پاکستان خواتین کو ترقی کے یکساں مواقع دینے کیلئے ایک نظام وضع کریں گے، وزیر اعظم پاکستان میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، شہباز شریف شائع 08 مارچ 2024 05:34pm
پاکستان وزیراعظم نے خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کے متاثرین میں لاکھوں روپے کے چیکس تقسیم کردیے شہباز شریف نے پشاور میں بارش اور برف باری کے متاثرین میں امدادی چیکس تقسیم کیے اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 08:38pm
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال جنرل عاصم منیر نے شہباز شریف کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا شائع 06 مارچ 2024 01:17pm
وزیراعظم شہباز شریف آج پشاور کا دورہ کریں گے وزیراعظم متاثرین سے ملاقات اور امدادی سامان تقسیم کریں گے شائع 06 مارچ 2024 09:36am
پاکستان گوادر میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ، مکمل تباہ مکان والے خاندان کو ساڑھے سات لاکھ دینے کا اعلان نومنتخب وزیراعظم نے گوادر میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا جا ئزہ لیا اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 05:07pm
پاکستان وزیراعظم سے آصف زرداری اور وفد کی ملاقات، ساتھ کھڑے رہنے کا عزم ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی شریک تھے۔ اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 01:19pm
پاکستان سیاسی کارکنوں کو رہا کیے بغیر مفاہمت کی بات منافقت لگتی ہے، فواد چوہدری فواد چوہدری کو سخت سیکیورٹی میں اینٹی کرپشن عدالت لایا گیا شائع 05 مارچ 2024 12:11pm
پاکستان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا شہباز شریف کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار وزیراعظم شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے پر برطانیہ ، ترکیہ، چین اور ایران کی بھی مبارکباد اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 09:05pm
پاکستان شہباز شریف نے پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم کے طور پر عہدے کا حلف اٹھالیا وزیراعظم ہاؤس میں مسلح افواج کے چاق وچوبند دستے نے وزیراعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 02:06am
پاکستان علی امین گنڈا پور کا وزیراعظم کی حلف برداری میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کل اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کریں گے شائع 04 مارچ 2024 12:58pm
پاکستان اچکزئی کے گھر چھاپے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ، بات دور تک جائے گی، شہباز شریف قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیرِ صدارت جاری اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 01:12pm
دنیا چینی، ترکی اور ایران کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد امید ہے پاکستان مزید زیادہ کامیابیاں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگا، شی جن پنگ اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 07:52am
پاکستان اتنی خوشی۔۔۔ دوبارہ وزیراعظم بننے پر شہباز شریف کی زبان پھسل گئی شہباز شریف کو یقین ہی نہ آیا کہ وہ وزیراعظم بن گئے ہیں شائع 03 مارچ 2024 04:15pm
پاکستان شہباز شریف دوسری بار وزیراعظم پاکستان منتخب وزیراعظم کیلئے شہباز شریف نے 201 ووٹ جبکہ عمر ایوب خان نے 92 ووٹ حاصل کیے اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 03:42pm
پاکستان مریم نواز، مراد علی شاہ اور کامران ٹیسوری کی شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد وزیر اعلیٰ پنجاب کا منتخب وزیراعظم پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 11:57pm
پاکستان نومنتخب وزیراعظم نے اپوزیشن کو میثاق معیشت اور میثاق مفاہمت کی دعوت دے دی ہم نے صبر و تحمل سے کام لیا، کبھی بدلے کی سیاست کا نہیں سوچا، شہباز شریف اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 05:43pm
پاکستان وزیراعظم کا انتخاب: پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر اراکین نے کیا کہا؟ شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں کے ارکان کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا شائع 03 مارچ 2024 12:08pm
پاکستان تمام اتحادی سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلیں گے، شہباز شریف مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری شائع 03 مارچ 2024 11:55am
پاکستان شہباز شریف پاکستان کیلئے خوشخبری ہیں، عوامی خدمت کا دور پھر سے شروع ہوگا، مریم اورنگزیب شہبازشریف نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا،اب معیشت کو استحکام دیں گے، رہنما ن لیگ شائع 03 مارچ 2024 11:09am
پاکستان ثوبیہ خان کو دھمکانے، بدتمیزی کرنیوالوں نے پشتون روایات کی توہین کی، شہباز شریف خیبرپختون خوا اسمبلی کی رکن ثوبیہ شاہد نے اسلام آباد میں صدر ن لیگ سے ملاقات کی شائع 02 مارچ 2024 07:16pm
پاکستان ’یہ ان کا وطیرہ ہے‘، عمران خان سے متعلق سوال پر نوازشریف کا جواب قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئے آنے والے سیاستدانوں نے کیا کہا؟ شائع 29 فروری 2024 10:27am
پاکستان گوادر میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصان پرشدید تشویش ہے، شہباز شریف مسلم لیگ ن بلوچستان کے کارکنوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ متاثرین کی فوری امداد کی جائے، نامزد وزیراعظم شائع 28 فروری 2024 11:32am
پاکستان معاشی استحکام کیلئے تمام تر اختلافات بالائے طاق رکھتے ہوئے کاوشیں کرنا ہوں گی، شہباز شریف ملک میں معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام نہایت ضروری ہے، نامزد وزیراعظم شائع 25 فروری 2024 03:17pm
پاکستان سیاسی نہیں، قومی مفادات ترجیح ہیں، ایم کیو ایم، ن لیگ ملاقات میں اتفاق شہبازشریف سے چوہدری سالک اور علیم خان کی بھی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 23 فروری 2024 07:38pm
پاکستان ن لیگی رہنما کون کون سی صوبائی نشستیں چھوڑیں گے وزارت اعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد مریم نوازقومی اسمبلیٰ کی نشست سے استعفیٰ دے چکی ہیں ۔ شائع 23 فروری 2024 11:38am
پاکستان شہباز وزیراعظم اور زرداری صدر: پی پی اور ن لیگ میں حکومت سازی پر اتفاق ہوگیا چیئرمین سینیٹ، سندھ پنجاب اور بلوچستان کے گورنرز ، اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدوں کیلئے بھی اتفاق اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 01:56pm
پاکستان مسلم لیگ ن کو خیبرپختونخوا اسمبلی کی دومزید نشستیں مل گئیں جن کا ایجنڈا انتشار ہے وہ اب بھی انتشار پھیلا رہے ہیں، شہباز شریف شائع 17 فروری 2024 10:02pm
پاکستان نوازشریف اور شہباز شریف میں مشاورت مکمل، 25 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کا امکان ایم کیو ایم کو 3 سے 5 وفاقی وزارتیں دیے جانے پر معاملات زیر غور اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 02:03pm
پاکستان نواز شریف، شہبازشریف کی کامیابی کیخلاف درخواستگزاروں کو الیکشن کمیشن سے رجوع کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے درخواستوں کا تحریری حکم نامہ بھی جاری کر دیا شائع 14 فروری 2024 12:53pm
پاکستان نوازشریف وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے باہر، ن لیگ میں سوگ سوالات بھی اُٹھ گئے، مایوس لیگی کارکنوں نے پارٹی کو خیرباد کہہ ڈالا اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 02:14pm