پاکستان بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے کراچی کی 3 یونین کونسلز کے نتائج روک دیے الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی کی درخواست پر حکم جاری کیا شائع 26 جنوری 2023 12:08pm
پاکستان ایم کیو ایم پاکستان نے سڑکوں پر آنے کی دھمکی دے دی بلدیاتی الیکشن غیرقانونی تھے، حلقہ بندیوں کا قانون واپس ہو چکا، خالد مقبول صدیقی اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 12:09pm
پاکستان کراچی حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات، 13 الیکشن ٹربیونل قائم کراچی میں 5 الیکشن ٹربیونل قائم کیے گئے ہیں شائع 25 جنوری 2023 10:34am
پاکستان مئیر کا انتخاب، الیکشن کمیشن کی نئی شرط نے سیاسی جماعتوں کے پلان پر پانی پھیر دیا تمام حلقوں میں انتخابات ہوجانے کے بعد ہی میئر کا انتخاب ممکن ہو سکتا ہے، الیکشن کمیشن شائع 22 جنوری 2023 05:41pm
پاکستان ایم کیو ایم پاکستان نے سڑکوں پر آنے کا اعلان کر دیا 'مقبوضہ کشمیر میں مودی، شہری علاقوں میں پیپلز پارٹی کے سلوک میں کوئی فرق نہیں' اپ ڈیٹ 23 جنوری 2023 08:04am
پاکستان پیپلز پارٹی کی مقبولیت سے عمران خان کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، اسماعیل راہو کراچی کے لوگوں میں شعور تھا اسی لئے آپ کو مسترد کیا شائع 22 جنوری 2023 01:32pm
پاکستان بلدیاتی الیکشن توڑ پھوڑ: پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کی ضمانت منظور عدالت نے پولیس کو 28 جنوری تک گرفتاری سے روک دیا شائع 20 جنوری 2023 03:09pm
پاکستان فافن کی رپورٹ میں بلدیاتی الیکشن کے دوران بے ضابطگیوں کا انکشاف ملیر کے علاوہ دیگر اضلاع میں ٹرن آوٹ 20 فیصد سے کم رہا، فافن شائع 19 جنوری 2023 08:02pm
پاکستان پیپلز پارٹی کے سعید غنی جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے پاس پہنچ گئے چاہتے ہیں پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی مل کرمسائل حل کریں، سعید غنی اپ ڈیٹ 19 جنوری 2023 08:12pm
پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان میئر کراچی کیلئے دو فارمولوں پر مذاکرات پیپلز پارٹی مشروط طور پر میئر کراچی سے دستبردار ہوسکتی ہے. اپ ڈیٹ 19 جنوری 2023 08:12pm
پاکستان بلدیاتی انتخابات: سیاسی پارٹیوں، رہنماؤں پر مختلف علاقوں میں11مقدمات درج 10 مقدمات پی ٹی آئی، ایک مقدمہ جماعت اسلامی کے خلاف درج ہوا شائع 19 جنوری 2023 04:04pm
پاکستان ہمارا مینڈیٹ تسلیم نہ کیا تودمادم مست قلندر ہوگا،عاجز دھامرا جماعت اسلامی شہرکی سیاست کو کہیں اورلے جانا چاہتی ہے، پیپلزپارٹی رہنما شائع 19 جنوری 2023 02:44pm
پاکستان الیکشن کمیشن پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کرانے کیلئے تیار پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات اپریل میں کرانے کی تجویز شائع 19 جنوری 2023 02:39pm
بلدیاتی انتخابات: تحفظات دورنہ ہوئے، دونوں جانب سے مینڈیٹ تسلیم کرنے پر زور شائع 19 جنوری 2023 01:30pm
پاکستان ظلم کیخلاف کراچی والے کھڑے ہوگئے تو کہا جائے گا دہشت گرد آگئے، اسد عمر کراچی والوں کو دیوار سے لگایا جارہا ہے، پی ٹی آئی رہنما شائع 19 جنوری 2023 12:59pm
پاکستان سندھ حکومت ریٹرننگ آفیسرز کے ذریعے دھاندلی کررہی ہے، حافظ نعیم " پیپلزپارٹی نے اپنے بندے جتوا دئیے ہیں" شائع 19 جنوری 2023 11:56am
پاکستان بلدیاتی الیکشن لڑنے والوں کو تاریخ مجرم قرار دے گی، خالد مقبول تقسیم و انتشار اب ہماری ڈکشنری میں نہیں، فاروق ستار کا اجلاس سے خطاب شائع 18 جنوری 2023 10:35pm
پاکستان مینڈیٹ تسلیم کریں ہم بات چیت سے انکار نہیں کرتے، سراج الحق آصف زرداری مقامی پیپلزپارٹی کو ہدایت دیں کہ وہ عوامی مینڈیٹ تسلیم کرے، امیرِجماعت اسلامی شائع 18 جنوری 2023 04:03pm
پاکستان کراچی کا میئر منتخب کرنے کیلئے ممکنہ اتحاد خود بنائیں کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس واضح 50 فیصد اکثریت نہیں شائع 18 جنوری 2023 02:22pm
پاکستان کراچی کی میئرشپ پر جماعت اسلامی سے بات کرنا ترجیح ہے، سعید غنی "ہمیں کہو تو سہی کہ میئر چاہئے، بات تو کرو" شائع 18 جنوری 2023 01:39pm
پاکستان بلدیاتی انتخابات: جنرل کونسلرز کے 3 امیدواروں نے مخالفین کی کامیابی چیلنج کردی میر محمد رفیق ایڈووکیٹ کی تینوں درخواستیں آج سننے کی استدعا شائع 18 جنوری 2023 11:06am
پاکستان پیپلزپارٹی کا میئر اختیارات نہ ہونے کی شکایت نہیں کرے گا، نجمی عالم پیپلزپارٹی کے رہنما کی آج نیوز کے مارننگ شو ”آج پاکستان“ میں خصوصی شرکت اپ ڈیٹ 18 جنوری 2023 03:18pm
پاکستان ہمارے مینڈیٹ پر شب خون مارنے کی کوشش کی گئی، حافظ نعیم الرحمان بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے لگے تو لوگوں کو پریشانی لاحق ہوگئی شائع 17 جنوری 2023 08:47am
پاکستان امیر جماعت اسلامی نے آج ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی سراج الحق نے آج دوپہر 2 بجے مرکزی قیادت کا اہم اجلاس طلب کرلیا شائع 17 جنوری 2023 08:29am
پاکستان پی ٹی آئی نے کراچی بلدیاتی انتخابات کے نتائج مسترد کر دیے کل جو ہوا اسے الیکشن کہنے والے سےبڑا احمق نہیں دیکھا، علی زیدی اپ ڈیٹ 16 جنوری 2023 05:35pm
پاکستان پیپلز پارٹی کا کراچی کی میئرشپ کیلئے پی ٹی آئی سے اتحاد نہ کرنے کا اعلان جماعت اسلامی سمیت سب سے بات کریں گے، سعید غنی شائع 16 جنوری 2023 03:48pm
پاکستان بلدیاتی انتخابات کے نتائج: ریٹرننگ آفیسرآفس کیماڑی کے دروازے بند جی سی ٹی کالج کے باہرمختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنان جمع شائع 16 جنوری 2023 03:23pm
پاکستان ہمیں احتجاج پرمجبور نہ کریں کہ پوراملک سوالیہ نشان بن جائے، حافظ نعیم "الیکشن کمیشن صوتحال کا نوٹس لے" اپ ڈیٹ 16 جنوری 2023 03:09pm
پاکستان آج شام تک تمام 246 یوسیز کا نتیجہ تیار ہوجائے گا، صوبائی الیکشن کمشنر شفاف الیکشن کرانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی ہے، اعجاز انور شائع 16 جنوری 2023 12:12pm
پاکستان ہمارے مینڈیٹ کا احترام کرنا چاہیے، کوشش ہوگی سب کو ساتھ لیکرچلیں، حافظ نعیم حتمی طور پر 90 سے زائد یوسیز ہمارے پاس ہیں، امیرجماعت اسلامی کراچی شائع 16 جنوری 2023 11:32am