سپریم کورٹ نے عوامی سہولت مرکز کے قیام کا سنگ بنیاد رکھ دیا سنگ بنیاد سپریم کورٹ بلڈنگ کمیٹی کے چیئرمین جسٹس جمال خان مندوخیل نے رکھا شائع 22 مئ 2025 07:18pm
سپریم کورٹ: سنی اتحاد کونسل کا اعتراض مسترد، 11 رکنی آئینی بینچ برقرار مخصوص نشستوں کے مقدمے کی کارروائی موجودہ بینچ ہی جاری رکھے گا، فیصلہ شائع 22 مئ 2025 01:46pm
سپریم کورٹ نے 7 ماہ میں سزائے موت کے 52 فیصد مقدمات نمٹا دیے سپریم کورٹ میں سزائے موت کے مقدمات کے فیصلوں میں غیر معمولی تیزی شائع 21 مئ 2025 08:43pm
ججز نے نہیں کہا کہ عمران خان کو ریلیف دینے پر انہیں نشانہ بنایا گیا، سپریم کورٹ جج آئینی بینچ جسٹس شاہد بلال نے عمران خان کی درخواست پر اعتراض اٹھا دیا شائع 21 مئ 2025 04:08pm
سزائے موت برقرار: سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مجرم ظاہر جعفر کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا لڑکے اور لڑکی کا ایک ساتھ رہنا ہمارے معاشرے کی بدبختی ہے، جسٹس ہاشم کاکڑ شائع 20 مئ 2025 03:12pm
مخصوص نشستیں نظرثانی کیس: بینچ سے الگ ہوئے دو ججز کو واپسی لانے پر بحث سنی اتحاد کونسل کی 26ویں آئینی ترمیم کیس کے فیصلہ تک سماعت ملتوی کرنے اور مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کو براہ راست نشرکرنے کی استدعا شائع 20 مئ 2025 01:38pm
سپریم کورٹ نے 8 سالہ بچی کے قتل کے ملزم کو عدم شواہد کی بنیاد پربری کردیا سیشن جج اسلام آباد نے اللہ دتہ کوعمرقید کی سزا سنائی تھی، جسے ہائیکورٹ نے بھی برقراررکھا تھا شائع 19 مئ 2025 09:15pm
جسٹس اعجاز سواتی کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری کی منظوری سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کی۔ شائع 19 مئ 2025 02:59pm
مخصوص نشستیں: 26ویں آئینی ترمیم کے بعد نظرثانی کیس کو چھوٹا بینچ بھی سن سکتا ہے، جسٹس امین الدین اب تیرہ رکنی بینچ کے فیصلے پر آٹھ یا نو رکنی آئینی بینچ سماعت کر سکتا ہے، جسٹس امین الدین اپ ڈیٹ 19 مئ 2025 02:25pm
توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کا مقدمہ ریگولر بینچ کو بھجوا دیا توہین عدالت کی درخواست 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ مقررہ مقام کے بجائے ڈی چوک تک آنے پر دائر کی گئی تھی۔ شائع 08 مئ 2025 11:45am
سویلینز کے خصوصی عدالتوں میں ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار ہائیکورٹ میں اپیل کا حق دینے کیلئے آرمی ایکٹ میں ترامیم کی جائیں، فیصلہ اپ ڈیٹ 07 مئ 2025 03:15pm
موجودہ حالات میں انڈین ججز سے کیا بات ہوئی نہیں بتاوں گا، چیف جسٹس پاکستان چین میں کوئی زیرالتوا مقدمہ نہیں، چینی ججز کو ہمارے زیرالتواء مقدمات کی تعداد بتائی گئی تو وہ حیران رہ گئے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اپ ڈیٹ 06 مئ 2025 03:45pm
مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ میں پھر تقسیم، نظرثانی منظور، جسٹس عقیل اور جسٹس عائشہ کا اختلاف سماعت سے پہلے جسٹس منصور علی شاہ کا تحریر کردہ اہم فیصلہ جاری، نظرثانی کی پرزور مخالفت اپ ڈیٹ 06 مئ 2025 01:04pm
’ججز ٹرانسفر پر وفاق نے غلط بیانی سے کام لیا‘: اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کا تحریری جواب جمع جواب وکیل منیر اے ملک اور رفاقت حسین کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیا شائع 30 اپريل 2025 02:16pm
جسٹس عائشہ ملک کو یونیورسٹی آف لندن نے اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نواز دیا جسٹس عائشہ ملک نے 2022 میں سپریم کورٹ آف پاکستان میں بطور پہلی خاتون جج شمولیت اختیار کی تھی۔ شائع 29 اپريل 2025 11:25am
فیصلہ کرلیں سول نظام ناکام ہوچکا، سب کیسز فوجی عدالت بھیج دیں، جسٹس جمال مندوخیل حکومت کے پالیسی فیصلے سے مقدمہ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، عدالت کے سویلینز ٹرائل کیس میں ریمارکس شائع 28 اپريل 2025 11:54am
ڈبل کیبن گاڑیوں کی خریداری کا معاملہ: ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج بیوروکریسی کے آرام و آسائش کے لیے عوامی پیسے کا استعمال کرنا زیادتی ہے۔ رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق شائع 23 اپريل 2025 02:56pm
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق اپیلیں نمٹا دیں ملزم کی گرفتاری کوڈیڑھ سال گزرچکا اب جسمانی ریمانڈ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،عدالت شائع 23 اپريل 2025 10:40am
سپریم کورٹ: 9 مئی مقدمات میں صنم جاوید اور شیخ رشید کی بریت پر حکومت کو عدالت کا دو ٹوک پیغام التواء مانگنا ہو تو آئندہ اس عدالت میں نہ آنا، جسٹس ہاشم کاکڑ شائع 22 اپريل 2025 10:30am
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر، ججز ٹرانسفر پر سیکریٹری اور رجسٹرار نے جواب جمع کرا دیا جوڈیشل کمیشن کا آئندہ اجلاس 19 مئی کو طلب کیا گیا ہے شائع 19 اپريل 2025 03:04pm
سپریم کورٹ: 9 مئی کے مقدمات کا 4 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم نامہ جاری چیف جسٹس یحیی آفریدی نے 3 صحفات پرمشتمل فیصلہ تحریر کیا شائع 18 اپريل 2025 03:36pm
ججز تبادلہ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کے تینوں ججز کا کوئی وکیل نہ کرنے کا فیصلہ سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے بتایا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے تینوں ججز کو نوٹس جاری کیا گیا تھا شائع 17 اپريل 2025 01:01pm
9 مئی کیس: کسی کو سازش کے الزام میں جیل میں نہ رکھیں، چیف جسٹس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی شائع 17 اپريل 2025 11:54am
سویلینز ٹرائل کیس؛ خصوصی عدالتوں کا سویلین عدالتوں سے موازنہ نہیں ہو سکتا، جسٹس جمال مندوخیل ہائیکورٹ میں اپیل کا حق ہے تو پھر خصوصی عدالتوں کا پورا عمل بھی دیکھ سکتے ہیں, جسٹس محمد علی مظہر شائع 16 اپريل 2025 06:52pm
ججز ٹرانسفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست واپس لینے کی وجوہات سامنے آ گئیں بار کے صدر اور سیکرٹری کی جانب سے باقاعدہ اتھارٹی لیٹر جاری کردیا گیا اپ ڈیٹ 16 اپريل 2025 03:09pm
9 مئی کے کیسز پر ٹرائل 4 ماہ میں مکمل کرنے کا ایک ہی بار آرڈر جاری کریں گے، چیف جسٹس اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج کر دی گئی شائع 15 اپريل 2025 07:35pm
اسلام آباد ہائیکورٹ ججز سینیارٹی کیس: جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس خادم حسین اور جسٹس آصف سعید کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد ججز کے تبادلوں میں اضافی مراعات ہوتیں تو اعتراض بنتا تھا، جسٹس محمد علی مظہر کے ریمارکس اپ ڈیٹ 14 اپريل 2025 06:11pm
سپریم کورٹ کی نومئی واقعات سے متعلق کیسز کا ٹرائل چار ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کی ہدایت تمام ملزمان کے قانونی حقوق کی فراہمی یقینی بنائیں گے، چیف جسٹس شائع 14 اپريل 2025 11:52am
پاکستان میں عدالتی فیصلے اب مصنوعی ذہانت لکھے گی، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ سپریم کورٹ نے آرٹیفیشل انٹیلجنس کے استعمال پر گائیڈ لائنز تیار کرنے کی سفارش کردی، ذرائع شائع 11 اپريل 2025 12:47pm
9 مئی کے مقدمات منتقلی کا معاملہ؛ پنجاب حکومت کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری ریمارکس خواہ تنقیدی ہوں یا تعریفی، مستقبل میں حتمی نہ سمجھے جائیں، عدالتی فیصلہ شائع 11 اپريل 2025 08:34am