پاکستان گورنرسندھ کی رات گئے ایم کیو ایم کو حلقہ بندیوں کی درستگی کی یقین دہانی آرڈیننس لانے کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس میں آج بڑی بیٹھک متوقع ہے۔ شائع 14 جنوری 2023 08:53am
پاکستان سندھ پولیس نے بلدیاتی الیکشن میں بدامنی کا خدشہ ظاہر کر دیا الیکشن کے دوران خودکش حملہ بھی ہو سکتا ہے، پولیس شائع 13 جنوری 2023 11:59pm
پاکستان وزیراعظم اور آصف زرداری کا خالد مقبول سے رابطہ، ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی وفاقی حکومت کے وفد کا کراچی آنے کا بھی امکان، ذرائع شائع 13 جنوری 2023 11:18pm
پاکستان حلقہ بندیوں کے تنازع پر ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی پر غور پی ٹی آئی کی جانب سےدوبارہ اتحاد کی آفر بھی دی جا سکتی ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 11:10pm
پاکستان ایم کیو ایم نے سندھ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد غیر قانونی قرار دے دیا ایک یوسی میں 90، دوسری میں 30 ہزار ووٹ ہیں، یوسیز میں 10 فیصد سے زائد اور کم کا فرق نہیں ہونا چاہئے اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 10:26pm
پاکستان الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات پر آرڈر جاری کردیا سندھ حکومت کا 12 جنوری کو جاری نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار دے دیا گیا شائع 13 جنوری 2023 03:43pm
پاکستان ایم کیوایم نےرابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا اجلاس کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا شائع 13 جنوری 2023 02:34pm
پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج ملتوی کرنے کا اعلان کارکنان الیکشن کی تیاری کریں، حافظ نعیم اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 01:00pm
پاکستان کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست مسترد کردی اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 12:49pm
پاکستان پی ٹی آئی کل سے احتجاج کرے گی، آج میچ کیلئے رعایت سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی، جماعت اسلامی رد عمل سامنےآگیا اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 10:47am
پاکستان کراچی، حیدرآباد اور دادو میں 15جنوری کو انتخابات نہیں ہوں گے، سندھ حکومت کا اعلان سندھ حکومت نے حلقہ بندیوں سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لےلیا اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 11:28am
پاکستان ایم کیو ایم اکٹھی رہے یا الگ، بلدیاتی الیکشن میں شکست سے نہیں بچ سکتی، سراج الحق جنیوا کانفرنس میں امداد دیے گئے قرضوں سے متعلق قوم کو آگاہ کیا جائے، امیر جماعت اسلامی شائع 12 جنوری 2023 09:37pm
پاکستان ’زیر غور ہے آرڈیننس کے زریعے بلدیاتی انتخابات روک دئے جائیں‘ کیا عدالت کے زریعے پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ ڈالی جاسکتی ہے؟ شائع 12 جنوری 2023 09:03pm
پاکستان اپنا پولنگ اسٹیشن کیسے تلاش کریں، جانئے کیا آپ اتوار کو کراچی، حیدرآباد میں ووٹ ڈال رہے ہیں؟ شائع 12 جنوری 2023 05:33pm
پاکستان کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن رکوانے کی ایم کیو ایم کی درخواست مسترد الیکشن کمیشن کے کورم سے متعلق درخواست پر مختصر فیصلہ جاری شائع 12 جنوری 2023 12:40pm
پاکستان دیکھتے ہیں الیکشن کیسے نہیں ہوں گے، حافظ نعیم کا ایم کیو ایم کوچیلنج جماعت اسلامی کا تمام پولنگ اسٹیشنز پر فوج اور رینجرز کی تعیناتی کا مطالبہ شائع 12 جنوری 2023 11:54am
پاکستان بلدیاتی انتخابات: وفاقی حکومت کا رینجرز، فوج تعینات کرنے سے انکار تعیناتی سے متعلق وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کوآگاہ کردیا شائع 11 جنوری 2023 02:53pm
پاکستان الیکشن کمیشن کیخلاف ایم کیو ایم کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا منظور ایم کیو ایم کی درخواست پر آج ہی سماعت ہونے کا امکان شائع 11 جنوری 2023 01:13pm
پاکستان ہم نے الیکشن نہ لڑا تو کوئی نہیں لڑسکے گا، خالد مقبول صدیقی کی وارننگ "یہ سب لوگوں کو وارننگ ہے، ایک دو دن میں فیصلہ کرلیں" اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 03:46pm
پاکستان بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کا فول پروف سکیورٹی کیلئے آئی جی سندھ کو خط چیف الیکشن کمشنر کی سیکرٹری الیکشن کمیشن کو انتخابات کی نگرانی کیلئے کراچی پہنچنے کی ہدایت شائع 10 جنوری 2023 10:51pm
پاکستان بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں گے، ترجمان الیکشن کمیشن سندھ کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں شائع 10 جنوری 2023 12:24pm
پاکستان بلدیاتی انتخابات: حیدرآباد، کراچی اور بدین کی ابتر صورتِ حال کیا نئے منتخب ہونے والے نمائندے مسائل کو ٹھیک کر پائیں گے؟ شائع 09 جنوری 2023 08:13pm
پاکستان کراچی بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ایم کیو ایم پاکستان کا ردعمل الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف عدالت سمیت تمام دروازے کھٹکھٹائیں گے شائع 09 جنوری 2023 02:21pm
پاکستان بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کیلئے خط لکھ دیا انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن پر فوج اور رینجرز کی تعینات کی جائے، خط اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 02:08pm
پاکستان بلدیاتی الیکشن روکنے کی ایم کیوایم کی درخواست پر حکم امتناع جاری کرنے سے انکار کل ریگولر بینچ وہی سماعت کرے گا، جسٹس اقبال کلہوڑو شائع 09 جنوری 2023 12:56pm
پاکستان کراچی بلدیاتی الیکشن کا سیکیورٹی پلان تیار، تمام پولنگ اسٹیشن حساس قرار 37 ہزارسے زائد اہلکار تعینات کئے جائیں گے اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 01:42pm
پاکستان جماعت اسلامی رکاوٹ نہ بنتی تو یہ 10 سال میں بھی الیکشن نہیں کراتے، حافظ نعیم تحریک انصاف کو کامیابی ہوگی لاکھوں لوگ عمران خان کو ووٹ ڈالیں گے، خرم شیرزمان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 01:11pm
پاکستان کراچی کی ہر نشست پر اپنے امیدوار کھڑے کریں گے، سعید غنی بلدیاتی انتخابات وقت پر ہونگے۔ شائع 06 جنوری 2023 04:40pm