صنم جاوید کا مقدمہ ڈسچارج کرنےکا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج پنجاب حکومت نے دو رکنی بینچ کے فیصلے کےخلاف اپیل دائر کی شائع 20 جولائ 2024 07:23pm
مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے سے متاثرہ ن لیگی اراکین نے نظرثانی اپیل دائر کر دی پورا کیس سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق تھا، 3 لیگی رہنماؤں کا مؤقف اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 05:01pm
جسٹس مظہرعالم (ر) نےبھی ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی جسٹس مظہرعالم میاں خیل (ر)نےجوڈیشل کمیشن کوآگاہ کردیا اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 11:58pm
جوڈیشل کمیشن نے جسٹس طارق مسعود اور مظہر عالم کو سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی جسٹس منیب نے جسٹس طارق مسعود کی تعیناتی پر اختلاف کیا، ذرائع اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 09:09am
پی ٹی آئی نے 38 آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی 3 آزاد ارکان کے بیان حلفی تاحال جمع نہیں کرائے گئے شائع 19 جولائ 2024 12:04pm
خیبرپختونخوا بار کونسل کی سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی مخالفت خیبرپختونخوا بار کونسل کے 4 ممبران نے قرارداد بھی منظور کرلی اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 12:10pm
مخصوص نشستوں پر نظرثانی درخواست، ن لیگ کو نمبر الاٹ مسلم لیگ ن مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی دائر کر رکھی ہے شائع 18 جولائ 2024 09:38pm
سپریم کورٹ میں عارضی ججز کی تعیناتی کے معاملے پر بار کونسلز کا مؤقف سامنے آگیا پاکستان بار کونسل، خیبر پختونخوا اور پنجاب بار کونسلز نے مشترکہ اعلامیہ جاری کی اور چیف جسٹس قاضی فائز سے ملاقات کا تذکرہ کیا۔ اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 06:50pm
جسٹس (ر) مقبول باقر نے سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے ایڈہاک جج کا عہدہ قبول نہیں کرسکتا، سابق نگران وزیراعلیٰ سندھ اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 04:44pm
پی ٹی آئی کے 91 اراکین قومی اسمبلی کی فہرست تیار، آج ہی جمع کرائے جانے کا امکان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، ارکان پارلیمنٹ نے احتجاجی مارچ کیا شائع 18 جولائ 2024 01:24pm
مخصوص نشستیں: سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ ختم الیکشن کمیشن کامشاورت جاری رکھنے کافیصلہ، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اجلاس کل پھر ہوگا اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 05:39pm
مخصوص نشستوں کا کیس: ن لیگ سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردی درخواست میں 12 جولائی کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکم امتناع کی بھی استدعا اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 08:45pm
ملزم ترقی کر کے چور سے منشیات فروش بن گیا، سپریم کورٹ ججز کے دلچسپ ریمارکس بندہ ایماندار لگتا ہے جس کو 98 مقدمات میں ضمانت مل گئی: جسٹس شہزاد ملک کے ریمارکس شائع 15 جولائ 2024 12:46pm
مسلم لیگ (ن) کا آج مری میں ہونے والا اہم اجلاس ملتوی اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، ذرائع شائع 15 جولائ 2024 10:48am
سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پی ٹی آئی ممبران خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلف نامے جمع 70 سے زائد ممبران نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے پاس حلف نامے جمع کرائے اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 07:30pm
تحریک انصاف کے کتنے ممبران قومی اسمبلی نے بیان حلفی جمع کردیے ممبران قومی اسمبلی کی جانب سے بیان حلفی سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد جمع کرایا گیا اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 06:31pm
مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، سینیٹ و قومی اسمبلی اجلاس بلانے پر غور پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا حتمی فیصلہ کل نواز شریف کی صدارت میں اجلاس میں ہوگا اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 02:05pm
سپریم کورٹ کا فیصلہ تازہ ہوا کا جھونکا ہے، الیکشن کمیشنر مستعفیٰ ہوں، حافظ نعیم اب تو حکومت کی پوزیشن بھی کمزور پڑگئی ہے، امیر جماعت اسلامی شائع 13 جولائ 2024 12:39pm
پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر سمیت چاروں الیکشن کمشنرز سے مستعفی ہونے کا مطالبہ پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے الیکشن کمیشن پر دباو ڈالنے کا پلان تیار کرلیا، ذرائع اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 08:05pm
جمعہ کے روز سپریم کورٹ کے وہ فیصلے جنہوں نے اقتدار کے ایوانوں کو ہلا دیا عدالتی تاریخ میں جمعے کے روز کون کون سے اہم فیصلے سنائے گئے؟ اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:53pm
مخصوص نشستوں سے متعلق کیس: سپریم کورٹ کے کتنے ججز نے اختلافی نوٹ لکھا الیکشن کمیشن نے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کی، دوبارہ مخصوص نشستوں کی تقسیم کرے، چیف جسٹس کا اختلافی نوٹ اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:53pm
حکومت کا خواب پورا نہ ہوسکا، سپریم کورٹ فیصلے نے دو تہائی اکثریت کی خواہش روند ڈالی تحریک انصاف نےایوان میں دوبارہ جنم لے لیا، پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن سب سے بڑی جماعت رہے گی اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 04:11pm
چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ سپریم کورٹ نے بھی الیکشن کمیشن پر اظہار عدم اعتماد کر دیا، عدالتی فیصلے کے بعد حامد رضا کی گفتگو اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:55pm
پی ٹی آئی کو نشستیں دینے کی مخالف کن ججوں نے کی، جسٹس عیسیٰ کا ووٹ کس پلڑے میں سپریم کورٹ محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:53pm
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں مخصوص نشستیں حاصل کرنے کی اہل ہے: سپریم کورٹ کا مختصر تحریری فیصلہ جاری تحریک انصاف سیاسی جماعت تھی اور ہے، انتخابی نشان نہ ملنے کا مطلب یہ نہیں کہ تمام حقوق ختم ہوگئے، فیصلہ اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 11:48pm
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں کب کیا ہوا؟ کس جماعت کو کتنی اضافی مخصوص نشستیں ملی تھیں جو معطل ہوئیں؟ اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 11:51pm
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مجھ سے متعلق مقدمات کی سماعت نہ کریں، عمران خان نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیل پر عمران خان کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع شائع 10 جولائ 2024 02:02pm
سپریم کورٹ نے آبادی کے قریب اسٹون کریشنگ کو انسانی زندگیوں کیلئے خطرہ قرار دے دیا انڈسٹری کو بند نہیں کرنا چاہتے لیکن انسانی جانوں کا معاملہ اہم ہے، جسٹس منصور علی شاہ شائع 10 جولائ 2024 12:28pm
سپریم کورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کی فیس سے متعلق درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے دی سپریم کورٹ کا میڈیکل فیس دیکھنے سے متعلق کیا کام ہے ، کیاعدالت کمیشن بناسکتی؟ جسٹس منصور علی شاہ شائع 10 جولائ 2024 11:54am
حافظ حمداللہ کا شناختی کارڈ بحال کرنے کیخلاف نادرا کی اپیل پر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ نے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا شائع 10 جولائ 2024 11:41am