پاکستان سپریم کورٹ بار نے وکلاء ایکشن کمیٹی کے بیان کی تردید کردی ہمیشہ قانون کی حکمرانی، آئین کی بالادستی کو برقرار رکھا ہے، جاری اعلامیہ شائع 28 دسمبر 2024 04:42pm
پاکستان نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، جنوبی ایشیائی ممالک اور چینی عدلیہ کو آپس میں بات کرنے کی ضرورت ہے, جسٹس منصور علی شاہ جسٹس منصور علی شاہ کا اپنے آئینی بینچ میں نہ ہونے کا بار بار تذکرہ شائع 28 دسمبر 2024 02:44pm
پاکستان جسٹس منصور علی شاہ کی بطور انتظامی جج ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا کہ وہ انتظامی جج کےعہدے سے سبکدوش ہو چکے ہیں اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2024 12:30pm
پاکستان سنی اتحاد کونسل نے 26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی ترمیم پاس کروانے کیلئے جبری اقدامات اورغیرقانونی طریقوں کے الزامات کی تحقیقات کی جائیں، استدعا شائع 24 دسمبر 2024 12:30pm
پاکستان نئے رولز نافذ: ’جج کے انتخاب کیلئے جوڈیشل کمیشن سے اکثریتی ووٹ لینا ہوں گے‘ وجوہات بتانی ہوں گی کہ سب سے سینیئر یا دو سب سے سینیئر ججوں کو مقرر کیوں نہیں کیا گیا شائع 24 دسمبر 2024 09:08am
پاکستان جوڈیشل کمیشن اجلاس: تمام سپریم کورٹ ججز کو آئینی بینچ میں شامل کرنے کی تجویز سات چھ ووٹ سے مسترد سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کو چھ ماہ کیلئے توسیع دے دی گئی شائع 21 دسمبر 2024 10:38pm
پاکستان وفاقی شرعی عدالت کے جج کو عہدے سے ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر جسٹس خادم حسین حلف لیے بغیر کام جاری رکھے ہوئے ہیں، درخواست شائع 19 دسمبر 2024 02:16pm
پاکستان چیف جسٹس پاکستان نے ججوں کیلئے تالیاں بجانے سے روک دیا بار ایسوسی ایشنز کے تحفظات جلد دور کیے جائیں گے، گھوٹکی بار سے خطاب اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 06:17pm
پاکستان سپریم کورٹ : ججز تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن رولز کا مسودہ جاری ابتدائی مسودہ عوام کی رائے جاننے کیلئے ویب سائٹ پر جاری کیا گیا اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2024 11:12pm
پاکستان جسٹس مندوخیل کا جسٹس منصور کو جوابی خط، ’رولزبنانے کیلئے میری سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی‘ آپ کی جانب سے تجویز کردہ سفارشات پہلے ہی ڈرافٹ میں شامل کی جا چکی ہیں، جسٹس جمال خان مندو خیل شائع 14 دسمبر 2024 05:37pm
پاکستان جسٹس منصور کا خط، ’26 ویں ترمیم نے عدلیہ کا توازن بگاڑ دیا‘ ایگزیکٹوکی اکثریت سے سیاسی تعیناتیوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل کو خط اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 07:17pm
پاکستان سپریم جوڈیشل کونسل رولز میں ترمیم کیلئے جسٹس منیب کی سربراہی میں کمیٹی قائم سپریم جوڈیشل کونسل نے 36 زیرالتواء شکایات میں سے 30 نمٹا دیں شائع 13 دسمبر 2024 04:46pm
پاکستان سپریم کورٹ، سندھ کی جیلوں میں اصلاحات کیلئے ذیلی کمیٹی کی تشکیل چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جیل اصلاحات سے متعلق اجلاس شائع 12 دسمبر 2024 08:17pm
پاکستان سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل طلب اجلاس میں زیرالتواء شکایات کا جائزہ لیا جائے گا شائع 12 دسمبر 2024 04:59pm
پاکستان عدالتی حکم کے بعد الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دیئے اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 11:01pm
پاکستان عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست 20 ہزار جرمانے کے ساتھ خارج بانی پی ٹی آئی کو کوئی مسئلہ ہوگا تو خود درخواست دے دیں گے، جسٹس محمد علی مظہر شائع 10 دسمبر 2024 10:59am
پاکستان خصوصی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس: زیرحراست افراد کو عام جیلوں میں منتقل کرنے کی استدعا مسترد وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث بیمار، سماعت ملتوی شائع 10 دسمبر 2024 10:20am
پاکستان سپریم کورٹ: جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو ہونے والا اجلاس مؤخر بلوچستان ہائیکورٹس کیلئےایڈیشنل ججزکےناموں پرغو رہونا تھا شائع 09 دسمبر 2024 05:34pm
پاکستان چیف جسٹس پاکستان کا دور دراز اضلاع کے دوروں کا فیصلہ دور دراز علاقوں کی عدلیہ خصوصی توجہ کی متقاضی ہے، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 05:44pm
پاکستان فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد، سابق چیف جسٹس پر جرمانہ عائد اجازت دینے کا مطلب خصوصی عدالتوں کا اختیار تسلیم کرنا ہوگا، جسٹس مسرت ہلالی اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 12:10pm
پاکستان لاہور، پشاور اور سندھ ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری پرغور کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب لاہور اور پشاور ہائیکورٹ کے ججز کیلئے نامزد امیدواروں کے نام سامنے آگئے شائع 02 دسمبر 2024 11:21pm
پاکستان سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی موسمِ سرما کی تعطیلات کے دوران اہم مقدمات مقرر کرنے کیلئے سپریم کورٹ کے دفاتر کھلے رہیں گے۔ اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 08:44pm
پاکستان پشاور ہائیکورٹ میں ریٹائرڈ اور فوت شدہ ملازمین کے سن کوٹے پر بھرتیاں نہ کرنے کی ہدایت جاری سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ اور فوت شدہ ملازمین کے سن کوٹہ پر پابندی عائد کردی ہے، مراسلہ شائع 23 نومبر 2024 03:20pm
پاکستان فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں، جسٹس عائشہ کو آئینی بینچ سے الگ کر دیا گیا آئینی بینچز کمیٹی اجلاس: ملٹری کورٹس کی اپیلوں پر آٸینی بینچ کی تشکیل کیلئے جوڈیشل کمیشن سے رجوع کا فیصلہ شائع 20 نومبر 2024 04:33pm
پاکستان عدالتی اصلاحات سے متعلق اجلاس، نظام انصاف کو بہتر بنانے سے متعلق امور پرغور اجلاس میں مختلف جامعات کے وائس چانسلرز نے شرکت کی شائع 14 نومبر 2024 04:19pm
پاکستان سپریم کورٹ کا آئینی بینچ کل سے کونسے مقدمات سنے گا؟ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں چھ رکنی آٸینی بینچ کل سے کیسز کی سماعتیں شروع کر رہا ہے شائع 13 نومبر 2024 05:50pm
پاکستان آئینی بینچز کی تشکیل کیلئے اجلاس، آرٹیکل 191 اے کے تحت مقدمات کی کلرکوڈنگ کا فیصلہ بینچز، عدالتی روسٹر کے اجرا اور کاز لسٹ فیصلہ آئینی بنچ کی کمیٹی کرے گی شائع 11 نومبر 2024 07:05pm
پاکستان جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیرآئینی ہیں؟ جسٹس منصور اگرہم کیس کا فیصلہ کر بھی کردیتے ہیں تو کیا ہو گا؟ جسٹس منصور علی شاہ اپ ڈیٹ 11 نومبر 2024 03:10pm
پاکستان سپریم کورٹ میں ایک ہی دن میں آئینی ترمیم کیخلاف دوسری درخواست آئینی ترمیم کوایڈووکیٹ صلاح الدین نےسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا شائع 08 نومبر 2024 02:04pm
پاکستان اعلیٰ عدلیہ بڑے اجلاس آج، جوڈیشل کمیشن اور سپریم جوڈیشل کونسل سندھ ہائیکورٹ،آئینی بینچزکےلیےججزکی نامزدگی پرغورہوگا اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 11:04am