کرپشن کا سکینڈل، لیڈی ہیڈ محرر اور نائب محرر رشوت لینے پر معطل ویڈیو میں ہیڈ محرر اور نائب ہیڈ محرر کو رشوت لیتے دیکھا جا سکتا ہے شائع 23 ستمبر 2024 04:14pm
کراچی: چوری کی موٹر سائیکلیں بلوچستان بیچنے والے ملزمان لیاری سے گرفتار گرفتارملزمان میں ایازعلی سیال اور محمد حیات بلوچ شامل ہیں, ترجمان رینجرز شائع 23 ستمبر 2024 11:15am
کشمور میں اہلکاروں کے ڈاکوؤں سے رابطے کا انکشاف، دو معطل پوليس میں موجود کالے بھیڑوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ایس ایس پی اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 12:28pm
قمبر شہداد کوٹ: کار ڈکیتی میں خواتین کے ملوث ہونے کا انکشاف ملزمان نے کرائے پر لی گئی ٹیکسی چھینی تھی، پولیس شائع 18 ستمبر 2024 09:35pm
خصوصی نمبر پلیٹ لینے کے خواہشمندوں کو خوشخبری سنا دی گئی پلاٹینم، گولڈ اور سلور کیٹیگریز میں بولی کا نیا طریقہ متعارف شائع 18 ستمبر 2024 05:14pm
پی ٹی آئی جلسہ کیس: اگر سیکیورٹی کا اتنا ہی مسئلہ ہے تو کراچی میں جلسوں پر پابندی لگادیں، عدالت پی ٹی آئی کا جلسہ روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر شائع 18 ستمبر 2024 12:38pm
جیکب آباد میں ڈاکوؤں نے ایک اور نوجوان کو اغوا کرلیا ضلع بھر سے مغویوں کی تعداد 3 ہوگئی شائع 18 ستمبر 2024 09:17am
کراچی میں پانی کی 48 انچ لائن پھٹنے سے متعدد علاقوں میں فراہمی آب معطل متاثرہ لائن کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر شروع کردیا گیا ہے، ترجمان واٹر کارپوریشن اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2024 11:47am
سندھ میں 17 برس سے اہم عہدوں پر فائز رہنے والے ڈپٹی ڈائریکٹر کی ڈگری جعلی نکلی جعلی ڈگری پر2007 میں ملازمت حاصل کرنے والا شیراز کاکا اہم عہدوں پر تعینات رہا شائع 13 ستمبر 2024 03:38pm
سندھ کے مختلف شہروں میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن آئی جی کی درخواست پرمحکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے پابندی عائد کی گئی شائع 12 ستمبر 2024 02:35pm
پولیس کی وردی پہن کرٹک ٹاک بنانے والا نوسرباز گرفتار ملزم خود کواہلکار ظاہر کرکے ٹک ٹاک ویڈیوزبناتا تھا شائع 11 ستمبر 2024 02:52pm
سکھر میں دیرینہ دشمنی پر باپ اور بیٹے سمیت 3 افراد قتل واقعے کے بعد ملزمان با آسانی فرار، ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کی کارروائی شائع 11 ستمبر 2024 09:14am
سندھ میں منشیات کی تیاری اور کھپت میں استعمال اشیا کی فروخت پر پابندی عائد شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر کمشنر کراچی نے احکامات جاری کر دیے شائع 10 ستمبر 2024 09:06am
سیہون میں زہریلی گیس کے باعث 2 بہن بھائی جاں بحق، 7 افراد کی حالت غیر چند روز قبل بھی ایسے 2 واقعات رونما ہو چکے ہیں، ایم ایس شائع 05 ستمبر 2024 07:18pm
دھماکا خیز مواد کی لائسنسنگ سندھ سے وفاق کو دینے کا بل اسمبلی میں پیش وفاق سے درخواست ہے کہ ایکسپلوسیو کا اختیار اپنے رکھے، بل شائع 02 ستمبر 2024 04:38pm
پولیس اسٹیشنز میں رائج ’منشی سسٹم‘ کا راز فاش، سپاہی کا ویڈیو پیغام وائرل منگھو پیر تھانے کا سپاہی پھٹ پڑا، سپاہی علی احمد نے کراچی پولیس کے منشی سسٹم کا راز فاش کردیا اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 03:17pm
سندھ میں بارشیں، تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اختیار ڈپٹی کمشنر کو دے دیا گیا ڈپٹی کمشنرز تعلیمی اداروں میں تعطیل سے متعلق خود فیصلہ کر سکتے ہیں، مراسلہ شائع 28 اگست 2024 02:21pm
کراچی جرائم رپورٹ: ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان جاں بحق مقتول گارمینٹس فیکٹری میں ملازم تھا، رواں سال لوٹ مارکی وارداتوں کےدوران جاں بحق افراد کی تعداد 90 ہوگئی شائع 28 اگست 2024 09:42am
شہدائے کربلا کا چہلم: ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، موبائل سروس معطل سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی، پنجاب میں بھی ریڈ الرٹ شائع 26 اگست 2024 10:53am
سندھ کے تاجروں کا صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان، بلوچستان کے تاجر بھی شامل ہوگئے معیشت کو بچانے کے لیے 28 اگست کو سندھ میں کاروبار بند رہے گا، صدر مرکزی انجمن تاجران کاشف چوہدری اپ ڈیٹ 25 اگست 2024 06:01pm
گمبٹ میں 2 گروپوں میں فائرنگ سے راہگیر سمیت 3 افراد جاں بحق بھٹی برادری کے 2 گروپوں میں تصادم دیرینہ تنازع پر ہوا شائع 25 اگست 2024 09:55am
کچے سے لاپتا اہلکار کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا، مغوی کانسٹیبل کی ویڈیو جاری ڈاکوؤں کےمطالبات پورے نہ کیے تو مجھےقتل کردیں گے، مغوی احمد نواز شائع 24 اگست 2024 01:26pm
سکھر ملتان موٹروے پر ٹرک اور کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق کار سوار افراد کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی، پولیس شائع 23 اگست 2024 08:39am
خیرپور میں 2 گروپوں کے درمیان تصادم، فائرنگ سے 10 سالہ بچہ جاں بحق دونوں گروپوں میں تصادم دیرینہ دشمنی کے باعث پیش آیا، پولیس شائع 22 اگست 2024 01:27pm
خیرپور میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق، کمشنر سکھر کا نوٹس سول اسپتال میں انتظامات اور ڈاکٹرز موجود نہیں تھے، جس سے بچوں کی اموات ہوئیں، ورثا نے الزام شائع 19 اگست 2024 02:08pm
سکھر ملتان موٹروے پر بس اور ٹرالر میں تصادم، 8 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں کو تحصیل اسپتال گھوٹکی منتقل کردیا گیا اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 10:59am
سکھر میں 2 روز کے دوران 302 ملی میٹر بارش ریکارڈ، نشیبی علاقے زیر آب راجن پور میں دھندی قطب کینال میں 10 فٹ چوڑا شگاف پڑ نے سے پانی نزدیکی آبادی میں داخل شائع 19 اگست 2024 08:44am
وزیراعلیٰ سندھ کا دادو میں غربت کے باعث کم عمر بچیوں کی شادیوں کا نوٹس مراد علی شاہ نے خان محمد ملا گوٹھ میں 45 لڑکیوں کی رقم کےعوض شادی پر رپورٹ طلب کرلی شائع 18 اگست 2024 01:41pm
طوفانی بارشوں سے سندھ ڈوب گیا، پنجاب میں بھی تباہی ملک بھر میں طوفانی بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہوگئی اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 09:36pm
سندھ ، پنجاب اور بلوچستان میں موسم گرما کی تعطیلات ختم، اسکول آج سے کھل گئے پنجاب میں سرکاری اسکول ہفتے میں 5 روزکھلیں گے، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوگی اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 09:48am
افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج کا آپریشن غضب للحق، 58 طالبان اہلکار ہلاک، متعدد چوکیاں تباہ