یوکرین روس جنگ کے محاذ پر اہم پیش قدمی، جرمنی روس کے درمیان رابطہ جرمن چانسلر اولاف شولز نے صدر پوٹن کو فون کرنے سے قبل یوکرینی صدر زیلنسکی سے بھی رابطہ کیا تھا۔ شائع 16 نومبر 2024 09:27am
روسی اساتذہ کو پیوٹن اور نیٹو کے نام پر بیوقوف بنادیا گیا، حقیقت جان پر آپ بھی ہنس پڑیں گے جعلی خط کی بنیاد پر اساتذہ نے نیٹو حملوں سے بچاؤ کے لیے ٹِن فوئلز کی ٹوپیاں پہن کر تصویریں کھنچوائیں۔ شائع 14 نومبر 2024 08:11pm
یوکرینی حامی اور روسی صدر پر تنقید کرنیوالے شیف کی ہوٹل سے لاش برآمد الیکسی زیمین اپنی نئی کتاب کی تشہیر کے لیے سربیا گئے تھے، رپورٹ شائع 14 نومبر 2024 12:11pm
روس کی گرتی آبادی کو بڑھانے کیلئے ناقابلِ یقین اور شرمناک تجاویز منظر عام پر راتوں کو بجلی اور انٹرنیٹ بند کرنے کی بھی تجویز شائع 13 نومبر 2024 10:46pm
ٹرمپ کے دوبارہ امریکی صدر بننے پر حریف ممالک چین اور روس کا ردعمل بھی آگیا 'امریکا اب بھی ایک دشمن ریاست ہے' شائع 06 نومبر 2024 07:56pm
گہرے سمندر میں وہیل مچھلیاں دیکھنے کیلئے جانے والا شخص دوماہ بعد زندہ تلاش کرلیا گیا ریسکیو عملے نے سمندر میں ایک ربڑ کی کشتی میں بھٹکتا ہوا پایا شائع 16 اکتوبر 2024 08:48am
بھارت روس کو ممنوعہ ٹیکنالوجی سپلائی کرنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا مودی سرکار امریکا اور یورپ کی ناراضی کے باوجود روس سے سستا تیل خریدنے میں بھی مصروف شائع 13 اکتوبر 2024 07:11pm
روس میں خشک سالی : اگلے سال دنیا میں گندم دستیاب نہیں ہوگی؟ پیداوار گھٹی ہے، برآمد ممکن نہیں اور آئندہ سال بھی ایسا ہی ہوگا، تجزیہ کاروں کا انتباہ شائع 30 ستمبر 2024 05:36pm
پاکستان کو سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی: چین، روس، ایران کی بھی افغانستان سے دہشتگردی کی تصدیق وزرائے خارجہ نے افغان طالبان کے ٹی ٹی پی سمیت کسی بھی دہشت گرد گروپ کو پناہ نہ دینے کے دعوؤں کو مسترد کر دیا شائع 29 ستمبر 2024 05:22pm
یوکرینی ڈرون نے روسی فوجی کی جان بخش دی، بم گرانے کے بجائے پانی فراہم کردیا روسی فوجی کو محفوظ جگہ تک پہنچا کر گرفتار کیا گیا، ویڈیو وائرل شائع 27 ستمبر 2024 01:23pm
اسرائیل نے لبنان اور روس نے یوکرین پر حملے بڑھا دیے روسی فوج نے 3حملوں میں 40سے زائد رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا، مقامی حکام شائع 24 ستمبر 2024 09:29am
روس میں آبادی گرنے پر حکومت نے شرمناک اسکیم متعارف کرا دی خواتین کام اور بچوں کو ایک ساتھ سنبھال سکتی ہیں کیونکہ ان میں ایک خاص صلاحیت ہوتی ہے، روسی صدر شائع 23 ستمبر 2024 03:27pm
یوکرین کے حملوں سے بچنے کیلیے روس اپنے جنگی جہاز چھپا کر کہاں لے گیا روس کا یہ عمل کئی ماہ سے جاری ہے، رپورٹ شائع 22 ستمبر 2024 01:27pm
پاکستان مغرب کا دباؤ مسترد کردے، روسی قیادت کا پیغام پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ تجارت کی راہ میں ایک اور اہم رکاوٹ بینکنگ چینلز کی عدم دستیابی ہے۔ شائع 20 ستمبر 2024 09:02am
شہباز شریف سے روس کے نائب وزیراعظم کی ملاقات روس کے ساتھ مضبوط تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کی اہم ترجیحات میں سے ہے، وزیراعظم شائع 19 ستمبر 2024 04:36pm
روسی نائب وزیراعظم 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، اعلیٰ سیاسی قیادت سے ملاقاتیں متوقع الیکسی اوورچک کی دورہ پاکستان کے دوران مصروفیات کا شیڈول آج نیوز نے حاصل کرلیا شائع 18 ستمبر 2024 02:20pm
نیٹو کی یوکرین کے روس کے اندر حملے کی اجازت کی حمایت یوکرین کو روس کے اندر حملے کا قانونی اور فوجی حق حاصل ہے، نیٹو ملٹری سربراہ شائع 15 ستمبر 2024 09:56am
روس کو میزائلوں کی فراہمی، تین بڑے یورپی ممالک نے ایران پر پابندیوں کا اعلان کردیا روس کو بیلسٹک میزائلوں کی منتقلی میں ملوث اہم اداروں اور افراد کا بھی پیچھا کریں گے، مشترکہ بیان شائع 10 ستمبر 2024 09:10pm
روس کا یوکرین پر بڑا میزائل حملہ، نیٹو اہلکاروں سمیت 50 فوجی ہلاک، 200 سے زائد زخمی فضائی حملے کا الرٹ سسٹم کام کر رہا تھا، یوکرینی وزارت دفاع شائع 03 ستمبر 2024 09:23pm
کن ملکوں نے ”ایکس“ پر پابندی عائد کر رکھی ہے؟ پابندی کا آغاز 2011 میں ہی ہوگیا تھا اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 07:24am
روسی فوج کا ہیلی کاپٹر 22 اہم مسافروں سمیت لاپتہ جزیرہ نما کامچیٹکا جانے والا Mi-B8 ہیلی کاپٹر روس کے حالات کے مطابق ڈیزائن کیا ہوا ایئر کرافٹ ہے۔ شائع 31 اگست 2024 05:07pm
یوکرین کا روسی دارالحکومت پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ ملٹری ائیر فیلڈ تباہ، متعدد جہازوں کا نقصان شائع 22 اگست 2024 07:29pm
روسی صدر کی مسجد میں قرآن پاک کو سینے سے لگانے اور بوسے کی ویڈیو وائرل چیچنیا کے مفتی اعظم نے روسی صدر کو قرآن پاک کی آیت پڑھ کر سنائی اور اس کا روسی زبان میں ترجمہ بھی کیا۔ اپ ڈیٹ 22 اگست 2024 08:23am
چین، روس، شمالی کوریا سے نپٹنے کیلئے امریکا کی ایٹمی حکمتِ عملی تبدیل روس کے پاس 4 ہزار ایٹمی ہتھیار ہیں، چین 500 ہزار کے ذخیرے کو 1000 تک لے جانا چاہتا ہے۔ شائع 21 اگست 2024 04:39pm
طاقتور زلزلے سے روس کا آتش فشاں پھٹ پڑا "شِویلوچ" کے پھٹنے سے راکھ فضا میں پانچ کلو میٹر تک بلند ہوئی، 9 کی طاقت کے زلزلے کا خدشہ شائع 19 اگست 2024 07:18pm
یوکرین نے روس کے جوہری پاور پلانٹ پر حملے کی تیاری کرلی روسی ایٹمی پلانٹ پر حملے میں ڈرٹی بم استعمال کیے جائیں گے، رپورٹ شائع 18 اگست 2024 09:21am
یوکرین نے مغرب سے جوہری ہتھیار حاصل کرلئے، روسی سرکاری ٹی وی پر دعویٰ 'جب وہ کوئی اعلان کرتے ہیں، تو وہ کام کئی مہینے پہلے ہوچکا ہوتا ہے' شائع 07 اگست 2024 09:30pm
ایران نے میزائل لانچروں کی منتقلی شروع کردی، روس نے بھی جدید ہتھیار فراہم کردئے ایرانی حملہ کس طرح کا ہوسکتا ہے، امریکی حکام نے ممکنہ طریقہ بتا دیا شائع 06 اگست 2024 06:48pm
اسرائیل پر حملہ: روس کی ایران کو مکمل تعاون کی یقین دہانی روس کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئیگو تہران پہنچ گئے شائع 05 اگست 2024 11:07pm
جوہری جنگ: دنیا کی تباہی میں صرف ’دو منٹ‘ باقی ہیں، روس نے خبردار کردیا 'پوری دنیا الٹ پلٹ ہو جائے گی۔ انسان فنا ہو جائیں گے اور دنیا کا خاتمہ حقیقت بن جائے گا' شائع 05 اگست 2024 05:29pm