پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 09:05am چیف جسٹس کے استعفے کیلئے سیاسی جماعت کا مطالبہ غیرآئینی ہے، وکلا تنظیمین پاکستان بار کونسل سمیت متعدد بار کونسلز کا جسٹس تصدق جیلانی کمیشن پر اعتماد کا اظہار
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 09:27am چیف جسٹس کے عہدے کیلئے مدت مقرر کرنے کی تجویز فی الحال زیر غور نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات کسی بھی سطح پر چیف جسٹس کے عہدےکی میعاد پر بات نہیں ہوئی، وفاقی وزیر
اپ ڈیٹ 30 مارچ 2024 01:28pm وفاقی کابینہ ججز کے خط پر کمیشن کا فیصلہ آج کرے گی،لاہور میں اجلاس جاری ججوں کے خط کے معاملے پر انکوائری کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 10:45am ججز کے خط پر کمیشن کیلئے وفاقی کابینہ اجلاس آج کے بجائے کل طلب اجلاس میں انکوائری کمیشن کی تشکیل کی منظوری بھی لیے جانے کا امکان ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 08:26pm ججز خط معاملہ، پی ٹی آئی کور کمیٹی نے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں تحقیقات مسترد کردیں حساس معاملے پر چیف جسٹس کی وزیراعظم سے ملاقات پر تشویش کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 08:19am عدلیہ میں ایگزیکٹو کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی، فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ انکوائری کی سربراہی کے لئے کون سے نام زیر غور ہیں؟
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 02:45pm سپریم کورٹ نے 2 بار عمر قید سزا پانے والے مجرمان کو بڑا ریلیف دے دیا ندیم ولی اور جاوید اقبال کو دوبار عمر قید کی سزا سناٸی گٸی تھی
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 09:33pm ’پارلیمنٹ قانون سازی سے سپریم کورٹ کا فیصلہ ختم نہیں کر سکتی‘، نااہلی مدت کیس میں جسٹس یحیٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ جاری میری رائے میں سمیع اللہ بلوچ کیس کا فیصلہ درست تھا، جسٹس یحیٰ آفریدی
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 12:14pm سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے کن اہم کیسوں کی سماعت ہوگی؟ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ اہم کیسز کی سماعت کرے گا۔
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 10:37am 9 مئی مقدمات: سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کردیا عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 10:28am چیف جسٹس ابراہیم خان کے بعد پشاور ہائیکورٹ کا نیا چیف جسٹس کون ہوگا جسٹس ابراہیم خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد 14 رہ جائے گی
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 04:12pm سپریم کورٹ کی 3 رکنی انتظامی کمیٹی کی کمپوزیشن تبدیل، نوٹیفکیشن جاری جسٹس منصور علی شاہ چیف جسٹس کے بعد سپریم کورٹ کے سنئیر جج بن گئے
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 02:09pm وراثت کے معاملے پر جھگڑا نہیں، صرف کلکو لیٹر کی ضرورت ہوتی ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ کی فریقین کو سمجھوتہ کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 09:46am صحافیوں پر حملوں سے متعلق رپورٹس تسلی بخش نہیں، تحریری حکمنامہ جاری ایف آئی اے اور پولیس دوبارہ تفصیلی رپورٹس جمع کرائیں، حکمنامہ
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 08:04pm کوئی ملٹری لینڈ نہیں ہوتی اراضی حکومت پاکستان کی ہوتی ہے، چیف جسٹس آپ کی لیز ختم ہو گئی ٹاٹا بائے بائے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 09 مارچ 2024 09:06am لاہور ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس آج ہوگا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ فل کورٹ اجلاس کی صدارت کریں گے
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 06:35pm خواتین سے متعلق آئین کے منافی کوئی قانون سازی نہیں ہونی چاہیئے، چیف جسٹس معاشرے کی بیداری کیلئے خواتین کی بیداری ضروری ہے، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 04:12pm مظاہر نقوی کے ساتھ جج نہ لکھنے کا حکم، فیصلے کا متن سامنے آگیا چوہدری شہباز کیس میں ذاتی مفاد اور جانتے بوجھتے کم عمر بچوں کو قیمتی جائیداد سے محروم کیا، کونسل رائے
پاکستان شائع 23 فروری 2024 12:44pm چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اختر افغان کو سپریم کورٹ جج بنانے کا فیصلہ جوڈیشل کمیشن نے جسٹس شہزاد احمد ملک کو چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ بنانے کا بھی فیصلہ کرلیا
پاکستان شائع 23 فروری 2024 11:53am سپریم کورٹ فیصلے پر گمراہ کن خبریں پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان فیصلے کو آئین اور دین سے متصادم قراردیکرتوہینِ مذہب جیسے سنگین الزامات عائد کیے جارہے ہیں۔
پاکستان شائع 22 فروری 2024 09:56pm نبی کریم ﷺ کے بعد بات ختم، اب ہمیں ان ہی سے رہنمائی لینی ہے، چیف جسٹس ہمارے لیے آپ ﷺ کی ذات سرچشمہ ہدایت ہے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 22 فروری 2024 07:26pm عقیدہ ختم نبوت ہر مسلمان کا معاملہ ہے، انتشار پھیلانے والوں کو روکاجائے، طاہر اشرفی حکومت پنجاب اس حوالے سے ریویو فائل کرے، طاہر اشرفی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 10:20am چیف جسٹس پاکستان کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والا شخص گرفتار عبدالواسع نے چیف جسٹس کو دھمکیاں دیں، کردار کشی کی سوشل میڈیا کمپین میں حصہ لیا، ذرائع
پاکستان شائع 21 فروری 2024 05:36pm استعفا دینے سے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی نہیں رکے گی، فیصلہ سنا دیا گیا سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی شروع کردے تو استعفا یا ریٹائرمنٹ پر کارروائی ختم نہیں ہوسکتی، فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 07:19pm انتخابات کالعدم قراردینے کی درخواست واپس لینے پر درخواستگزار کو وزارت دفاع کے ذریعے نوٹس جاری یہ کیس ہم سُنیں گے، درخواست گزارنے خود کو فوج کا سابق بریگیڈئیر ظاہرکیا۔ چف جسٹس
پاکستان شائع 12 فروری 2024 02:17pm ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی، وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار عدالت عظمیٰ نے معاونت کیلئے عدالتی معاون مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 03:58pm پی ٹی آئی نے ’بلے‘ کا نشان واپس لینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے 2423/2024 ڈائری نمبر الاٹ کردیا
پاکستان شائع 03 فروری 2024 08:55pm کراچی: جسٹس ریٹائرڈ رشید اے رضوی انتقال کرگئے رشید اے رضوی کچھ عرصے سے علیل تھے اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھے
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 12:09pm عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج این اے 89 میانوالی اور 122 لاہور سے انتخابات کیلئے اہل قرار دینے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 09:30pm سپریم کورٹ نے ایک اور پی ٹی آئی رہنما کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ٹوبہ ٹیک سنگھ اور وہاڑی کے امیدواروں کی درخواستیں خارج