ہو رہے ہیں، جسٹس جمال مندوخیل اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 11:48am
صحافیوں کو ہراساں کرنے کا کیس: آئینی بینچ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو ہدایت جاری کردی جو کیسز پہلے تھے وہ چھوڑ دیں، اب بھی یہ کہہ رہے ہیں کہ ہراسمنٹ کا سامنا ہے، اس کو دیکھ لیتے ہیں، سپریم کورٹ شائع 09 دسمبر 2024 02:05pm
سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا کسی کو اسمبلی سے باہر نکال دینا معمولی کارروائی نہیں لہٰذا پر پہلو کو دیکھنا ہوگا، جسٹس منصور علی شاہ اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 11:16am
سانحہ 9 مئی، فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سمیت اہم درخواستوں کی سپریم کورٹ میں آج سماعت مقدمات کی سمات جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی بینچ کرے گا شائع 09 دسمبر 2024 07:31am
سپریم کورٹ کے آئندہ ہفتےکی کازلسٹ، چھ بینچز سماعت کریں گے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی صرف 13 دسمبر کواسلام آباد میں دستیاب ہونگے۔ شائع 07 دسمبر 2024 11:54am
سانحہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل، انتخابی دھاندلی کیخلاف عمران کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ کا آئینی بینچ آئندہ ہفتے اہم مقدمات کی سماعت کرے گا، کاز لسٹ جاری شائع 07 دسمبر 2024 09:51am
ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس آئینی بینچ کے روبرو سماعت کیلئے مقرر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ 9 دسمبر کو سماعت کرے گا شائع 06 دسمبر 2024 10:34pm
جوڈیشل کمیشن اجلاس: ججز تقرری مؤخر، جسٹس شاہد بلال حسن آئینی بینچ میں شامل سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ کے 2 ججوں جسٹس عدنان کریم اور جسٹس آغا فیصل کی منظوری شائع 06 دسمبر 2024 07:46pm
سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز میں غیر قانونی تعمیرات پر رپورٹ طلب کرلی مارگلہ ہلز میں ابھی 134 کے قریب ہوٹل ریسٹورینٹس اور کھوکھے قائم ہیں، وکیل مونال ریسٹورنٹ شائع 06 دسمبر 2024 12:39pm
آئینی ترمیم کیخلاف جسٹس منصور کا چیف جسٹس کو خط، آئینی بینچ کے بجائے فل کورٹ سے فیصلے کا مطالبہ چیف جسٹس آفریدی رجسٹرار سپریم کورٹ کو درخواستیں سماعت کے لیے لگانے کا حکم دیں، خط شائع 05 دسمبر 2024 02:50pm
سپریم کورٹ کے اوقات کار تبدیل، نوٹیفیکیشن جاری سپریم کورٹ سے وابستہ افسران اور ملازمین کے لیے نئے اوقات کار جاری شائع 05 دسمبر 2024 12:33pm
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی آئی اے نجکاری روکنے کا حکم واپس لے لیا عدالت اپنا اعتماد دیتی ہے نجکاری اچھے طریقے سے کریں، جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس شائع 05 دسمبر 2024 12:27pm
سپریم کورٹ نے جسٹس منصور علی شاہ کیخلاف توہین عدالت کیس نمٹا دیا یہ کیس تو ایسا لگتا ہے جیسے ایک ہائیکورٹ نے دوسری ہائیکورٹ کو نوٹسز کیے، جسٹس مسرت ہلالی اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2024 12:58pm
ججز کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا نیا بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کمیشن کے 2 ارکان بینچ کا حصہ ہیں لہذا وہ کیسے کیس کی سماعت کرسکتے ہیں، جسٹس مسرت ہلالی شائع 04 دسمبر 2024 01:14pm
پی ٹی آئی نے الیکشن ایکٹ ترمیم کیخلاف درخواست واپس لے لی اعتراضات دور کرکے دوبارہ درخواست دائر کریں گے، وکیل درخواست گزار شائع 04 دسمبر 2024 01:09pm
پارلیمنٹ کا اجلاس بلا کر لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کیا جائے، سپریم کورٹ آئینی بینچ نے لاپتہ افراد کیس میں اٹارنی جنرل، وزارت داخلہ اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے شائع 03 دسمبر 2024 01:09pm
صدارتی امیدوار اصغر علی مبارک کی کاغذات مسترد ہونے کیخلاف درخواست جرمانے کے ساتھ خارج عدالت کا جرمانے کی رقم قومی خزانے میں جمع کرانے کے بعد رسید بھی پیش کرنے کا حکم شائع 03 دسمبر 2024 11:26am
آڈیولیکس کمیشن کیس، معاملہ آئندہ کابینہ میں پیش کیا جائےگا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل حکومتی ہدایات آنے پر معاملہ کو دیکھیں گے، جسٹس امین الدین خان شائع 02 دسمبر 2024 11:47am
چیف جسٹس عالیہ نیلم تعیناتی کیخلاف سماعت کرنےوالا آئینی بینچ ٹوٹ گیا جسٹس امین الدین، جسٹس مندوخیل نےکیس سننے سے معذرت کرلی شائع 02 دسمبر 2024 11:20am
سپریم کورٹ میں الیکشن ایکٹ ترمیم سمیت کئی اہم مقدمات آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر آئینی بینچز کی کاز لسٹ جاری، جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بینچ تمام کیسز کی سماعت کرے گا شائع 29 نومبر 2024 08:53pm
سویلینز کے ملٹری ٹرائلز سے متعلق آئینی بینچ کی تشکیل: جوڈیشل کمیشن کا ایک اور اجلاس طلب جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس شاہد بلال کی آئینی بینچ میں شمولیت پر غور ہوگا شائع 29 نومبر 2024 06:45pm
سپریم کورٹ نے ایک ماہ کے دوران کتنے مقدمات نمٹائے؟ عدالت عظمیٰ نے 28 اکتوبر سے 29 نومبر تک کی رپورٹ جاری کردی شائع 29 نومبر 2024 04:37pm
سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا پر ازخود نوٹس لینے کی تردید کردی یہ تاثر نہ لیا جائے کہ آئینی بینچ نے ازخود نوٹس لیا ہے، جسٹس جمال خان مندوخیل شائع 28 نومبر 2024 01:22pm
آئینی بینچ نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے سے انکار کردیا سپریم کورٹ میں پیش ہوکر سیاسی باتیں نہ کریں، جسٹس مسرت ہلالی کے ریمارکس شائع 27 نومبر 2024 11:45am
چیف جسٹس نے 6 دسمبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ اور پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی سے متعلق معاملہ زیر غور آئے گا شائع 26 نومبر 2024 01:28pm
تلور کے شکار کیخلاف کیس کی سماعت کرنے والا آئینی بینچ ٹوٹ گیا جسٹس جمال خان مندوخیل نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی شائع 26 نومبر 2024 12:40pm