پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2023 06:30pm وفاقی کابینہ الیکشن کمیشن کو انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی پر کشمکش کا شکار کابینہ کی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل واپس بھجوانے اور صدر مملکت کے کردار کی مذمت
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2023 02:30pm لاہور، پاکستان میں ایسٹر جوش و خروش سے منایا جارہا ہے گرجا گھروں میں پاکستان کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 02:12pm وزیراعظم ہاؤس کے باہر سے گرفتارمشکوک شخص ذہنی معذور نکلا گرفتارشخص سوات کا رہائشی ہے، پولیس
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 12:14pm آشیانہ اقبال ریفرنس: شہباز شریف، احد چیمہ کی بریت کی درخواستیں دائر ایڈووکیٹ امجد پرویز نے بریت کی درخواستیں دائر کیں
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 11:41am عدلیہ مخالف قرار داد کی واپسی کیلئے وزیراعظم، سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو خط قرار داد واپس نہ لی تو توہین عدالت کی کاروائی کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2023 08:39pm وزیراعظم کی آرمی چیف سے ملاقات، قومی سلامتی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال دونوں شخصیات کے درمیان ملاقات میں نیشنل سکیورٹی امور سمیت اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 01:23pm قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب اجلاس میں سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 10:11am سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف قومی اسمبلی میں آج ایک اور قرارداد پیش کی جائے گی اجلاس میں شرکت کے لئے اٹارنی جنرل منصور علی اعوان بھی وزیراعظم ہاؤس میں موجود، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 10:18pm رجسٹرار سپریم کورٹ فارغ، کابینہ کا صدر سے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر دستخط کا مطالبہ کیس سے متعلق ارکان کابینہ کو آئینی و قانونی صورتحال سے بھی آگاہ کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 05:37pm چیف جسٹس فل کورٹ بنا دیں تو قوم یہ فیصلہ مانے گی، وزیراعظم اہم معاملے پر تین ججز کے بنچ کا فیصلہ کرنا انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے، شہبازشریف
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 12:10pm ثالثوں کی مخالف سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی دعوت، عمران خان نے حامی بھرلی پی ٹی آئی الیکشن کیلئے آئینی ترامیم میں اصلاحات پر رضامند
پاکستان شائع 02 اپريل 2023 03:29pm پنجاب اور کے پی الیکشن اکتوبر سے قبل کرانا مشکل ہیں، وزیر اعظم الیکشن ہونے چاہیئے، موجودہ صورتحال میں ممکن نہیں، شہبازشریف
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2023 07:35pm پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادیوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان شائع 31 مارچ 2023 08:05pm اتحادیوں کا اجلاس طلب، الیکشن التواء کیس سے متعلق اہم فیصلہ متوقع لاہور میں شہباز شریف کی زیر صدارت کل اجلاس دوپہر ایک بجے ہوگا، ذرائع
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 09:35pm وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال فضل الرحمان کی شہباز شریف کو سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی منظوری پر مبارکباد
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 08:02pm وزیراعظم نے ایک بار پھر ایم کیو ایم کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی ایم کیو ایم وفد نے شہباز شریف کو مردم شماری اور کراچی کے مسائل سے آگاہ کیا
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 06:13pm سہولت کار جائیں گے تو نواز شریف آئے گا، مریم نواز عمران کو گھنٹے میں ضمانتیں ملتی ہیں، اب یہ نہیں ہوگا کہ سہولت کار آئیں گے، مریم نواز
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 04:45pm یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج کردیا ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکالنا اہم کامیابی ہے، وزیراعظم
دنیا اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 03:21pm امریکی جمہوریت کانفرنس پر شہباز حکومت عمران خان کے پیچھے چل پڑی دفترخارجہ پاکستان نے کانفرنس سے الگ رہنے کا اعلان کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 03:31pm چیف جسٹس آف پاکستان آڈیو لیک کا فرانزک کروائیں، وزیراعظم عمران خان قوم سے معافی مانگیں تو ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں، شہبازشریف
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 11:21am وزیراعظم نے صدر عارف علوی کے خط کو ’پی ٹی آئی پریس ریلیز‘ قرار دے دیا خط صدر کے آئینی منصب کا آئینہ دار نہیں، شہباز شریف کا جوابی خط
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 08:38pm مفت آٹا اسکیم سے بڑی تعداد مستفید ہو رہی ہے، وزیراعظم مرکز پر آئے مستحق شخص مفت آٹے کے بغیر نہیں لوٹنا چاہیے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 11:43pm مسلم لیگ ضیا برقرار رہے گی،عمران خان باتوں میں آجاتے ہیں، اعجاز الحق حکومت سے پی ٹی آئی کے معاملات حل کرانے کی کوشش کروں گا، پی ٹی آئی رہنما
کاروبار شائع 21 مارچ 2023 12:07pm آئی ایم ایف نے حکومت کی پیٹرول سبسڈی پر سوال اٹھا دیے وزیراعظم نے کم آمدنی والے طبقے کیلئے سبسڈی کااعلان کیا ہے
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 10:14am پی ٹی آئی نے اتحادیوں کے اجلاس کا اعلامیہ ’مضحکہ خیز‘ قراردے دیا وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں 22 مارچ کوپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلالیاگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 10:18am ’پی ٹی آئی کالعدم تنظیموں کے تربیت یافتہ عسکریت پسندوں کا جتھہ ہے‘ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 11:27am ن لیگ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے لئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیے وازشریف پارلیمانی بورڈز کی سربراہی کریں گے
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 09:52pm وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 12:19am جنرل باجوہ، نوید مختار اور فیض حمید نے وزیراعظم بننے کی آفر کی تھی، شہباز شریف میں نے عمران کے خلاف مقدمہ نہیں بنایا بلکہ قانون حرکت میں آیا ہے، وزیراعظم
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 08:30am وزیراعظم نے امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں پی ٹی آئی کی احتجاجی سرگرمیوں کا جائزہ لیا جائے گا
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم