بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور ایمونیشن برآمد ، آئی ایس پی آر شائع 11 اپريل 2023 05:19pm
سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک آپریشن میں سپاہی حمد رسول شہید، دو افسران سمیت 4 اہلکار زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر شائع 05 اپريل 2023 08:41pm
سبی اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید ہوا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 01:08pm
چمن میں آپریشن، بھاری مقدار میں ہتھیار، گولیاں اورآئی ای ڈیز برآمد سیکورٹی فورسز کو علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع تھی،آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 10:38pm
بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں آپریشن مکمل، 25 دہشتگرد ہلاک، 7 گرفتار اور 3 زخمی بنوں میں کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی عمارت میں کامیاب آپریشن کے دوران 25 دہشت گرد مارے گئے، ترجمان پاک فوج اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 07:53pm