Aaj News

Supreme Court of Pakistan

پاکستان
سپریم کورٹ نے پولیس تحویل میں میڈیا پر دیے گئے اعترافی بیان کو ناقابلِ قبول قرار دے دیا، ملزم بری

سپریم کورٹ نے پولیس تحویل میں میڈیا پر دیے گئے اعترافی بیان کو ناقابلِ قبول قرار دے دیا، ملزم بری

ملزم کے بیان کو ریکارڈ کر کے عوام میں پھیلانا نہ صرف فوجداری قانون کی خلاف ورزی ہے بلکہ یہ ملزم کے منصفانہ ٹرائل کے حق پر براہ راست اثر انداز ہوتا ہے، فیصلہ
شائع 08 جولائ 2025 11:12am