سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں 2 کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 7 خوارج ہلاک ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 12:44am
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی: 22 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک ہلاک دہشت گرد منظم سرگرمیوں کے ذریعے خطے میں بدامنی پھیلانے کی کوشش میں تھے شائع 01 دسمبر 2025 12:57pm
ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کا فتنۃ الخوارج کے خلاف آپریشن، 22 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، آئی ایس پی آر شائع 27 نومبر 2025 10:10pm
سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں مشترکہ آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے نتیجے میں بھارتی حمایت یافتہ گروہ 'فتنۃ الخوارج' کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا، آئی ایس پی آر شائع 22 نومبر 2025 05:10pm
کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 23 دہشتگرد ہلاک تمام ہلاک دہشتگرد بھارت کی سرپرستی اور مالی معاونت سے دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے: ترجمان پاک فوج شائع 20 نومبر 2025 09:42am
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک دہشتگرد علاقے میں بڑے حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے: سیکیورٹی حکام شائع 18 نومبر 2025 09:41am
سیکیورٹی فورسز نے کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا، 2 خوارج ہلاک دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی مرکزی دروازے سے ٹکرا دی، مین گیٹ اور ملحقہ انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 10 نومبر 2025 11:53pm
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 20 خوارج ہلاک سیکیورٹی فورسز کا علاقے میں پائے جانے والے کسی بھی ممکنہ خارجی کو ختم کرنے کے لیے کلئیرنس آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر شائع 10 نومبر 2025 06:00pm
قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 04 نومبر 2025 08:16pm
افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام: سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں 3 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں 2 جب کہ ٹانک میں ایک خوارج کو ہلاک کیا، آئی ایس پی آر شائع 03 نومبر 2025 09:29pm
بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 18 دہشتگرد ہلاک کارروائیاں بلوچستان کے دو مختلف علاقوں، چلتن پہاڑیوں (کوئٹہ) اور بولیدہ (کیچ) میں کی گئیں شائع 30 اکتوبر 2025 09:45am
لکی مروت اور ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں بھارتی اسپانسرڈ 16خارجی ہلاک کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا۔ اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2025 09:29pm
سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے غار میں پناہ لی ہوئی تھی، جنہیں مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا، سیکیورٹی ذرائع اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2025 05:59pm
باجوڑ: سیکیورٹی فورسز کا جنگل میں موجود غار میں آپریشن، خوارج کا ٹھکانہ تباہ کارروائی کے دوران ایک خارجی مارا گیا جبکہ دیگر زخمی ہو کر فرار ہو گئے شائع 22 اکتوبر 2025 01:27pm
افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام: سیکیورٹی فورسز نے 50 دہشت گرد ہلاک کر دیے وزیرستان اور بنوں میں مزید 34 دہشت گرد ہلاک اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2025 05:42pm
پاک فوج کی مہمند اور شمالی وزیرستان میں 2 مختلف کارروائیوں کے دوران 37 خوارج ہلاک پاک فوج کی جوابی کارروائی نے افغان طالبان کو فتنہ الخوارج پر انحصار کرنے پر مجبور کردیا۔ شائع 15 اکتوبر 2025 06:16pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: 7 خوارج ہلاک، میجر سبطین شہید میجر سبطین حیدر اپنے دستے کی قیادت کرتے ہوئے فرنٹ لائن پر لڑتے رہے اور مادرِ وطن کی خاطر جامِ شہادت نوش کیا شائع 09 اکتوبر 2025 11:17am
خضدار میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 14 دہشتگرد ہلاک 20 سے زائد زخمی فورسز نے کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کر دیے شائع 04 اکتوبر 2025 01:23pm
بلوچستان میں آپریشن کے دوران 13 خوارج ہلاک، خواتین کے بھیس میں ملبوس 4 دہشت گرد گرفتار دہشت گردوں کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ خواتین کا لباس پہن کر علاقے سے نکلنے کی کوشش کر رہے تھے، آئی ایس پی آر شائع 01 اکتوبر 2025 07:06pm
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی اسپانسرڈ گروہ کے 17 دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعوٰی 22 خوارج کے گروہ کو گھیرے میں لیا گیا، 7 سے 10 دہشتگردوں کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2025 07:32pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 افغان اور 2 خودکش بمبار سمیت 7 خوارج ہلاک پاکستان نے عبوری افغان حکومت سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کا مطالبہ کیا ہے، آئی ایس پی آر شائع 21 ستمبر 2025 06:41pm
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر شائع 17 ستمبر 2025 01:22pm
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 31 خوارج ہلاک 13 اور 14 ستمبر کو سکیورٹی فورسز نے لکی مروت اور بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کیں، آئی ایس پی آر شائع 15 ستمبر 2025 02:04pm
لوئر دیر میں یرغمال بنائے گئے شہریوں کو بچانے کے لیے پاک فوج کا آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک، 7 جوان شہید ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے، آئی ایس پی آر شائع 13 ستمبر 2025 09:59pm
بنوں میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر دہشت گردوں کا حملہ، 6 جوان شہید، 5 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں نے ہیڈ کوارٹر کے سیکیورٹی حصار کو توڑنے اور اندر داخل ہونے کی کوشش کی تاہم ناپاک سازش کو ناکام بنادیا گیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2025 10:55pm
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 47 دہشت گرد ہلاک مارے گئے زیادہ تر افغان دہشت گرد تھے اور ان میں سے زیادہ تر کی لاشیں افغانستان کی طرف گری تھیں، سیکیورٹی ذرائع شائع 26 اگست 2025 07:02pm
سیکیورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، مزید 14 دہشت گرد ہلاک، دو روز میں تعداد 47 ہوگئی دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد برآمد ہوا ہے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 09 اگست 2025 05:01pm
مستونگ میں دہشتگردوں کے حملے میں میجر سمیت 3 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک شہید ہونے والوں میں میجر محمد رضوان، نائیک ابن امین جبکہ لانس نائیک محمد یونس شامل ہیں، آئی ایس پی آر شائع 07 اگست 2025 12:00am
مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر سمیت 2 جوان شہید سیکیورٹی فورسز بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر شائع 24 جولائ 2025 07:07pm
قلات میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 8 دہشتگرد ہلاک آپریشن کے دوران دہشتگردوں کا ایک خفیہ ٹھکانہ بھی تباہ، جدید اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 22 جولائ 2025 07:08pm