حیدرآباد میں تشدد کا شکار گدھا کراچی میں دم توڑ گیا گدھے کے انتقال کی خبر کی تصدیق شیلٹر ہوم انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر کی شائع 23 جون 2024 10:51am
جناح ہسپتال کی سینٹرل فارمیسی کا ایئر کنڈیشنر غیر فعال، جان بچانے والی دوائیں خراب ہونے لگی فارمیسی کا ایئر کنڈیشنر 15 دن سے خراب ہے، گرمی کی شدت سے دواؤں کے بگڑنے کا خطرہ بڑھ گیا اپ ڈیٹ 22 جون 2024 01:08pm
ضلع بدین میں صحت کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ضلع بدین میں صحت کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہے بدین کے نواحی شہر پنگریو میں قائم بیس بستروں کی اسپتال میں ڈاکٹروں... شائع 22 جون 2024 09:43am
شکارپور میں رشتے کے تنازع پر 3 بھائیوں کو قتل کردیا گیا پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار کارروائیاں شروع کردیں شائع 21 جون 2024 12:32pm
سکھر بیراج: گیٹ نمبر47 مرمتی کام کے دوران گر گیا، ایمرجنسی نافذ گیٹ نمبر44 ٹیڑھا ہوگیا، گیٹ نمبر 47 کے ستونوں کو بھی نقصان پہنچا شائع 21 جون 2024 11:04am
ٹھٹھہ میں میں کرنٹ لگنے سے ماں اور 2 بیٹیاں جاں بحق بجلی کے بورڈ میں پنکھے کا تار لگانے کے دوران خاتون کو کرنٹ لگا شائع 21 جون 2024 10:48am
ملک کے مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے والی ہے محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کو نوید سنادی شائع 20 جون 2024 10:16am
کندھ کوٹ میں چیک پوسٹ پر ڈاکوؤں کا حملہ، فائرنگ سے اہک اہلکار شہید فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے جن کی حالت تشویشناک ہے شائع 20 جون 2024 09:06am
سندھ اور بلوچستان کے 5 اضلاع کے 6 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی تصدیق ملک میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ تھم نہ سکا شائع 19 جون 2024 01:32pm
خیرپور: رشتہ کا تنازع ، کھلونا خریدنے آئی 5 سالہ بچی سمیت 2 افراد قتل ایک ہی گھر میں تین لاشیں پہنچنے پر گھر میں کہرام مچ گیا شائع 18 جون 2024 05:37pm
مٹیاری میں عید کی خوشیاں غم میں تبدیل، سیاسی بحث پر فائرنگ سے ایس ایس پی افسر چچا سمیت قتل ملزم فاروق کاکا نے فائرنگ کرکے چچا اور بھتیجے کو قتل کیا ہے، ذرائع شائع 18 جون 2024 08:42am
مصنوعی ٹانگ لگانے کیلئے اونٹنی سانگھڑ سے کراچی منتقل، ’جان بچانےکیلئے مسلسل کھڑا رکھنا پڑیگا‘ سانگھڑ میں وڈیرے نے تیز دھار آلے سے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی تھی شائع 16 جون 2024 09:59pm
خیرپور میں کراچی سے سکھر جانے والی بس الٹ گئی، 4 مسافر جاں بحق 3 زخمیوں کی حالت نازک ہے جبکہ زخمیوں کا علاج جاری ہے، اسپتال ذرائع شائع 16 جون 2024 10:46am
سندھ بجٹ میں فضائی ٹکٹ، جائیداد، گاڑیوں، تمام کاروباروں پر ٹیکس عائد، خدمات پر جی ایس ٹی کی شرح میں اضافہ ای انوائسنگ سسٹم نصب نہ کرنے والے کاروباروں پر 10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا اپ ڈیٹ 14 جون 2024 07:35pm
سانگھڑ میں نامعلوم افراد نے کلہاڑی کے وار سے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی واقعے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا شائع 14 جون 2024 12:07pm
حیدرآباد میں کوسٹر اور منی ٹرک میں تصادم، 20 مسافر زخمی افسوسناک حادثہ ٹنڈوجام کے قریب راہوکی تھانے کے قریب پیش آیا شائع 12 جون 2024 01:26pm
حیدرآباد گیس سلنڈر دھماکے میں اموات 22 ہوگئیں بدھ کے روز کراچی سے مزید 4 میتیں حیدر آباد پہنچائی گئیں اپ ڈیٹ 06 جون 2024 10:16am
کراچی کے جمالی پل پر فائرنگ سے اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی کراچی میں جمالی پل کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار یاسین جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جمالی پل کےقریب... شائع 03 جون 2024 04:09pm
آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبے مانگ لیے پنجاب اور سندھ نے تفصیلات شیئر کردیں، بلوچستان، پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پلان شیئر کرنے سے گریزاں شائع 03 جون 2024 03:36pm
شہداد کوٹ میں کرنٹ لگنے سے 2 معصوم بھائی جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں 4 سالہ علی اور 2 سالہ اشفاق شامل ہیں اپ ڈیٹ 03 جون 2024 11:58pm
حیدرآباد سلنڈر دھماکے کے مزید 4 زخمی دم توڑ گئے، اموات کی تعداد 14 ہوگئی سول برنس وارڈ کراچی میں زیر علاج مزید 7 زخمیوں کی حالت تشویشناک اپ ڈیٹ 03 جون 2024 05:38pm
حیدرآباد: گیس سلنڈر کے دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 11 ہوگئی اسپتال میں 13 زخمی زیرعلاج ہیں جن میں سے 7 کی حالت تشویشناک ہے، اسپتال ذرائع اپ ڈیٹ 02 جون 2024 05:25pm
حیدرآباد میں سلنڈر دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی، 52 زخمی علاج کیلئے کراچی لائے گئے مریضوں کی حالت انتہائی تشویشناک اپ ڈیٹ 01 جون 2024 09:57pm
سندھ کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، 100 یونٹ تک مفت بجلی دینے کا پلان تیار بدترین لوڈشیڈنگ اور مہنگی بجلی کے ستائے ہوئے شہریوں کیلئے سندھ حکومت کا بڑا اعلان شائع 30 مئ 2024 06:54pm
وزیر اعظم سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، شہری سندھ کے نوجوانوں کو وفاق میں نوکریاں دینے کی یقین دہانی ایم کیو ایم نے ملاقات میں سندھ کے نوجوانوں کی بیروزگاری کے مسئلہ کو اُٹھایا اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 07:51pm
گرمی کی شدت کے باعث دو سگے بھائی جان کی بازی ہار گئے جاں بحق بچوں میں 10سالہ راشد اور 9 سالہ علی شیر شامل ہیں اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 05:57pm
کراچی پولیس کا اسٹریٹ کرائم، ڈکیتی میں ملوث 6 رکنی گروہ گرفتار کرنے کا دعویٰ ملزمان 3موٹرسائیکلوں پرگینگ کی شکل میں لوٹ مارکرتے تھے، پولیس اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 04:35pm
یوم تکبیر پر عام تعطیل، امتحانات کے حوالے سے بڑی خبر آگئی 21 سے 27 مئی تک شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک سے پہلے ہی پرچے ملتوی ہوچکے تھے شائع 27 مئ 2024 09:03pm
میدانی علاقوں میں سورج آج بھی آگ برسائے گا، ہیٹ ویو کے خطرات برقرار لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو دوہرے عذاب میں مبتلا کردیا اپ ڈیٹ 25 مئ 2024 10:10am
کراچی میں گرمی کی شدت جون کے پہلے ہفتے تک برقرار رہ سکتی ہے، محکمہ موسمیات سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کا خدشہ شائع 23 مئ 2024 12:09pm
افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج کا آپریشن غضب للحق، 58 طالبان اہلکار ہلاک، متعدد چوکیاں تباہ