پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات: 7 بینچ تشکیل، سماعت 11 اکتوبر کو ہوگی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی اسپیشل بینچ سماعت کرے گا شائع 05 اکتوبر 2024 06:44pm
ڈبل ٹیکسشین ٹریٹی نظر ثانی کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تشکیل چیف جسٹس بینچ کی سربراہی کریں گے، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس نعیم اختر افغان بینچ میں شامل شائع 04 اکتوبر 2024 03:05pm
بھارتی چیف جسٹس کو بھی بدتمیز وکیل کا سامنا، جسٹس چندر چوڑ نے کیا کیا؟ بھارتی سپریم کورٹ میں ثالثی کے حکم سے متعلق سماعت ہورہی تھی شائع 04 اکتوبر 2024 01:35pm
پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے اقدامات کو چیلنج کردیا درخواست میں سیکرٹری داخلہ، رجسٹرار سپریم کورٹ کو فریق بنایا گیا ہے شائع 03 اکتوبر 2024 03:27pm
سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، پارٹی ہدایت کیخلاف ووٹ شمار ہوگا عدالت نے نظرثانی اپیلیں متفقہ طور پر منظور کرلیں,علی ظفر کے ہارس ٹریڈنگ کے الزامات پر عدالت برہم اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 03:38pm
چیف جسٹس کسی کو بینچ میں بیٹھنے پر مجبور نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ کا حکم نامہ سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کی گزشتہ روز کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 03:58pm
پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے وکیل کی عدالت میں گھس کر چیف جسٹس کو دھمکی یہ کیا ہو رہا ہے؟ آپ آئیں اور ہمیں بے عزت کریں، ہم یہ ہرگز برداشت نہیں کریں گے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شائع 02 اکتوبر 2024 03:59pm
63 اے نظرثانی کیس: بینچ کی تشکیل پر اعتراض مسترد، وکیل پی ٹی آئی کی عمران خان سے ملاقات کرانے کا حکم علی ظفر آپ ہمیں بے عزت کریں، یہ ہرگز برداشت نہیں کریں گے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 04:01pm
جسٹس منصور علی شاہ آج سپریم کورٹ کیوں نہیں آئے؟ جسٹس منصور علی شاہ کی عدم موجودگی کے باعث مقدمات دی لسٹ کر دیے گئے اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 03:22pm
لگتا ہے آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد کو غیر مؤثر بنانے کیلئے تھا، چیف جسٹس وفاقی حکومت اور پیپلز پارٹی نے 63 اے نظرثانی اپیل کی حمایت کردی شائع 01 اکتوبر 2024 02:51pm
63 اے نظر ثانی کیس: جسٹس منیب اختر کی جگہ جسٹس نعیم اختر شامل، نیا لارجر بینچ تشکیل سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس کے میٹنگ منٹس جاری کردیے گئے شائع 01 اکتوبر 2024 12:15pm
آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس: جسٹس منیب اختر کا لارجر بینچ میں بیٹھنے سے انکار، اعتراضات سامنے آگئے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس میں سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر کے خط کے مندرجات سامنے آگئے اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 08:38pm
آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا کیس: عمران خان کے وکیل نے بینچ کی تشکیل پر اعتراض اٹھا دیا نظرثانی کیس کا بینچ قانون کے سیکشن 2 کے تحت تشکیل نہیں دیا گیا، درخواست میں مؤقف شائع 30 ستمبر 2024 03:07pm
الیکشن ٹربیونل پر چیف جسٹس کے فیصلے سے اتفاق کرتا ہوں، جسٹس مندوخیل کا اضافی نوٹ پنجاب الیکشن ٹریبونل سے متعلق تحریری فیصلے میں 2 ججز کے اضافی نوٹ شائع 30 ستمبر 2024 02:40pm
پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل منظور، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم پنجاب الیکشن ٹریبونل کیس کا تحریری حکم نامہ جاری، جسٹس جمال مندوخیل کے 3 صحفات کا اضافی نوٹ شامل شائع 30 ستمبر 2024 01:41pm
63 اے پر نیا بینچ بنے گا یا نہیں، چیف جسٹس نے واضح کردیا جسٹس منیب اختر نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط تحریر کر دیا اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 01:55pm
ججز کسی بھی نئی عدالت کا حصہ نہ بنیں، 300 وکلا کا ججز کے نام خط نئی عدالت کی حیثیت پی سی او کورٹ جیسی ہو گی، وکلا کا دعویٰ اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2024 04:05pm
سپریم کورٹ مخصوص نشتوں کا فیصلہ مفروضوں پر مبنی قرار، الیکشن کمیشن نے اضافی گزارشات جمع کروا دیں تحریک انصاف کو مخصوص نشتوں کا ریلیف نہیں دیا جا سکتا، الیکشن کمیشن شائع 27 ستمبر 2024 05:16pm
آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت کرے گا شائع 27 ستمبر 2024 03:29pm
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں پر 14 ستمبر کی وضاحت کو چیلنج کردیا عدالتی فیصلے پر تاخیر کی ذمہ دار الیکشن کمیشن نہیں، درخواست میں مؤقف شائع 27 ستمبر 2024 03:18pm
پی ٹی آئی وکلا کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج احتجاج کے دوران پی ٹی آئی وکلا نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے شائع 27 ستمبر 2024 03:09pm
کرسٹیز بیکری سیل کرنے کی تصویر کہاں سے آئی اور حقیقت کیا ہے اس پوسٹ کو 23 ہزار سے زائد بار دیکھا گیا اور 300 سے زیادہ لائکس ملے شائع 27 ستمبر 2024 02:31pm
پارلیمنٹ کی مانیں یا عدالت کی؟ الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر نظرثانی داخل کردی الیکشن ترمیمی ایکٹ آنے کے بعد عدالتی فیصلے پررہنمائی کی جائے، الیکشن کمیشن شائع 26 ستمبر 2024 03:46pm
پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس چیلنج کردیا درخواست میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کو کالعدم قرار دینے کی استدعا شائع 26 ستمبر 2024 02:38pm
سینئر ججز سے جسٹس منیب کا رویہ انتہائی سخت تھا، چیف جسٹس فائز عیسییٰ کا جسٹس منصور کے خط کا جواب چیف جسٹس نے جسٹس منیب اختر کو پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں شامل نہ کرنے کی 11 وجوہات بتائی ہیں شائع 26 ستمبر 2024 01:04pm
پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر درخواست سینئر سیاستدان افراسیاب خٹک کی جانب سے دائر کی گئی شائع 25 ستمبر 2024 03:55pm
دوبارہ گنتی ہو تو فارم 45 اور 47 کا حتمی تعین نہیں کہا جاسکتا، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ سپریم کورٹ نے پی بی 14 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور انتخابی دھاندلی کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا شائع 25 ستمبر 2024 01:10pm
26 سال بعد وراثتی فیصلہ بیوہ کے حق میں، مخالفین پر 5 لاکھ جرمانہ آج گناہوں کا اعتراف کریں گے توآخرت کی سزا سے بچیں گے، چیف جسٹس کے ریمارکس اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 12:33pm
پی ٹی آئی کو بنا مانگے مخصوص نشستیں کیوں دیں، جسٹس منصور کی وضاحت سینئر جج سید منصور علی شاہ کی طرف سے تحریر کردہ فیصلے میں روشنی ڈالی گئی اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 02:10pm
پریکٹس اور پروسیجر آرڈیننس اور مخصوص نشستوں پر قانونی جنگ تیز، عدالتوں میں درخواستیں سندھ ہائیکورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی ایکٹ پر دلائل کے بعد درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 12:44pm