ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا 15واں اجلاس جاری اجلاس میں اراکین اسمبلی رہنے والے اقلیتی رہنماوں کی کارکردگی بھی زیربحث آئے گی شائع 21 دسمبر 2023 10:58am
شہباز شریف، خواجہ آصف و دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر سپریم کورٹ کے وکیل ظہور ناصر نے درخواست دائر کی شائع 20 دسمبر 2023 04:52pm
شہباز شریف اور مریم نواز کا کراچی سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ لیگی رہنما صالحین تنولی فارم لیکر آج کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہوں گے شائع 20 دسمبر 2023 03:41pm
ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس: صوبہ سندھ سے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کر لیے مسلم لیگ (ن) کی انتخابی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے شائع 18 دسمبر 2023 08:07pm
8 فروری کو ہونے والا الیکشن عوام کی زندگیوں میں بہتری لائے گا، نواز شریف ن لیگ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں بہاولپور ڈویژن سے امیدواروں کے انٹرویوز کیے گئے شائع 16 دسمبر 2023 06:48pm
میں تو بری ہوگیا امید ہے عوام 8 فروری کو اپنی بریت کا فیصلہ سنائیں گے، نواز شریف جھ سے دشمنی کرنے والوں نے عوام کو کیوں نشانہ بنایا؟ قائد مسلم لیگ (ن) شائع 14 دسمبر 2023 05:36pm
پی ٹی آئی انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کررہی ہے، شہباز شریف تحریک انصاف ہمیشہ کی طرح دوغلی، دوہری پالیسی پر کار بند ہے، صدر ن لیگ شائع 14 دسمبر 2023 01:51pm
منتخب وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کیلئے بنائے گئے مقدمات انجام کو پہنچ گئے، شہباز شریف شہبازشریف کا العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت پر تشکر کا اظہار شائع 12 دسمبر 2023 06:35pm
ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس: نوازشریف نے ملتان ڈویژن کیلئے امیدواروں کے انٹرویو کیے پارلیمانی بورڈ کا 7 واں اجلاس نواز شریف اور شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا شائع 11 دسمبر 2023 08:54pm
خوشحال پاکستان ضروری ہے، زیادتی کے ازالے کیلئے اپنی ذات سے بلند ہوکر سوچنا ہوگا، نواز شریف ہمارے دور میں بجلی اور گیس کی کمی نہیں تھی، سی پیک بڑی تیزی سے چل رہا تھا، سابق وزیراعظم شائع 11 دسمبر 2023 06:50pm
مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق شہبازشریف سے جہانگیر ترین کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے بات چیت اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 10:11pm
ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس جاری، بہاولپور اور ڈی جی خان سےامیدواروں کا انتخاب ہوگا ضلع رحیم یار خان کی پی پی 255 سے پی پی 267 تک کے امیدواروں کا بھی آج فیصلہ ہوگا شائع 08 دسمبر 2023 11:05am
سابق ارکان اسمبلی سمیت درجنوں سرکردہ سیاسی شخصیات مسلم لیگ (ن) میں شامل پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری شائع 07 دسمبر 2023 08:46pm
میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر امیدواروں کو ٹکٹ دیے جائیں گے، نواز شریف ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس میں بلوچستان سے پارٹی ٹکٹ کیلئے87 امیدواروں کے انٹرویو کیے گئے اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 06:32pm
ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس: خیبرپختونخوا سے امیدواروں کے انٹرویوز کیے گئے نواز شریف کی تمام امیدواروں سے ملاقات، سیاسی شہرت، پارٹی سے وابستگی کے حوالے سے سوالات شائع 05 دسمبر 2023 09:29pm
ن لیگ اور جے یو آئی میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا کیلئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق نواز شریف سے فضل الرحمان کی ملاقات، سندھ میں ایم کیو ایم اور دیگر سے ملکر انتخابی اتحاد بنانے پر اتفاق شائع 04 دسمبر 2023 07:53pm
شہباز شریف نے ایک بار پھر چارٹر آف اکنامی کی تجویز پیش کردی مہنگائی سے عوام کو نجات دلانے کے لئے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں، سابق وزیراعظم شائع 04 دسمبر 2023 10:38am
ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس: آئندہ الیکشن کیلئے سرگودھا سے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا پہلا اجلاس 7 گھنٹے جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر شائع 02 دسمبر 2023 07:46pm
سابق ارکان پنجاب اسمبلی سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری (ن) لیگ میں شامل پاکستان مسلم لیگ (ن) میں سیاسی شخصیات کی شمولیت کا سلسلہ جاری اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 08:55pm
شریف برادران عوامی عدالت میں حساب دینے کیلئے تیار رہیں، پرویز الٰہی مہنگائی کے شہنشاہ شہباز شریف کو الیکشن میں لگ پتا جائے گا، پی ٹی آئی صدر شائع 30 نومبر 2023 02:53pm
40 دن کے بعد اب مزید چلہ نہیں کاٹ سکتا، شیخ رشید راولپنڈی کے دونوں حلقوں سے الیکشن لڑوں گا ن لیگ کو غش پڑیں گے، سابق وفاقی وزیر شائع 30 نومبر 2023 01:43pm
جھوٹ کی تاریک رات کتنی طویل کیوں نہ ہو، سچائی کی صبح آخر ہوکر ہی رہتی ہے، شہباز شریف صدر ن لیگ سے سابق ارکان اسمبلی اور رہنماؤں کی ملاقات، انتخابات کی تیاریوں پر گفتگو شائع 29 نومبر 2023 11:09pm
پاکستان کا مستقبل اب صرف نواز شریف روشن کر سکتے ہیں، مریم نواز اللہ نے موقع دیا تو ترقی کے رکے سفر کو پھر سے شروع کریں گے، شہباز شریف شائع 29 نومبر 2023 05:15pm
کسی کوعلم نہیں تھا تحریک انصاف تحریک تباہی بن جائے گی، شہباز شریف 9 مئی کے آلہ کاروں پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے، سابق وزیراعظم شائع 29 نومبر 2023 10:19am
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس دوبارہ کھل گیا بطور پبلک آفس ہولڈر کبھی تنخواہ اور مراعات نہیں لی، صدر مسلم لیگ ن اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 08:25pm
نوجوانوں اور اقلیتوں کو سیاست کی اولین صفوں میں لانا چاہتے ہیں، مریم نواز شہبازشریف کی عوام سے یوم یکجہتی فلسطین بھرپور طور پر منانے کی اپیل شائع 28 نومبر 2023 07:43pm
ن لیگ کا عوامی محاذ سے پہلےخارجہ محاذ سنبھالنے کا فیصلہ شہباز شریف کی قیادت میں ن لیگ کا وفد 3 روزہ دورہ پر چین جائے گا شائع 28 نومبر 2023 02:28pm
عوام دوتہائی اکثریت دے تو دہشت گردی کی طرح مہنگائی کی کمر توڑ دیں گے، شہباز شریف ن لیگ کی کامیابی پاکستان کو مسائل سے نجات دلائے گی، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 12:43pm
مسلم لیگ (ن) نے عام انتخابات کیلئے مرکزی پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا مسلم لیگ (ن) میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس شائع 27 نومبر 2023 11:42pm
8 فروری کو نوازشریف پھر چوتھی بار وزیراعظم بنے گا، خواجہ آصف نوازشریف کو مٹانے والے مٹ گئے اور رُل گئے، رہنما مسلم لیگ (ن) شائع 25 نومبر 2023 04:33pm