پاکستان شائع 28 نومبر 2023 11:42pm قلات میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولیاں اور دھماکا خیز مواد برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 08:18am جنوبی وزیرستان میں 8 دہشت گرد ہلاک سراروغہ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 07:38pm شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے سپاہی شاہ زیب کی نماز جنازہ ادا شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 09:33am سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک شمالی وزیرستان میں بم پھٹنے سے 26 سالہ سپاہی شاہ زیب شہید
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 11:54pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ و گولا بارود بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 05:17pm امریکا کی غلامی قبول نہیں، ایٹمی ملک ہونے کے باوجود ہم خوفزدہ ہیں، مولانا فضل الرحمان عوام کو عدالتوں سے انصاف نہیں مل رہا، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 12:38pm پشاور: بڈھ بیر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک ڈی آئی خان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 06:17pm ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولا بارود بھی برآمد ہوا ، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 07:12am ڈی آئی خان میں نجی کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ، شمالی وزیرستان میں جھڑپ، 5 شہید دو دہشت گرد مارے گئے، شہید ہونے والوں میں دو سویلین اور تین فوجی شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 09:59pm چترال میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 09:23pm ’دھرتی کو دہشتگردی سے پاک کرنے کیلئے سوات جیسا آپریشن ضروری ہے‘ دہشتگرد ملک دشمن ہیں ان کا خاتمہ ضروری ہے، آصف علی زرداری
پاکستان اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 10:21pm خیبر میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 فوجی شہید، 3 دہشت گرد ہلاک خیبر میں شہید فوجی افسر اور جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 05:21pm دہشت گردی کے پیچھے بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد مل رہے ہیں، وزیر اطلاعات بلوچستان ملک میں دہشت گردی کے پیچھے خاص مائنڈ سیٹ ہے، جان اچکزئی
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 11:27pm خیبرپختونخوا: 3 مختلف واقعات میں خودکش بمبار سمیت 2 دہشتگرد ہلاک، 3 جوان شہید سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 11:35pm گوادر میں سیکیورٹی فورسز کی 2 گاڑیوں پر دہشتگردوں کا حملہ، 14 فوجی جوان شہید سیکیورٹی فورسز کی گاڑیاں پسنی سے اورماڑا جارہی تھیں
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 07:50pm ژوب میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 10:10am سیکیورٹی فورسز کا کھورو میں آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں دو جوان شہید فورسز نے مؤثر کارروائی میں دو دہشتگرد ہلاک اور دو زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2023 01:10pm خیبرپختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک، دو گرفتار سروکئی میں فورسز کی گاڑی دیسی ساختہ بم سے ٹکرانے سے دو جوان شہید، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 06:13pm پاکستان اور ملائیشیا کی مسلح افواج کے درمیان دو طرفہ فوجی مشقیں مشقیں کراس ٹریننگ ایکسرسائزاور فیلڈ ٹریننگ ایکسرسائز پر مشتمل
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:13pm شمالی و جنوبی وزیرستان میں شہید فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی شہداء کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:10pm آرمی چیف سے سری لنکن فوج کے کمانڈر کی ملاقات، پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال سری لنکا کے پاکستان اور اس کی مسلح افواج کے ساتھ تاریخی تعلقات ہیں، جنرل عاصم
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:13pm لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے مختلف نوعیت کے ہتھیار، آلات اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 06:17pm ’مزید رعایت نہیں دیں گے، یکم نومبر سے غیرقانونی تارکین وطن کیخلاف ایکشن ہوگا‘ کارروائی کا مقصد کسی مخصوص گروپ کو ٹارگٹ کرنا نہیں، نگراں وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 10:50pm شمالی و جنوبی وزیرستان میں 2 مختلف جھڑپوں میں 6 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 4 جوان شہید مرنے والوں میں ہائی ویلیو ٹارگٹ حضرت زمان عرف خوارے ملا بھی شامل تھا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 11:49am پنجاب کے مختلف اضلاع سے کالعدم تنظیم کے 2 اہم کمانڈرز سمیت 9 دہشت گرد گرفتار دہشت گرد اہم تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، حکام سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 09:23pm شمالی وزیرستان میں شہید سپاہی وارث خان مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک وارث خان میران شاہ میں دہشتگردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 12:23am شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی جھڑپیں،2 دہشت گرد ہلاک، 2سپاہی شہید شہید سپاہی ساجد اعظم کا تعلق کوٹلی آزاد کشمیر سے اور شہید وارث خان کرک کا رہائشی ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 12:08pm کالعدم بی ایل اے کا اہم سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک سکیورٹی فورسز نے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد کرلیا
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 10:15pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، ایک سپاہی شہید فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 11:40pm سکیورٹی فورسز کی ڈی آئی خان اور میران شاہ میں کارروائیاں، 2 دہشگرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولا بارود برآمد، آئی ایس پی آر