پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 11:47pm مریم نواز لندن پہنچ گئیں، جمعے کو اہم فیصلے متوقع شہباز شریف بھی آج رات لندن پہنچ جائیں گے
شائع 21 ستمبر 2023 09:33pm نوازشریف نے شہبازشریف کا بیانیہ اپنالیا تو واپس آسکتے ہیں، ندیم افضل چن شہباز 24 گھنٹے میں لندن چلے گئے کیونکہ ان کا انقلاب یہیں تک ہے، سیف اللہ ابڑو
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 04:25pm ’شہباز شریف لندن گئے نہیں طلب کئے گئے ہیں‘ ن لیگ میں دھڑبندیوں کی اطلاع پر نوازشریف نے شہبازشریف کو لندن طلب کیا، ذرائع
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 11:28am آشیانہ اقبال ریفرنس کیس: شہباز شریف سمیت دیگر بریت کی درخواستوں پر دلائل طلب احد خان چیمہ کی ایک روز کی حاضری معافی کی درخواست منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 12:46pm شہاز شریف اور مریم نواز ہنگامی طور پر لندن روانہ شہبازشریف براستہ دوحا اور مریم نواز دبئی سے ہوتے ہوئے لندن کے لئے روانہ ہوئیں
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 08:03pm شہباز شریف کا ایک بار پھر لندن جانے کا امکان مریم نواز شہباز شریف سے ملاقات کیلئے ان کے گھر جا پہنچیں
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 01:15pm سابق وزیر اعظم شہباز شریف ایک ماہ بعد وطن واپس پہنچ گئے شہباز شریف نے لندن میں ایک مہینہ قیام کیا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 08:51pm سپریم کورٹ کے نیب ترامیم فیصلے میں ڈکٹیٹر کے قانون کو بحال کیا گیا، شہباز شریف پارلیمنٹ کے پاس کردہ قانون کو مسترد کیا گیا، صدر ن لیگ
پاکستان شائع 11 ستمبر 2023 09:50am حمزہ شہباز شریف برادران سے ملاقات کے لیے لندن روانہ حمزہ شہباز ستمبر کا مہینہ لندن میں ہی قیام کریں گے، ذرائع
پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 08:37am خواجہ آصف کا شہباز شریف اور اسحاق ڈار سے فوری وطن واپس آنے کا مطالبہ شہباز شریف اور نواز شریف کی لندن میں موجودگی سے پارٹی میں بے چینی بڑھ رہی ہے، لیگی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 04:35pm اعلیٰ عدلیہ سے واضح پیغام مل جائے تو ماتحت عدالت یہ نہ کرے تو اور کیا کرے؟ شہباز شریف کیا چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی بشری بی بی کی ملاقاتوں کا نتیجہ تو نہیں؟
پاکستان شائع 27 اگست 2023 11:57am نواز شریف کی طبیعت عین وقت پر بھی خراب ہوسکتی ہے، خورشید شاہ نواز شریف کی واپسی کا ابھی کوئی پروگرام نہیں ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 26 اگست 2023 01:23pm ن لیگ کا الیکشن سے قبل اہم شخصیات کی خفیہ آڈیوز منظر عام پر لانے کا فیصلہ اتحاد یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ نواز شریف کریں گے، لندن اجلاس میں فیصلہ
پاکستان شائع 26 اگست 2023 11:28am الیکشن توقع سے پہلے ہوسکتے ہیں، نواز اور مریم ڈرائیونگ سیٹ پر نہیں ہونگے، ذرائع اسٹیبلشمنٹ میں ایک رائے تحریک انصاف کی مقبولیت بالکل ختم ہونے تک انتظار کی بھی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 08:00pm نواز شریف کا ستمبر میں بھی پاکستان واپس نہ آنے کا فیصلہ نواز، شہباز ملاقات میں لائحہ عمل پر غور، اکتوبر یا نومبر میں لوٹیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 09:00am انتخابات کی تاریخ دینے کیلئے صدر علوی نے چیف الیکشن کمشنر کو بلا لیا الیکشن کمیشن نے چئیرمین پی ٹی آئی سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کو طلب کرلیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 05:08pm نوازشریف کی وطن واپسی کا معاملہ، لندن میں بڑی بیٹھک کی تیاریاں جاری ملاقات میں پاکستان سے ویڈیو لنک پر موجود قیادت شریک ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 09:00am سابق وزیراعظم شہبازشریف لندن پہنچ گئے شہبازشریف پارٹی قائد نوازشریف سے ملاقات کریں گے، ترجمان
پاکستان شائع 18 اگست 2023 04:13pm ’نواز شریف ہی وزیراعظم ہونگے‘ شہباز شریف کا الیکشن ہر صورت وقت پر ہونے کا دعویٰ 'بطوروزیراعظم سب سے بڑی کامیابی یہ تھی کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچا لیا'
کاروبار شائع 17 اگست 2023 10:53am پی ڈی ایم حکومت قرضوں میں تحریک انصاف سے زیادہ اضافہ کرگئی، انگریزی اخبار 'حکومت کے پاس کوئی قابل اعتماد حکمت عملی نہیں تھی'
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 05:53pm نواز شریف کی وطن واپسی کے لئے ن لیگ نے پلان اے اور بی تیار کرلیا نوازشریف نے سینیئر رہنماؤں اور قانونی ٹیم کو لندن طلب کرلیا
پاکستان شائع 15 اگست 2023 05:44pm پارٹی کے تنظیمی امور پر شہباز شریف اور رانا مشہود کی ملاقات سابق وزیر اعظم نے رانا مشہود کی ملک اور پارٹی کیلئے خدمات کو بھی سراہا
پاکستان شائع 15 اگست 2023 05:00pm وزارت عظمیٰ چھوڑنے والے شہباز شریف کے ساتھ گھر واپسی پر کیا سلوک ہوا؟ 'ویلکم ہوم دادا جان۔۔۔'
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 11:50pm شہباز شریف پروٹوکول کے ساتھ وزیراعظم ہاؤس سے رخصت، ٹوئٹر پر ’سابق‘ لکھ لیا شہباز شریف وزیراعظم ہاؤس کو خیرباد کہہ کر لاہور پہنچ گئے۔
پاکستان شائع 14 اگست 2023 12:08pm تحریک آزادی کے دنوں کی مشکلات 76 سال سے ہمارا پیچھا کررہی ہیں، وزیراعظم جس قوم کا اتحاد جاگ جائے اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا، شہباز شریف
پاکستان شائع 13 اگست 2023 12:51pm شہبازشریف کا اہلیہ کے علاج کے لئے لندن روانہ ہونے کا امکان نصرت شہباز 6 روز سے اتفاق اسپتال ماڈل ٹاون میں داخل ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 04:47pm ’نواز شریف دوسری مرتبہ کاکڑ کے ہاتھوں ہار گئے‘ ماضی کی یادوں پرسینئر صحافیوں کے تبصرے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 01:49pm وزیراعظم کو آج دیئے جانے والی گارڈ آف آنر کی تقریب مؤخر وزیراعظم شہباز شریف کا آج رات قوم سے خطاب متوقع
پاکستان شائع 12 اگست 2023 09:03pm وزیراعظم کو انوارالحق کاکڑ کا نام دیا، انہوں نے میرے دیے ہوئے نام پر اعتراض نہیں کیا، راجہ ریاض شاہ محمود قریشی کس معاہدے کے تحت پریس کانفرنس کررہے ہیں، سابق اپوزیشن لیڈر
پاکستان شائع 12 اگست 2023 05:18pm نومنتخب نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کون ہیں؟ انوار الحق کاکڑ بلوچستان کی سیاست میں پہلی بار 2008 میں منظر عام پر آئے