Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
منگل 24 فروری 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

احسن بھون ایڈووکیٹ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے ممبر بن گئے

احسن بھون ایڈووکیٹ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے ممبر بن گئے

2 سال کیلئے جوڈیشل کمیشن میں پاکستان بارکونسل کی نمائندگی کریں گے
شائع 26 فروری 2025 04:43pm
پانچ ججز متفق تھے کہ سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہوسکتا، جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس

پانچ ججز متفق تھے کہ سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہوسکتا، جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس

پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس میں ماضی سے اپیل کا حق مل جاتا تو 1973 سے اپیلیں آنا شروع ہو جاتیں، جسٹس محمد علی مظہر
شائع 26 فروری 2025 01:51pm
9 مئی عسکری تنصیبات پر حملوں کا کیس: سپریم کورٹ کی حکومت پنجاب کو مہلت

9 مئی عسکری تنصیبات پر حملوں کا کیس: سپریم کورٹ کی حکومت پنجاب کو مہلت

پنجاب پراسیکوشن نے مختلف ملزمان کی ضمانت کے فیصلوں کی منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے
شائع 26 فروری 2025 11:53am
9 مئی واقعات اور انتخابی دھاندلی کی تحقیقات، عمران خان کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

9 مئی واقعات اور انتخابی دھاندلی کی تحقیقات، عمران خان کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ 28 فروری کو دونوں درخواستوں پر سماعت کرے گا
شائع 24 فروری 2025 09:58pm
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا ڈی آئی خان جیل کا دورہ، قیدیوں کے مسائل سنے

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا ڈی آئی خان جیل کا دورہ، قیدیوں کے مسائل سنے

چیف جسٹس نے قیدیوں کو میسر صحت کی سہولیات کا جائزہ لیا، اعلامیہ
شائع 24 فروری 2025 07:48pm
سپریم کورٹ بار نے پیکاایکٹ واپس لینےکا مطالبہ کر دیا

سپریم کورٹ بار نے پیکاایکٹ واپس لینےکا مطالبہ کر دیا

مشاورتی اجلاس میں پیکا ترامیم کے خلاف مشترکہ جدوجہد کرنے کا اعلان
شائع 24 فروری 2025 06:33pm
ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس: وفاق نے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی

ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس: وفاق نے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی

توہین عدالت کیس میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی کا 27 جنوری کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا
شائع 24 فروری 2025 05:07pm
سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنےکیلئے دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنےکیلئے دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 27 فروری کو سماعت کرے گا
شائع 21 فروری 2025 08:11pm
حادثات میں اموات دہشتگردی یا بیماری سے مرنے والوں سے زیادہ ہیں، سپریم کورٹ

حادثات میں اموات دہشتگردی یا بیماری سے مرنے والوں سے زیادہ ہیں، سپریم کورٹ

بھاری گاڑیوں اور اوورلوڈنگ کے کیس میں تفصیلی حکم جاری کریں گے، آئینی بینچ
شائع 21 فروری 2025 04:51pm
سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے 9 بینچز تشکیل

سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے 9 بینچز تشکیل

نئے ججز کی تقرری کے بعد آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر اور کاز لسٹ جاری
شائع 15 فروری 2025 06:14pm
لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تقرریوں کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 28 فروری کو طلب

لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تقرریوں کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 28 فروری کو طلب

اجلاس میں پنجاب کے 8 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے ناموں پر غور کیا جائے گا
شائع 14 فروری 2025 08:12pm
سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید شیخ کی نماز جنازہ ادا، کون سی شخصیات شریک ہوئیں

سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید شیخ کی نماز جنازہ ادا، کون سی شخصیات شریک ہوئیں

سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید شیخ 12 فروری کو لاہور میں انتقال کرگئے تھے
شائع 14 فروری 2025 06:33pm
سپریم کورٹ نے 14 سال قید سزا کے مجرم کی سزا کالعدم قرار دے دی

سپریم کورٹ نے 14 سال قید سزا کے مجرم کی سزا کالعدم قرار دے دی

جو موٹر سائیکل چلا رہا تھا اسے تو چھوڑ دیا گیا، جو معذور ہے اسے سزا دے دی گئی، عدالت کے ریمارکس
شائع 14 فروری 2025 05:38pm
سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید شیخ لاہور میں انتقال کرگئے

سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید شیخ لاہور میں انتقال کرگئے

سابق جج نواز شریف کو پانامہ کیس میں نا اہل کرنے والے بینچ کا بھی حصہ رہے
شائع 12 فروری 2025 11:43pm
ججز تعیناتیوں اور 26ویں ترمیم کیخلاف وکلا کا احتجاج، جسٹس منصور، جسٹس منیب اخترکا اجلاس سے بائیکاٹ

ججز تعیناتیوں اور 26ویں ترمیم کیخلاف وکلا کا احتجاج، جسٹس منصور، جسٹس منیب اخترکا اجلاس سے بائیکاٹ

وکلا اور پولیس میں ہاتھا پائی، صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے احتجاج مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 06:39pm
ملک بھر کی بار کونسلز نے جوڈیشل کمیشن کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا

ملک بھر کی بار کونسلز نے جوڈیشل کمیشن کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا

جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے خلاف ہڑتال کی کال مسترد، مشترکہ اعلامیہ جاری
شائع 09 فروری 2025 11:27pm
چیف جسٹس کے 100 دن مکمل، سپریم کورٹ کے زیر التواء مقدمات میں 3 ہزار کی بڑی کمی

چیف جسٹس کے 100 دن مکمل، سپریم کورٹ کے زیر التواء مقدمات میں 3 ہزار کی بڑی کمی

سپریم کورٹ نے 8174 مقدمات کا فیصلہ کیا، اعلامیہ
شائع 07 فروری 2025 04:34pm
جج کا کیا کام ہے کہ سیاسی افراد سے گھروں میں ملاقاتیں کرے، جسٹس حسن اظہر رضوی

جج کا کیا کام ہے کہ سیاسی افراد سے گھروں میں ملاقاتیں کرے، جسٹس حسن اظہر رضوی

سابق جج ارشد ملک کی بیوہ کی درخواست پر رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو نوٹس جاری
اپ ڈیٹ 07 فروری 2025 02:25pm
بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سرچارجز کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سرچارجز کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

عدالت نے جماعت اسلامی درخواست کو آئی پی پیز کیس کے ساتھ سننے کا فیصلہ کرلیا
شائع 07 فروری 2025 11:37am
آفیشل سیکریٹ، آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق عمران خان کی درخواست پر عائد اعتراضات ختم

آفیشل سیکریٹ، آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق عمران خان کی درخواست پر عائد اعتراضات ختم

سپریم کورٹ آئینی بینچ نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل بھی طلب کر لیے
شائع 07 فروری 2025 11:30am
پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی

پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی

پیکا ایکٹ میں حالیہ ترمیم بنیادی انسانی حقوق اور آئین سے متصادم ہے، درخواست میں مؤقف
شائع 04 فروری 2025 05:11pm
لاہور، سندھ اور بلوچستان ہائیکورٹ سے 3 ججوں کا اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلہ

لاہور، سندھ اور بلوچستان ہائیکورٹ سے 3 ججوں کا اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلہ

وزارت قانون و انصاف کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
شائع 01 فروری 2025 09:58pm
عمران خان کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس امین الدین کو خط، سپریم کورٹ کے فیصلے کا بھی حوالہ

عمران خان کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس امین الدین کو خط، سپریم کورٹ کے فیصلے کا بھی حوالہ

عمران خان کی جانب سے 349 صفحات پر مشتمل طویل خط لکھا گیا ہے
شائع 31 جنوری 2025 12:06pm
ملٹری ٹرائل کیس: اے پی ایس حملہ اور 9 مئی احتجاج کے سویلینز میں کیا فرق ہے؟ آئینی بینچ

ملٹری ٹرائل کیس: اے پی ایس حملہ اور 9 مئی احتجاج کے سویلینز میں کیا فرق ہے؟ آئینی بینچ

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ آئین سے منافی کوئی قانون برقرار نہیں رہ سکتا، جسٹس امین الدین کے ریمارکس
شائع 31 جنوری 2025 11:39am
پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024 کیخلاف درخواست خارج کرنے کو چیلنج کردیا

پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024 کیخلاف درخواست خارج کرنے کو چیلنج کردیا

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے تحت تمام اقدامات کو غیر قانونی قرار دیا جائے، بیرسٹر گوہر کی درخواست میں استدعا
شائع 30 جنوری 2025 03:20pm
چیف جسٹس نہ ہونے پر کسی سے شکوہ نہیں، سینئر جج ہونے پر خوش ہوں، جسٹس منصور علی شاہ

چیف جسٹس نہ ہونے پر کسی سے شکوہ نہیں، سینئر جج ہونے پر خوش ہوں، جسٹس منصور علی شاہ

حلف کے ساتھ کھڑے رہیں تو کوئی مسئلہ نہیں آئے گا، سینئر جج سپریم کورٹ کا خطاب
شائع 30 جنوری 2025 01:25pm
سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: کیا 9 مئی کا جرم دہشتگردی کے واقعات سے زیادہ سنگین ہے؟ جج آئینی بینچ

سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: کیا 9 مئی کا جرم دہشتگردی کے واقعات سے زیادہ سنگین ہے؟ جج آئینی بینچ

دوران سماعت وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے اپنے دلائل مکمل کرلیے
شائع 30 جنوری 2025 01:12pm
ملٹری ٹرائل کیس: جسٹس جمال مندوخیل نے گزشتہ روز کی آبزرویشن پر وضاحت دے دی

ملٹری ٹرائل کیس: جسٹس جمال مندوخیل نے گزشتہ روز کی آبزرویشن پر وضاحت دے دی

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ سماعت کررہا ہے
شائع 30 جنوری 2025 11:42am
قانونی تشریح کا مقدمہ جسٹس منصور کے ریگلولر بینچ میں فکس کرنے پر وضاحت طلب

قانونی تشریح کا مقدمہ جسٹس منصور کے ریگلولر بینچ میں فکس کرنے پر وضاحت طلب

رجسٹرار سپریم کورٹ نے فکسر برانچ کے افسران سے 7 روز میں جواب مانگ لیا
شائع 29 جنوری 2025 08:35pm
ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نذر عباس عہدے پر بحال، نوٹیفکیشن جاری

ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نذر عباس عہدے پر بحال، نوٹیفکیشن جاری

ایڈیشنل رجسٹرار کو آئینی مقدمہ ریگولر بینچ میں لگانے پر او ایس ڈی بنا دیا گیا تھا
شائع 28 جنوری 2025 05:38pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • …
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • …
  • 54
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

پاکستان میں ہاتھ سے لکھا سب سے بڑا قرآن مجید

پاکستان میں ہاتھ سے لکھا سب سے بڑا قرآن مجید

روہڑی کی صدیوں پرانی سحری روایت

روہڑی کی صدیوں پرانی سحری روایت

حکومت کی فائر وال ناکام

حکومت کی فائر وال ناکام

مستحق افراد کے لیے مفت سفری سہولت

مستحق افراد کے لیے مفت سفری سہولت

کیا پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ جیت سکتا ہے؟

کیا پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ جیت سکتا ہے؟

تازہ ترین

ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

راولپنڈی: عمران خان کی بہن اڈیالہ جیل کے قریب زیرِ تعمیر نالے میں گر کر زخمی

راولپنڈی: عمران خان کی بہن اڈیالہ جیل کے قریب زیرِ تعمیر نالے میں گر کر زخمی

کراچی: ڈیفنس میں جاں بحق فوڈ رائیڈر کے ورثا نے صلح کرلی، گرفتار ڈرائیور رہا

کراچی: ڈیفنس میں جاں بحق فوڈ رائیڈر کے ورثا نے صلح کرلی، گرفتار ڈرائیور رہا

خیبرپختونخوا: رمضان پیکج کے 13 ارب روپے پی ٹی آئی کارکنان میں بانٹنے کا منصوبہ

خیبرپختونخوا: رمضان پیکج کے 13 ارب روپے پی ٹی آئی کارکنان میں بانٹنے کا منصوبہ

کوہاٹ: پولیس موبائل پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت شہید اہلکاروں کی تعداد 6 ہوگئی

کوہاٹ: پولیس موبائل پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت شہید اہلکاروں کی تعداد 6 ہوگئی

عمران خان کی رات گئے اسپتال منتقلی، آنکھ کے فالو اَپ علاج کے بعد واپس جیل پہنچا دیا گیا

عمران خان کی رات گئے اسپتال منتقلی، آنکھ کے فالو اَپ علاج کے بعد واپس جیل پہنچا دیا گیا

نشے میں دھت نوجوان کی کار سے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کی ہلاکت، بھتیجا بتانے پر حاظم بھنگوار کا مؤقف آگیا

نشے میں دھت نوجوان کی کار سے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کی ہلاکت، بھتیجا بتانے پر حاظم بھنگوار کا مؤقف آگیا

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.