شائع 05 دسمبر 2022 07:19pm ڈی سی نوشہرو فیروز کو انٹرپول کے ذریعے واپس لائیں گے، مرتضیٰ وہاب ڈی سی مٹیاری سے 42 کروڑ روپے کی ریکوری۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 02:18pm کراچی سمیت سندھ بھر میں آج یوم ثقافت منایا جارہا ہے یوم ثقافت کے حوالے سے مختلف پروگرام، شو اور ریلیاں نکالی جارہی ہیں
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 05:28pm پیپلز پارٹی کے وقار مہدی بلا مقابلہ سندھ سے سینیٹر منتخب، نوٹیفکیشن جاری یہ نشست مصطفیٰ نواز کوکھر کے استعفے کے بعد خالی ہوئی تھی
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 11:19am کراچی: سچل میں پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزمان گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل لفٹنگ جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں، ایس ایس پی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2022 03:08pm لاڑکانہ کی ایچ آئی وی وبا سے محفوظ رہنے والے معجزاتی بچے ضلع لاڑکانہ میں 2019 سے اب تک 2100 سے زائد ایچ آئی وی پازیٹیو کیسز، 65 اموات
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 04:18pm شمسی سوسائٹی قتل واقعہ، ملزم نے انویسٹرز کی تفصیلات پولیس کو فراہم کردیں ایک ماہ میں ملزم بیان دینے کا قابل ہوجائے گا، تفتیشی حکام
پاکستان شائع 29 نومبر 2022 01:30pm خیرپور یونیورسٹی میں دو طلبہ گروپوں میں تصادم، 6 زخمی پولیس فورس نے یونیورسٹی پہنچ کر ہنگامہ آرائی پر قابو پایا۔
پاکستان شائع 29 نومبر 2022 12:39pm سندھ بلدیاتی انتخابات: ’خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں‘ ہماری یہ آج بھی خواہش ہے کہ بلدیاتی انتخابات جلد ہو، سعید غنی
پاکستان شائع 28 نومبر 2022 10:08pm سندھ بھر میں خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ دس ماہ میں 244 سے زائد جنسی زیادتی کے واقعات رپورٹ
پاکستان شائع 28 نومبر 2022 06:03pm ’گزشتہ 30 ماہ کے دوران سندھ میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا‘ 'پولیو کا کوئی علاج نہیں لیکن دو قطروں کے ذریعے آسانی سے اس سے بچا جا سکتا ہے'
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 05:10pm کندھ کوٹ میں پولیس کا آپریشن، تین مغوی بازیاب کچے میں مغویوں کی بازیابی کیلئے آپریشن کیا جارہا ہے، پولیس
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 02:44pm کراچی، جمالی پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک ڈاکو کی شناخت واجد کے نام سے ہوئی۔
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 12:28pm کراچی: موسم سرما نے آتے ہی نِت نئی بیماریوں کو جنم دیدیا طبی ماہرین کا شہریوں کو محتاط رہنے کا مشورہ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2022 12:13pm شہداد کوٹ ٹریفک حادثہ، میاں بیوی سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق حادثہ دھند کے باعث پیش آیا، پولیس
پاکستان شائع 26 نومبر 2022 02:50pm ایف آئی اے کی حیدرآباد میں کارروائی، فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار ملزم بینک کا جعلی نمائندہ بن کر عام شہریوں سے فراڈ کرنے میں ملوث تھا۔
پاکستان شائع 26 نومبر 2022 01:24pm دادو: سیلاب متاثرین اپنے ہنر سے بچوں کا پیٹ پالنے لگے انتظامیہ کو ہماری بے بسی نظر نہیں آرہی ہے، متاثرین
پاکستان شائع 25 نومبر 2022 01:34pm کندھ کوٹ گریڈ اسٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی، اسٹیشن انچارج سمیت 4 اہلکارجھلس کر زخمی بجلی کی لائنیں خستہ حالی کا شکار ہیں جس کے باعث واقعہ پیش آیا ہے، واپڈا حکام
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 02:33pm ’آئندہ سماعت پر جواب جمع کرائیں ورنہ کارروائی ہوگی‘ سندھ ہائیکورٹ کی جواب جمع نہ کروانے پر ایڈیشنل سیکریٹری کی سرزنش
پاکستان شائع 19 نومبر 2022 07:32pm جامشورو گرڈ اسٹیشن ٹرپ کر جانے سے مختلف شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل فنی خرابی کے باعث بجلی کی فراہمی میں تعطل آیا ہے جسے دور کردیا جائے گا، جیسکو
پاکستان شائع 19 نومبر 2022 04:00pm کوٹ ڈیجی: آوارہ کتوں نے7 اسکول کے بچوں سمیت 11 افراد کو نوچ لیا دو بچوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا
پاکستان شائع 19 نومبر 2022 03:03pm کراچی: ڈمپر نے ایک اور بچے کو کچل ڈالا بچے کی لاش کو سول اسپتال ٹراما سینٹر منتقل کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 12:03pm بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کا معاملہ،4 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا بچی کے ساتھ زیادتی کے بعد تشدد کیا گیا، رپورٹ
▶️ پاکستان شائع 18 نومبر 2022 08:20am دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 چوتھے روز بھی جاری سی ویو پر ائرشو میں دفاعی صلاحیتوں کا بے مثال مظاہرہ بھی کیا گیا۔
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 11:21am سندھ کا تاریخی قبرستان مٹی کے ڈھیر میں تبدیل ہونے لگا ایشیاء کا سب سے بڑا قبرستان حکومت کی توجہ کا منتظرہے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2022 02:41pm آئیڈیاز 2022 کا آج دوسرا روز، جدید جنگی ڈرون متعارف شاہپر ٹو سات گھنٹے تک پرواز کرسکتا ہے۔
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 08:25am واٹر بورڈ کے ملازم کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم کا اسٹریٹ کرائم کی متعدد ورداتیں کرنے کا اعتراف۔
بلاگ شائع 14 نومبر 2022 05:48pm نوابشاہ کی سرکاری اراضی پر قبضہ مافیا کا راج، درختوں کی کٹائی شروع بااثر سیاسی افراد اور وڈیروں کی پشت پناہی میں ہزاروں درخت کاٹ لئے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2022 03:53pm گرینڈ ہیلتھ الائنس احتجاج : گرفتار افراد کی عدم رہائی پرسندھ کے اسپتال بند کرنےکی دھمکی پولیس نے 12 مظاہرین کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 02:32pm غیرقانونی طور پر سندھ میں داخل ہونیوالے افغان مہاجرین گرفتار گرفتارہونے والوں میں 89 مرد، 13 خواتین اور 20 بچے شامل ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 04:21pm سڑکوں کی بندش سے 200 سے ذائد کنٹینرز پورٹ پر پھنس گئے آئے روز مظاہروں سے تاجروں کو پریشانی کا سامنا ہے
کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ