پاکستان جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا جسٹس جمال خان مندو خیل نے جسٹس منیب اختر سے حلف لیا شائع 30 مئ 2025 05:08pm
پاکستان لا اینڈ جسٹس کمیشن کا اجلاس: قوانین کے جائزے اور اصلاحات کیلئے ایڈوائزری کمیٹی قائم کمیٹی ایک ماہ میں قوانین کی نشاندہی اورعوامی رائے جمع کرے گی، اعلامیہ شائع 29 مئ 2025 08:09pm
پاکستان عدالتوں میں ٹیکنالوجی کا استعمال وقت کی ضرورت ہے، چیف جسٹس قانون و انصاف کمیشن کے زیر اہتمام عدالتی نظام میں ٹیکنالوجی کے استعمال پر سمپوزیم کا اہتمام شائع 26 مئ 2025 08:53pm
پاکستان ’زیادہ سختی نہ کریں، ساس بھی کبھی بہو تھی‘، 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس کے ملزم کی ضمانت منظور 2 لوگ ایک ہی پولیس والے کو زخمی کیسے کر سکتے ہیں؟ پولیس والے نے ایک ہی الزام 2 لوگوں پر کیسے لگا دیا؟ جسٹس ہاشم کاکڑ شائع 26 مئ 2025 04:47pm
پاکستان ججز ٹرانسفرز کیس: ججز کا تبادلہ صدر مملکت کا آئینی اختیار ہے، جج آئینی بینچ انڈیا میں ٹرانسفر ججز کی سنیارٹی طے ہے لیکن ہمارے پاس مسئلہ ہے، فیصل صدیقی کے دلائل پر جسٹس محمد علی مظہر کے ریمارکس شائع 23 مئ 2025 01:20pm
پاکستان سپریم کورٹ نے عوامی سہولت مرکز کے قیام کا سنگ بنیاد رکھ دیا سنگ بنیاد سپریم کورٹ بلڈنگ کمیٹی کے چیئرمین جسٹس جمال خان مندوخیل نے رکھا شائع 22 مئ 2025 07:18pm
پاکستان سپریم کورٹ نے 7 ماہ میں سزائے موت کے 52 فیصد مقدمات نمٹا دیے سپریم کورٹ میں سزائے موت کے مقدمات کے فیصلوں میں غیر معمولی تیزی شائع 21 مئ 2025 08:43pm
پاکستان مخصوص نشستوں کا کیس: 2 ججز کا یہ بھی کہنا ہے ہمارا ووٹ شمار نہ کیا جائے، آئینی بینچ دو ججز نے اختلافی نوٹ میں بینچ سے الگ ہونے کا نہیں کہا بلکہ اپنا الگ فیصلہ لکھا، وکیل مخدوم علی خان کے دلائل شائع 21 مئ 2025 06:04pm
پاکستان ججز نے نہیں کہا کہ عمران خان کو ریلیف دینے پر انہیں نشانہ بنایا گیا، سپریم کورٹ جج آئینی بینچ جسٹس شاہد بلال نے عمران خان کی درخواست پر اعتراض اٹھا دیا شائع 21 مئ 2025 04:08pm
پاکستان سپریم کورٹ نے 8 سالہ بچی کے قتل کے ملزم کو عدم شواہد کی بنیاد پربری کردیا سیشن جج اسلام آباد نے اللہ دتہ کوعمرقید کی سزا سنائی تھی، جسے ہائیکورٹ نے بھی برقراررکھا تھا شائع 19 مئ 2025 09:15pm
پاکستان انصاف کی بروقت فراہمی ہماری اخلاقی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس ای فائلنگ سسٹم سے مقدمات کے انتظام میں بہتری آئی، جسٹس یحییٰ آفریدی شائع 19 مئ 2025 09:11pm
پاکستان نور مقدم قتل کیس : ریلیف بنتا ہو تودے دیں گے ورنہ شہید کردینگے، جسٹس ہاشم کاکڑ عدالت نے آج ہی فریقین کو سن کر فیصلہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ اپ ڈیٹ 19 مئ 2025 03:09pm
پاکستان سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئندہ ہفتے کے لیے ججز کا روسٹر جاری کر دیا گیا چیف جسٹس اور جسٹس میاں گل حسن بینچ نمبر1 جبکہ دوسرا بینچ جسٹس منصور اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل ہوگا شائع 17 مئ 2025 05:37pm
پاکستان مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ 26 ویں آئینی ترمیم کے فیصلے تک مؤخر کرنے کی استدعا سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں 3 متفرق درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر کردیں شائع 16 مئ 2025 04:00pm
پاکستان ’جیل سے نہ ڈریں، جیل تو سیاستدانوں کو لیڈر بناتا ہے‘، جسٹس ہاشم اور فواد چوہدری میں مکالمہ پہلے بھی جیل گئے ہیں دوبارہ چلے جائیں گے، فواد چوہدری کا جواب شائع 16 مئ 2025 01:11pm
پاکستان ججز تبادلہ اور سنیارٹی کیس: 5 ججز نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ کرنے والا جج اعتماد کا اہل نہیں ہوسکتا، جواب شائع 15 مئ 2025 08:59pm
پاکستان ججز سینیارٹی کیس: تبادلے پر آیا جج نیا حلف لے گا اس پر آئین خاموش ہے، جسٹس محمد علی مظہر درخواست گزار ججز کے وکیل منیر اے ملک کے دلائل مکمل اپ ڈیٹ 15 مئ 2025 01:35pm
پاکستان ججز کے تبادلوں سے اداروں کا کیا تعلق؟ جج آئینی بینچ کے ججز ٹرانسفر کیس میں ریمارکس میرے 13 سالہ کیریئر میں مجھ سے آج تک کسی نے رابطہ نہیں کیا، جسٹس شاہد بلال حسن شائع 14 مئ 2025 05:24pm
پاکستان سپریم کورٹ نے سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ بحال کردیا عدالت نے گھی اور سٹیل ملز ایسوسی ایشن کی اپیلیوں پر حکم امتناع جاری کر دیا شائع 14 مئ 2025 05:07pm
پاکستان گرمیوں کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا گرمیوں کی تعطیلات کے دوران عدالتی دفاتر کھلے رہیں گے، نوٹیفکیشن شائع 14 مئ 2025 04:51pm
پاکستان مخصوص نشستوں سے متعلق کیس: عدالت میں سیاسی باتیں نہ کریں، سربراہ آئینی بینچ عدالت نے سنی اتحاد کونسل کے وکیل کی جواب جمع کرانے کیلئے مہلت کی استدعا منظور کرلی شائع 13 مئ 2025 05:06pm
پاکستان نور مقدم قتل کیس ، ظاہر جعفر کے وکیل کی التواء کی استدعا مسترد ظاہر جعفر ذہنی مریض ہے لیکن عدالتوں نے اس نکتے کو مکمل طور پر نظرانداز کیا، ملزم کے وکیل کا موقف شائع 13 مئ 2025 10:31am
پاکستان سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کیخلاف اپیل پر سماعت 13 مئی کو ہوگی شائع 11 مئ 2025 07:34pm
پاکستان سپریم کورٹ نے نواب اسلم رئیسانی کیخلاف انتخابی عذرداری ناقابل سماعت قرار دے دی عدالت عظمیٰ نے کیس تکنیکی بنیادوں پر خارج کردیا شائع 09 مئ 2025 02:46pm
پاکستان بلوچستان اسمبلی کے حلقہ 21 سے متعلق انتخابی عذرداری پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے صالح بھوتانی کی درخواست پر جواب طلب کرلیا شائع 09 مئ 2025 11:34am
پاکستان سپریم کورٹ کی بھارتی جارحیت کی شدید مذمت، معصوم شہدا کو خراج عقیدت چیف جسٹس کی زیرصدارت اجلاس، ججز نے شہدا کے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا شائع 08 مئ 2025 05:16pm
پاکستان عمران خان کیخلاف توہینِ عدالت کیس سماعت کیلئےمقرر، آئینی بینچ تشکیل جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی آئینی بینچ درخواست پر کل سماعت کرے گا شائع 07 مئ 2025 05:54pm
پاکستان سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی کو بینچ میں شامل نہیں کیا گیا شائع 06 مئ 2025 07:54pm
پاکستان عمران خان اور شیرافضل مروت کی دھاندلی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کردیے شائع 02 مئ 2025 01:04pm
پاکستان اعجاز چوہدری کیخلاف کیس اتنا ہی مضبوط تھا تو فوجی عدالت میں لے جاتے، سپریم کورٹ عدالت عظمیٰ نے اعجاز چوہدری کی ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی شائع 02 مئ 2025 11:17am