پاکستان شائع 05 جولائ 2023 11:51am منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم اور حمزہ شہباز نے بریت کی درخواستیں دائر کردیں شہباز شریف اور دیگر کی بریت کی درخواستوں پر نیب کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 11:47pm عالمی برادری ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات کم کرنے میں مدد کرے، وزیراعظم ایس سی او ریاستی دہشت گردی سمیت ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرے، شہبازشریف
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2023 03:25pm ملک ترقی کے راستے پر گامزن ہوچکا، اسٹاک ایکسینج میں اضافے پر وزیراعظم کی مبارکباد ڈالر 270 اور 272 پر آگیا ہے، اسحاق ڈار کا دعویٰ
کاروبار شائع 30 جون 2023 06:50pm آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کو کیا فوائد فوری حاصل ہوں گے طویل تاخیر کے بعد حکومت آئی ایم ایف کو قائل کرنے میں کامیاب
پاکستان شائع 30 جون 2023 02:35pm وزیراعظم بھارت کی میزبانی میں ایس سی او سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے اجلاس میں وزیراعظم کی شرکت پاکستان کی ایس ای او کیلئے اہمیت ظاہر کرتی ہے، دفتر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2023 02:46pm آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام، اقتصادی ترقی کے حصول میں مدد ملے گی، وزیراعظم یہ معاہدہ ملک کو پائیدار اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد دے گا، شہباز شریف
پاکستان شائع 29 جون 2023 08:28pm سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے واقعے پر افسردہ اور صدمے میں ہوں، وزیراعظم یہ حرکت دنیا بھر مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کے لیے کی گئی، وزیراعظم
پاکستان شائع 23 جون 2023 04:02pm وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد چینی وزیراعظم کی شہباز شریف سے ملاقات دونوں قائدین کی سی پیک سمیت دوطرفہ معاشی تعاون پر تفصیلی بات چیت
دنیا شائع 23 جون 2023 03:23pm پاکستان سمیت ماحولیاتی تبدیلی کے شکار ملکوں کو 100 ارب ڈالر دینے کا وعدہ پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملکوں میں شامل ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2023 01:17am وزیراعظم نےعید کی تعطیلات میں ایک دن کا اضافہ کردیا ملک بھرمیں 29 جون بروز جمعرات کوعیدالاضحیٰ منائی جائیگی، رویت ہلال کمیٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2023 01:18am شہباز شریف نے چھتری چھین لی یا خاتون کو عزت دی ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی
پاکستان شائع 22 جون 2023 02:51pm وزیراعظم شہباز شریف کے سعودی ولی عہد سے راز و نیاز دونوں رہنماؤں نے مترجم کا تکلف نہیں کیا
پاکستان شائع 22 جون 2023 11:00am جو منی لانڈرنگ اور نیب میں مطلوب تھے وه حکمران بنا دیے گئے، شیخ رشید ڈیفالٹ کی تلوار سر پے لٹک رہی ہے، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 20 جون 2023 05:53pm وزیراعظم کی بجٹ میں سیلاب متاثرین سندھ کیلئے 25 ارب روپے مختص کرنے کی یقین دہانی سندھ حکومت نے بھی صوبے کے سیلاب متاثرین کیلئے25 ارب رکھے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2023 11:10pm ملک کو درپیش معاشی مشکلات کے تناظر میں سی پیک سے بڑا معاشی منصوبہ تیار منصوبوں کے انتظامی امور اور ہم آہنگی میں پاک فو ج کا کلیدی کردار رہے گا
پاکستان شائع 19 جون 2023 04:36pm وزیراعظم شہبازشریف کی فرانس اور برطانیہ کے دورے کی تیاریاں وزیراعظم شہبازشریف نوازشریف سے بھی ملاقات کریں گے
پاکستان شائع 18 جون 2023 11:23pm وزیراعظم کو سوگ منانے کی ’خوشی‘- حکومت کو نوٹیفکیشن تبدیل کرنا پڑ گیا یوم سوگ پر قومی پرچم سرنگوں اور جاں بحق ہونیوالوں کیلئے خصوصی دعا کی جائے گی
کاروبار شائع 17 جون 2023 06:20pm پاکستان کو بیچے گئے تیل پر کوئی خصوصی رعایت نہیں ہے، روس وزیراعظم شہباز شریف نے روسی تیل کو "رعایتی" قرار دیا تھا۔
پاکستان شائع 16 جون 2023 07:03pm پارٹی قیادت نواز شریف کی امانت ہے ان کے واپس آنے پر حوالے کردوں گا، شہباز شریف نوازشریف پاکستان آئیں تو یہ امانت ان کے حوالے کردوں گا، شہبازشریف
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2023 08:32pm شہبازشریف ن لیگ کے صدر منتخب، شاہد خاقان اور مفتاح مرکزی قیادت سے باہر مریم نواز سینئرنائب صدر اور چیف آرگنائزر منتخب ہوگئیں
پاکستان شائع 14 جون 2023 02:33pm ایم کیو ایم کا وزیراعظم سے کے الیکٹرک لائسنس کی تجدید نہ کرنے کا مطالبہ عوام کمپنی کے بھاری بلز، لوڈشیدڈنگ کا عذاب بھگت رہے ہیں، خالد مقبول
شائع 14 جون 2023 10:41am منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم اور فیملی بے گناہ قرار، نیب رپورٹ عدالت میں جمع ہارون یوسف، طاہر نقوی اور سلمان شہباز کی طلبی کے نوٹسز پر فیصلہ محفوظ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2023 11:24am روس سے آنے والا تیل عالمی منڈی کے مقابلے 15 ڈالر سستا ہے، وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کا آغاز جولائی سے ہوگا، شہباز شریف کا اعلان
پاکستان شائع 12 جون 2023 01:00pm اتحادی حکومت نے روس سے خام تیل پاکستان لانے کا وعدہ سچ کر دکھایا، مریم اورنگزیب 'اسے کہتے ہیں وعدوں کی تکمیل، اسے کہتے ہیں عوام کی سچی خدمت'
پاکستان شائع 11 جون 2023 06:00pm ”امید ہے اِسی ماہ میں آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوجائے گا“ آئی ایم ایف کی تمام شرائط خلوص سے پوری کردیں، وزیرِاعظم
پاکستان شائع 10 جون 2023 12:56pm بجٹ 24-2023 معاشی مسائل ٹھیک کرنے کے عمل کا آغاز ہے، وزیراعظم چارٹر آف اکانومی سیاسی جماعتوں، عوام کو خوشحال کرنے کا واحد راستہ ہے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2023 06:28pm اندازہ ہے مہنگائی نے عام آدمی کی مشکلات بڑھا دی ہیں، وزیراعظم بجٹ میں وزیراعظم نے تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کی خوشخبری سنادی
پاکستان شائع 08 جون 2023 04:17pm ”سابقہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک ڈیفالٹ کے قریب تھا“ وزیراعظم کا تُرک نیوز ایجنسی کو انٹرویو
کاروبار شائع 08 جون 2023 03:46pm پاکستان کے پاس آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کا آخری موقع ای ایف ایف کے جون میں خاتمے تک صرف ایک بورڈ میٹنگ باقی ہے، یستھر پریز
کھیل اپ ڈیٹ 07 جون 2023 04:26pm نجم سیٹھی کے علاوہ ذکا اشرف بھی پی سی بی چیئرمین شپ کی دوڑ میں شامل وزیراعظم نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی سی کیلئے امیدوار نامزد کردیا
ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات