26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر سپریم کورٹ نے آئینی درخواست کو ڈائری نمبر بھی الاٹ کردیا۔ اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 03:32pm
جماعت اسلامی نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا درخواست میں ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا شائع 04 نومبر 2024 01:25pm
جسٹس منصورعلی شاہ کے آئینی بینچز سے متعلق دلچسپ ریمارکس سپریم کورٹ نے سوئی ناردرن زائد بلنگ کیس نمٹا دیا شائع 04 نومبر 2024 01:20pm
بشریٰ بی بی کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج، ہائیکورٹ نے مقدمے کو ٹھیک نہیں سمجھا اسلام آباد ہائیکورٹ کے ضمانت منظوری کے فیصلے کیخلاف درخواست دائر اپ ڈیٹ 02 نومبر 2024 05:34pm
پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ غیرشرعی قرار شوہر کے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا فیصلہ غیرشرعی ہے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل شائع 01 نومبر 2024 11:18pm
خط لکھنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات چیف جسٹس نے حلف برداری کے بعد ہائیکورٹس کے ایڈمنسٹریٹو ججز سے بھی ملاقات کی تھی شائع 01 نومبر 2024 09:40pm
سپریم کورٹ ججز کی تعداد 25 کرنے کیلئے بل منظور، سینیٹ کمیٹی میں شدید بحث 25 ججز میں ایک چیف جسٹس اور 24 ججز شامل ہوں گے، چیئرمین سینیٹ کی قائم ہ کمیٹی برائے قانون و انصاف اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 06:21pm
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے دفتر میں اہم افسران تعینات کردیے نئے افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 31 اکتوبر 2024 03:30pm
یہ ناقابل تصور ہے سپریم کورٹ شہریوں کے بنیادی حقوق چھین لے، جسٹس اطہرمن اللہ جسٹس اطہرمن اللہ کا معلومات تک رسائی کے کیس میں اضافی نوٹ اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2024 03:39pm
سپریم کورٹ میں کتنے ہزار مقدمات زیرِ التوا ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ مقدمات نمٹائےجانے کی تفصیلات شامل ہیں شائع 30 اکتوبر 2024 02:19pm
پنجاب الیکشن ٹربیونلز تشکیل دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج پی ٹی آئی اور 4 امیدواروں نے علیحدہ علیحدہ نظرثانی اپیلیں دائر کردیں شائع 29 اکتوبر 2024 03:53pm
سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کا بل جمعے کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا سپریم کورٹ ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کی جائے گی، پارلیمانی ذرائع اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2024 03:47pm
26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست کا تحریری فیصلہ جاری بلوچستان بار کونسل نے بھی آئینی بینچ کی تشکیل روکنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی شائع 28 اکتوبر 2024 06:37pm
چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس، جسٹس منصور علی شاہ کا سسٹم ایک ماہ تک نافذ کرنے کا فیصلہ چیف جسٹس کا کیس مینجمنٹ پلان کے مکمل نفاذ کے عزم کا اظہار شائع 28 اکتوبر 2024 05:39pm
مخصوص نشستوں کا کیس: سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر پی ٹی آئی کی جانب سے سلمان اکرم راجہ نے توہین عدالت کی درخواست دائر کی شائع 28 اکتوبر 2024 02:30pm
نومنتخب چیف جسٹس کی تصویر کا معاملہ، یوٹیوبرز پر کڑی پابندی کا امکان تصویر بنانے سے نہ روکنے پر روکنے سپریم کورٹ کے ایس پی سیکیورٹی کا ٹرانسفر کرا دیا گیا تھا شائع 28 اکتوبر 2024 01:26pm
نو منتخب چیف جسٹس کا سپریم کورٹ میں پہلا دن، ایک گھنٹے میں کتنے مقدمات کی سماعت کی؟ 6 مقدمات کو مختلف وجوہات کی بنا پر عدالتی وقفے تک ملتوی کردیا گیا شائع 28 اکتوبر 2024 11:44am
سپریم کورٹ کے 8 بینچز 28 اکتوبر سے مقدمات کی سماعتیں کریں گے چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی کے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ نے ججز روسٹر جاری کردیا شائع 27 اکتوبر 2024 09:30am
26 ویں ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں تیسری درخواست جمع سپریم کورٹ میں 26 ویں ترمیم کے خلاف درخواست ایڈوکیٹ میاں آصف کی جانب سے 184(3) کے تحت دائر کی گئی۔ شائع 26 اکتوبر 2024 01:11pm
حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترمیم لانے کا فیصلہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترمیم نجی قانون سازی کے ذریعے لائی جائے گی، ذرائع شائع 25 اکتوبر 2024 05:26pm
جسٹس فائز ریچھ ہیں، انہیں اکسائیں تو ان کے غصے سے بچنا مشکل ہے، نامزد چیف جسٹس چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو بہت اچھا انسان پایا، وہ بہت نرم مزاج انسان ہیں، جسٹس یحییٰ آفریدی اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 06:20pm
فل کورٹ ریفرنس میں کئی ججز کی عدم شرکت چیف جسٹس قاضی فائزعیسی کی ریٹارمنٹ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس سپریم کورٹ میں ہوا تھا۔ شائع 25 اکتوبر 2024 02:35pm
بار اور بینچ سے بہت سیکھا، اہلیہ نے ہر مشکل وقت میں ساتھ دیا، بطور چیف جسٹس قاضی فائز کا آخری خطاب چیف جسٹس قاضی فائز کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ ریفرنس میں متعدد ججز شریک نہیں ہوسکے۔ اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 02:48pm
جسٹس منصور کا ایک اور خط، چیف جسٹس قاضی فائز پر کڑی تنقید کر ڈالی چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے ریفرنس میں بھی شرکت نہیں کروں گا، جسٹس منصور کا رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 12:57pm
سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست دائر سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر ووٹرز پر دباؤ سے متعلق ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں... شائع 24 اکتوبر 2024 03:44pm
بس ایک دن کیلئے برداشت کرلیں، چیف جسٹس شیشم کے درخت کاٹنے کیخلاف کیس میں ریمارکس سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں جنگلات کے تحفظ سے متعلق کیس نمٹا دیا شائع 24 اکتوبر 2024 01:48pm
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے آخری روز کا عدالتی روسٹر جاری چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ ریفرنس کل ہوگا جبکہ جسٹس منصور علی شاہ چھٹی پر ہوں گے، روسٹر اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 01:54pm
سپریم کورٹ نے زمین کے تنازع سے متعلق مقدمہ آئینی بینچ کو بھجوا دیا آئینی بینچز کو مقدمات کی منتقلی کا سلسلہ جاری شائع 24 اکتوبر 2024 12:16pm
جسٹس منصور علی شاہ نے خصوصی بینچ میں بیٹھنے سے انکار کر دیا پہلے بھی لکھا تھا ترمیمی آرڈیننس پر فل کورٹ بیٹھنے تک خصوصی بینچز کا حصہ نہیں بنوں گا، جسٹس منصور اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 12:22pm
جسٹس منصور علی شاہ آج عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ روانہ ہوں گے ان کی واپسی نئے چیف جسٹس کے حلف اٹھانے کے بعد ہوگی شائع 24 اکتوبر 2024 08:35am