خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران دہشت گردوں کا ٹھکانہ تباہ، اسحلہ اور گولہ بارود بھی برآمد، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 06:04pm
پشین میں سیکورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ، گولیاں اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد شائع 23 اپريل 2024 10:06pm
ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں 2 آپریشن، 11 دہشت گرد ہلاک پشین : لیویز اہلکار کو شہید کرنیوالے 2 دہشتگرد آپریشن میں ہلاک اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 06:32pm
فوجی آپریشن میں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا فوجی آپریشن میں 50 لاکھ سر کی قیمت والا دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 جوان شہید بھی ہوئے تھے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 10:59pm
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزکا آپریشن، 2دہشتگرد ہلاک اسلحہ اوربھاری مقدارمیں دھماکہ خیزموادبرآمد،آئی ایس پی آر شائع 09 اپريل 2024 08:58pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 07 اپريل 2024 05:29pm
پنجگور اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک اپ ڈیٹ 06 اپريل 2024 06:24pm
تربت: پاک بحریہ کے پی این ایس صدیق بیس پر حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک ایف سی اہلکار شہید۔ ڈی آئی خان میں بھی 4 دہشت گرد مارے گئے اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 10:52am
ڈی آئی خان: سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملہ، 2 جوان شہید خودکش بمبارنے گاڑی فوجی قافلے سے ٹکرائی، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 11:02am
پاک بحریہ کا سمندر میں مشترکہ آپریشن، شراب کی 4000 بوتلیں ضبط ضبط شدہ شراب کسٹمز حکام کے حوالے کردی گئی، آئی ایس پی آر شائع 22 مارچ 2024 07:47am
پنجگور میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر شائع 21 مارچ 2024 01:34pm
گوادر میں شہید ہونے والے پاک فوج کے دونوں نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا شہداء کے جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ، مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا شائع 21 مارچ 2024 12:36pm
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر شائع 20 مارچ 2024 07:38pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد میرعلی حملے میں ملوث تھے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 05:07pm
الیکشن میں اختلافات پر شہداء کو شامل کرنا گھٹیاعمل ہے، خواجہ آصف پی ٹی آئی کے اپنے کرتوتوں کی وجہ سے اقتدار ان کے ہاتھ سے گیا، وزیر دفاع شائع 17 مارچ 2024 03:08pm
کل ایک سیاسی جماعت نے شہدا کی قربانیوں پر تضحیک آمیز مہم چلائی، عطاتارڑ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں گزشتہ روز 7 شہادتیں ہوئیں، وفاقی وزیر شائع 17 مارچ 2024 12:14pm
ہمارے بیٹوں کا خون رائیگاں نہیں جائیگا، دہشتگردوں کو منہ توڑ جواب دیں گے، صدر مملکت پوری قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے، صدر مملکت اپ ڈیٹ 17 مارچ 2024 04:39pm
سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں دو کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک سینی ٹائیزیشن آپریشن کے دوران تین دہشت گرد زخمی بھی ہوئے شائع 09 مارچ 2024 10:03pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد شائع 08 مارچ 2024 06:52pm
کرک : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد، آئی ایس پی آر شائع 02 مارچ 2024 08:28pm
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک آپریشن کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے ایک جوان بھی زخمی ہوا، آئی ایس پی آر شائع 28 فروری 2024 09:53pm
سکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر شائع 20 فروری 2024 07:40pm
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے دو مختلف آپریشنز، 9 دہشتگرد ہلاک آپریشن کے دوران ایک سپاہی نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر شائع 17 فروری 2024 10:01pm
مردان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک لاک دہشتگرد علاقے میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، ترجمان پاک فوج شائع 12 فروری 2024 07:47pm
ڈی آئی خان : شہریوں کی فورسز کے شانہ بشانہ لڑائی، 3 دہشت گرد ہلاک شیرانی قبیلے کے غیور عوام دہشتگردوں کے خلاف صف آراء ہوگئے شائع 10 فروری 2024 05:01pm
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، سرغنہ سمیت 2 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولا بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر شائع 06 فروری 2024 01:19pm
مچھ آپریشن میں مارے گئے دہشتگردوں کی مزید تصاویر منظرِ عام پر آگئیں لاپتہ افراد کے نام پر ملک کو بدنام کرنے کی سازش بھی بے نقاب ہوگئی شائع 03 فروری 2024 11:34am
مچھ آپریشن میں 3 نام نہاد لاپتہ افراد بھی مارےگئے ، جان اچکزئی ان ہی لاپتہ افراد کی تصویریں اسلام آباد دھرنے کے شرکاء نے اٹھائی ہوئی تھیں، صوبائی وزیر شائع 02 فروری 2024 10:55pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب 2 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر شائع 01 فروری 2024 10:26pm
مچھ میں کلیئرنس آپریشن میں 21 دہشت گرد ہلاک، مزید تفصیلات سامنے آگئیں آپریشن کے دوران آج مزید 12 دہشتگرد ہلاک جبکہ مارے گئے دہشتگردوں کی تصاویر منظرِ عام پر آگئیں اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 10:47pm