Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
منگل 24 فروری 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

منشیات کے ملزم نے سی ٹی ڈی کے ڈر سے سپریم کورٹ میں گرفتاری دے دی

منشیات کے ملزم نے سی ٹی ڈی کے ڈر سے سپریم کورٹ میں گرفتاری دے دی

ملزم نے انکاؤنٹر کے خدشے کے باعث اے این ایف کو گرفتاری دی۔
شائع 03 ستمبر 2025 01:18pm
’ٹیرف ہٹا دیے گئے تو امریکا غریب ملک بن سکتا ہے‘، ٹرمپ کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

’ٹیرف ہٹا دیے گئے تو امریکا غریب ملک بن سکتا ہے‘، ٹرمپ کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ ٹیرف امریکی معیشت کے لیے مرکزی حیثیت رکھتے ہیں۔
شائع 03 ستمبر 2025 11:04am
سگی بیٹی سے زیادتی کا الزام: 12 سال سے جیل میں قید والد بری

سگی بیٹی سے زیادتی کا الزام: 12 سال سے جیل میں قید والد بری

متاثرہ کے بیان میں تضادات پائے گئے اور واقعے کی تاریخ اور وقت واضح نہیں تھا۔ ڈاکٹر کی رائے بھی متضاد تھی، تحریری فیصلہ
شائع 28 اگست 2025 02:52pm
سپریم کورٹ میں مختلف نوعیت کے کیسز: ججز کے اہم فیصلے اور ریمارکس

سپریم کورٹ میں مختلف نوعیت کے کیسز: ججز کے اہم فیصلے اور ریمارکس

عدالت نے بعض مقدمات میں ضمانتیں منظور کیں جبکہ بعض میں سخت ریمارکس کے بعد درخواستیں مسترد کردیں
شائع 27 اگست 2025 02:58pm
’بہنوں سے خدمت کروانی ہے جائیداد میں حصہ نہیں دینا‘، وراثتی حصے کے خلاف بھائی کی درخواست خارج

’بہنوں سے خدمت کروانی ہے جائیداد میں حصہ نہیں دینا‘، وراثتی حصے کے خلاف بھائی کی درخواست خارج

قرآن میں بہن کا حصہ لکھ دیا گیا، قرآن کے حکم سے کیسے انکار ہو سکتا ہے، جسٹس حسن رضوی کے ریمارکس
شائع 25 اگست 2025 12:38pm
سپریم کورٹ کے میٹنگ منٹس پبلک کرنے کا معاملہ، 2 سینئر ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

سپریم کورٹ کے میٹنگ منٹس پبلک کرنے کا معاملہ، 2 سینئر ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

31 اکتوبر 2024 کو بطور کمیٹی ہم نے فل کورٹ کا فیصلہ کیا اور کیس نہ لگنے پر 4 نومبر کو پھر خط لکھا، خط
شائع 20 اگست 2025 07:56pm
جائیداد اور قتل کے مقدمات 24 ماہ، رقم کے تنازعات 12 ماہ میں نمٹانے کی عدالتی پالیسی منظور

جائیداد اور قتل کے مقدمات 24 ماہ، رقم کے تنازعات 12 ماہ میں نمٹانے کی عدالتی پالیسی منظور

چیف جسٹس کی زیر صدارت اجلاس، وراثت 12 ماہ، کرایہ داری مقدمات، فیملی دعوے اور لیبر کیسز 6 ماہ میں نمٹادیے جائیں گے
شائع 18 اگست 2025 04:24pm
سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ چیف جسٹس کی پنشن اور مراعات میں کتنا اضافہ ہوا؟

سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ چیف جسٹس کی پنشن اور مراعات میں کتنا اضافہ ہوا؟

وزارت قانون و انصاف نے 2010 سے 2024 تک پنشن میں کیے گئے اضافے کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردیں
اپ ڈیٹ 12 اگست 2025 08:17pm
بحریہ ٹاؤن کی جائیداد نیلامی پر فوری حکم امتناع کی درخواست مسترد

بحریہ ٹاؤن کی جائیداد نیلامی پر فوری حکم امتناع کی درخواست مسترد

سپرم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کے خلاف ریفرنسز کی نقول جمع کروانے کا حکم دے دیا
شائع 08 اگست 2025 11:32pm
ملک ریاض کا بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز کی نیلامی رکوانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

ملک ریاض کا بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز کی نیلامی رکوانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

اپیل کے فیصلے تک 7 اگست کی پراپرٹییز نیلامی کا عمل روکا جائے، درخواست میں استدعا
اپ ڈیٹ 06 اگست 2025 06:53pm
عمر ایوب کا چیف جسٹس کو خط: 9 مئی کے مقدمات میں عدلیہ کے کردار پر سوالات اٹھا دیے

عمر ایوب کا چیف جسٹس کو خط: 9 مئی کے مقدمات میں عدلیہ کے کردار پر سوالات اٹھا دیے

9 مئی مقدمات میں انصاف کا خون ہو رہا ہے، پی ٹی آئی رہنما نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا
شائع 29 جولائ 2025 08:03pm
عمران خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی 8 اپیلوں پر سماعت کب ہوگی؟

عمران خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی 8 اپیلوں پر سماعت کب ہوگی؟

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ سماعت کرے گا
اپ ڈیٹ 28 جولائ 2025 10:44pm
وزیراعظم شہبازشریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

وزیراعظم شہبازشریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

سابق چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی
شائع 28 جولائ 2025 05:44pm
عمران خان نے 9 مئی کیس میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

عمران خان نے 9 مئی کیس میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

بانی پی ٹی آئی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی گئی
شائع 26 جولائ 2025 10:18pm
26 نومبر احتجاج: حکومت پنجاب کا 20 ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

26 نومبر احتجاج: حکومت پنجاب کا 20 ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

پراسیکوٹر جنرل سپریم کورٹ میں ضمانت منسوخی کے لیے درخواست دائر کریں گے
شائع 24 جولائ 2025 09:34pm
نورمقدم کا قاتل نفسیاتی ہے یا سزا سے بچنے کا بہانہ؟ میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جاری کردی

نورمقدم کا قاتل نفسیاتی ہے یا سزا سے بچنے کا بہانہ؟ میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جاری کردی

پمز کے دو رکنی میڈیکل بورڈ نے مجرم کا معائنہ کیا، ظاہر جعفر نے رحم کی اپیل دائر کرنے کی تیاری
شائع 24 جولائ 2025 09:25pm
نور مقدم قتل کیس میں سزا یافتہ مجرم ظاہر جعفر نے نظرثانی درخواست دائر کردی

نور مقدم قتل کیس میں سزا یافتہ مجرم ظاہر جعفر نے نظرثانی درخواست دائر کردی

سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل سینئر وکیل خواجہ حارث کے ذریعے دائر کی گئی
شائع 23 جولائ 2025 06:32pm
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے مقدمات کی درجہ بندی میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کردیا

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے مقدمات کی درجہ بندی میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کردیا

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت عدالتی اصلاحات پر پانچواں سیشن منعقد ہوا، اعلامیہ
شائع 22 جولائ 2025 07:54pm
سپریم کورٹ کی ٹیکنیکل ٹیم سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئی

سپریم کورٹ کی ٹیکنیکل ٹیم سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئی

وفد آئینی عدالت ترکی کے ایک ہفتے کے دورے پر انقرہ پہنچا، اعلامیہ جاری
شائع 20 جولائ 2025 11:02pm
ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس فیصلے کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل دائر

ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس فیصلے کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل دائر

ججز کی منتقلی عدلیہ کی آزادی پر حملہ ہے، سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف
شائع 18 جولائ 2025 12:28pm
انصاف کسی ایک ادارے کی ذمہ داری نہیں انسانیت کا اجتماعی فرض ہے، چیف جسٹس

انصاف کسی ایک ادارے کی ذمہ داری نہیں انسانیت کا اجتماعی فرض ہے، چیف جسٹس

دنیا کے مسائل کا واحد حل قانون کی حکمرانی اور انصاف کی فراہمی ہے، جسٹس یحییٰ آفریدی کا عالمی یوم انصاف پر پیغام
شائع 17 جولائ 2025 05:55pm
وفاقی حکومت نے عافیہ صدیقی کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

وفاقی حکومت نے عافیہ صدیقی کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا 16 مئی کا آرڈر چیلنج کردیا
شائع 15 جولائ 2025 06:39pm
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا غریب سائلین کو مفت قانونی نمائندگی فراہم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا غریب سائلین کو مفت قانونی نمائندگی فراہم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، بارز اور لاء کمیشن کے روابط بہتر بنانے پر غور
شائع 14 جولائ 2025 07:46pm
ججز سنیارٹی کیس: عدالتی فیصلے کیخلاف مزید 2 انٹراکورٹ اپیلیں دائر

ججز سنیارٹی کیس: عدالتی فیصلے کیخلاف مزید 2 انٹراکورٹ اپیلیں دائر

انٹرا کورٹ اپیلوں میں ججز سنیارٹی کیس کا 19جون کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی
شائع 14 جولائ 2025 06:36pm
چیف جسٹس کی سربراہی میں اجلاس، لاپتہ افراد کے معاملے پر سمجھوتہ نہ کرنے اور گہری تشویش کا اظہار

چیف جسٹس کی سربراہی میں اجلاس، لاپتہ افراد کے معاملے پر سمجھوتہ نہ کرنے اور گہری تشویش کا اظہار

عدلیہ پالیسی ساز کمیٹی کا جوڈیشل افسران کو بیرونی مداخلت سے تحفظ فراہم کرنے کا فیصلہ
شائع 11 جولائ 2025 10:44pm
سندھ میں اندراج مقدمے میں تاخیر کا رجحان تشویشناک ہے، سپریم کورٹ کے ریمارکس

سندھ میں اندراج مقدمے میں تاخیر کا رجحان تشویشناک ہے، سپریم کورٹ کے ریمارکس

سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم کی بریت کی اپیل منظور کرلی
شائع 11 جولائ 2025 05:48pm
تئیس برس قبل بادشاہی مسجد سے حضور ﷺ کے نعلین مبارک چوری، مقدمہ کہاں تک پہنچا؟

تئیس برس قبل بادشاہی مسجد سے حضور ﷺ کے نعلین مبارک چوری، مقدمہ کہاں تک پہنچا؟

اکتوبر 2021 میں جسٹس اعجاز الاحسن نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی، جس کے بعد تاحال کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی
شائع 03 جولائ 2025 11:59am
وزیراعظم کا ہرجانہ کیس سپریم کورٹ پہنچ گیا، عمران خان نے عدالتی دائرہ اختیار چیلنج کردیا

وزیراعظم کا ہرجانہ کیس سپریم کورٹ پہنچ گیا، عمران خان نے عدالتی دائرہ اختیار چیلنج کردیا

عمران خان کی ہرجانہ کیس کی کارروائی اپیل پر فیصلے تک معطل کرنے کی استدعا
شائع 01 جولائ 2025 08:21pm
سپریم کورٹ نے دور دراز علاقوں تک ویڈیو لنک سہولت کا دائرہ بڑھا دیا

سپریم کورٹ نے دور دراز علاقوں تک ویڈیو لنک سہولت کا دائرہ بڑھا دیا

یہ سہولت سکھر ڈویژن، ایبٹ آباد، مینگورہ (سوات)، بنوں اور ڈی آئی خان میں قائم کی گئی ہے، اعلامیہ
شائع 30 جون 2025 07:58pm
مخصوص نشستوں کا کیس: رجسٹرار آفس کا سنی اتحاد کونسل کی درخواست وصول کرنے سے انکار

مخصوص نشستوں کا کیس: رجسٹرار آفس کا سنی اتحاد کونسل کی درخواست وصول کرنے سے انکار

سنی اتحاد کونسل کی سپریم کورٹ سے 12 ججز کے دستخطوں کے ساتھ آرڈر آف دا کورٹ جاری کرنے کی استدعا
شائع 30 جون 2025 06:04pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • …
  • 54
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

پاکستان میں ہاتھ سے لکھا سب سے بڑا قرآن مجید

پاکستان میں ہاتھ سے لکھا سب سے بڑا قرآن مجید

روہڑی کی صدیوں پرانی سحری روایت

روہڑی کی صدیوں پرانی سحری روایت

حکومت کی فائر وال ناکام

حکومت کی فائر وال ناکام

مستحق افراد کے لیے مفت سفری سہولت

مستحق افراد کے لیے مفت سفری سہولت

کیا پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ جیت سکتا ہے؟

کیا پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ جیت سکتا ہے؟

تازہ ترین

انگلینڈ کے خلاف آغا الیون: فخر اِن، شاہین متوقع اسکواڈ سے باہر

انگلینڈ کے خلاف آغا الیون: فخر اِن، شاہین متوقع اسکواڈ سے باہر

راولپنڈی: عمران خان کی بہن اڈیالہ جیل کے قریب زیرِ تعمیر نالے میں گر کر زخمی

راولپنڈی: عمران خان کی بہن اڈیالہ جیل کے قریب زیرِ تعمیر نالے میں گر کر زخمی

خیبرپختونخوا: رمضان پیکج کے 13 ارب روپے پی ٹی آئی کارکنان میں بانٹنے کا منصوبہ

خیبرپختونخوا: رمضان پیکج کے 13 ارب روپے پی ٹی آئی کارکنان میں بانٹنے کا منصوبہ

کوہاٹ: پولیس موبائل پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت شہید اہلکاروں کی تعداد 6 ہوگئی

کوہاٹ: پولیس موبائل پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت شہید اہلکاروں کی تعداد 6 ہوگئی

عمران خان کی رات گئے اسپتال منتقلی، آنکھ کے فالو اَپ علاج کے بعد واپس جیل پہنچا دیا گیا

عمران خان کی رات گئے اسپتال منتقلی، آنکھ کے فالو اَپ علاج کے بعد واپس جیل پہنچا دیا گیا

نشے میں دھت نوجوان کی کار سے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کی ہلاکت، بھتیجا بتانے پر حاذم بنگوار کا مؤقف آگیا

نشے میں دھت نوجوان کی کار سے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کی ہلاکت، بھتیجا بتانے پر حاذم بنگوار کا مؤقف آگیا

بھارت میں ایک اور طیارہ حادثے کا شکار، تمام مسافر ہلاک

بھارت میں ایک اور طیارہ حادثے کا شکار، تمام مسافر ہلاک

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.