گرین لینڈ کے حصول سے کم کسی چیز پر سمجھوتا نہیں کریں گے: صدر ٹرمپ گرینڈ لینڈ ہم نہیں لیں گے تو روس یا چین لے جائے گا اور ایسا نہیں ہونے دیں گے: امریکی صدر کا بیان شائع 14 جنوری 2026 09:49pm
سعودی عرب، عمان اور قطر کا امریکا کو ایران پر حملے سے باز رہنے کا مشورہ امریکا نے ایران پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو اس کے سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں: خلیجی ممالک کا انتباہ اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 06:00pm
امریکی پالیسیوں کا ردِعمل: چین، روس اور ایران کا برکس پلس اتحاد متحرک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ متعدد بار برکس ممالک پر امریکا مخالف پالیسیاں اختیار کرنے کا الزام عائد کر چکے ہیں۔ شائع 10 جنوری 2026 05:10pm
پیوٹن کا 2024 کے بعد پہلی بار یوکرین پر نئے ہتھیار کا استعمال، مغرب کو وارننگ روسی صدر نے اوریشنک میزائل داغ کر امریکہ اور یورپ کو فوجی طاقت کا اشارہ دے دیا شائع 10 جنوری 2026 09:11am
روسی تیل خریدنے پر بھارت کے خلاف 500 فیصد ٹیرف، ٹرمپ نے بل کی حمایت کردی اس بل پر ووٹ ممکنہ طور پر اگلے ہفتے ہو سکتا ہے، ریپبلکن سینیٹر گراہم شائع 08 جنوری 2026 10:27am
آئل ٹینکر پر قبضہ، امریکا کو جنگی جواب دیا جائے گا: روس روس نے امریکی قبضے کو بحری قزاقی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئل ٹینکر میری نیرا پر امریکی قبضہ بین الاقوامی سمندری قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 10:09am
چین اور روس ایک ہی طاقت سے خوفزدہ ہیں، وہ ہے نیا امریکا: صدر ٹرمپ میں نے 8 جنگیں رکوائیں لیکن نیٹو کے احمق ناروے نے مجھے نوبیل امن انعام نہیں دیا: امریکی صدر اپ ڈیٹ 07 جنوری 2026 10:12pm
امریکی کوسٹ گارڈ نے روسی تیل بردار جہاز قبضے میں لے لیا امریکی یورپی کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ جہاز کو امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی پر قبضہ میں لیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 12:04am
گرین لینڈ کہاں ہے اور امریکا اس پر قبضہ کیوں چاہتا ہے؟ امریکا پہلے بھی گرین لینڈ کو اپنا حصہ بنانے کی خواہش ظاہر کرچکا ہے۔ اس ملک میں آخر ایسا کیا ہے؟ اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 12:55pm
وینزویلا کے آئل ٹینکر کی حفاظت کے لیے روسی آبدوز اور جہاز روانہ روس جہاز کے تعاقب سے باز رہے، روس کا امریکا کو انتباہ اپ ڈیٹ 07 جنوری 2026 01:37pm
پاکستان نے وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی یو این چارٹر کی خلاف ورزی قرار دے دی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان نے وینزویلا کا معاملہ افہام اور تفہیم سے حل کرنے پر زور اپ ڈیٹ 06 جنوری 2026 12:33pm
امریکا کی وینزویلا پر بمباری: روس، ایران، کیوبا اور کولمبیا کا سخت ردِعمل عالمی برادری نے زور دیا ہے کہ وینزویلا کی موجودہ صورتحال کو مزید بگاڑنے کے بجائے سفارتی ذرائع اورمکالمے کے ذریعے حل تلاش کیا جائے۔ شائع 03 جنوری 2026 05:03pm
یوکرینی صدر نے انٹیلی جنس چیف کو صدارتی انتظامیہ کا سربراہ بنا دیا یہ عہدہ پہلے سویلین شخصیات کے پاس ہوتا تھا جو ملک کی داخلی سلامتی پر توجہ مرکوز رکھتے تھے شائع 03 جنوری 2026 02:02pm
امریکا وینزویلا کے آئل ٹینکر کا تعاقب فوری بند کرے، روس کی وارننگ روس کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے اور صورتحال کو مزید کشیدہ بنا سکتی ہے شائع 02 جنوری 2026 09:57am
نئے سال کے آغاز پر ڈرون حملہ: روس کا یوکرین پر 24 افراد کی ہلاکت کا الزام یوکرین کی نئے سال پر روسی ڈرون حملے کی شدید مذمت، بجلی کے نظام کو نقصان پہنچانے کا الزام اپ ڈیٹ 01 جنوری 2026 06:27pm
روسی کی ’زیلنسکی ٹرمپ ملاقات‘ سے قبل یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں کی بارش یوکرینی حکام کے مطابق روس کے حملے میں کم از کم آٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 08:09pm
بیلاروس میں نئے روسی جوہری ہائپرسونک میزائلوں کی ممکنہ تعیناتی ہفتے کی صبح یوکرینی دارالحکومت کیف میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں اور فضائی دفاعی نظام متحرک ہو گیا۔ اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 12:45pm
زیلنسکی کی کرسمس کے موقع پر پیوٹن کو بد دُعا ہم یوکرین کے لیے امن مانگتے ہیں، ہم اس کے لیے لڑتے ہیں، ہم اس کے لیے دعا کرتے ہیں، زیلنسکی شائع 25 دسمبر 2025 06:10pm
روس کا چاند پر نیوکلیئر پلانٹ بنانے کا منصوبہ، امریکہ بھی میدان میں آگیا روس 2036 تک چاند پر نیوکلیئر پاور پلانٹ لگا کر مشترکہ روسی، چینی تحقیقی اسٹیشن کو توانائی فراہم کرنا چاہتا ہے شائع 25 دسمبر 2025 12:56pm
روس میں 25 دسمبر کو کرسمس کیوں نہیں منائی جاتی؟ آج دنیا بھر میں کرسمس ڈے منایا جارہا ہے۔ شائع 25 دسمبر 2025 11:37am
جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں لیکن یوکرین تیار نہیں، پیوٹن یورپی ممالک کا روسی اثاثوں کو یوکرین کی مدد کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ مسترد شائع 19 دسمبر 2025 04:12pm
پیوٹن کے ’خنزیر‘ قرار دینے پر یورپی رہنما یوکرین کو فنڈنگ دینے پر اَڑ گئے یورپی ممالک برسلز اجلاس میں روس کے منجمد اثاثوں کو استعمال کرکے یوکرین کو قرض دینے پر غور کر رہے ہیں شائع 18 دسمبر 2025 05:01pm
ٹرمپ کی امن تجاویز پر عمل نہ کیا تو یوکرین مزید علاقے کھو دے گا: پیوٹن اگر مخالف فریق بات چیت سے گریز کرتے رہے تو روس اپنے علاقوں کو فوجی ذرائع سے آزاد کرائے گا، صدر پیوٹن اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 02:35pm
یورپی ممالک کا مشترکہ اجلاس، روس سب سے بڑا خطرہ قرار فن لینڈ میں آٹھ ممالک کا اجلاس، مشترکہ دفاعی منصوبہ لانے پر اتفاق شائع 17 دسمبر 2025 09:42am
روس نے عالمی عدالت کے ججوں اور چیف پراسیکیوٹر کو قید کی سزا سنا دی پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے ردِعمل میں کارروائی، آٹھ دیگر سینیئر ججز بھی شامل اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2025 01:46pm
روس کا یوکرین پر کنزال ہائپر سونک میزائل سے حملہ، 10 لاکھ سے زائد گھر بجلی سے محروم روسی حملوں کے نتیجے میں کم از کم دس بجلی گھروں کو شدید نقصان پہنچا شائع 14 دسمبر 2025 08:35am
ٹرمپ کے اعتراضات کے بعد یوکرینی صدر انتخابات کروانے پر رضامند امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر سے متعلق کہا تھا کہ وہ اقتدار سے چمٹے ہوئے ہیں۔ شائع 10 دسمبر 2025 02:22pm
روسی نیوکلیئر بمبار طیاروں کی چین کے ساتھ جاپان کی سرحد پر پروازیں دونوں ممالک کے جنگی اور بمبار طیاروں نے جاپان کی فضائی حدود کے قریب طویل دورانیے کی مشترکہ پروازیں کیں شائع 10 دسمبر 2025 09:40am
بھارتی دفاعی کمپنیوں کے رہنماؤں کی روس میں خفیہ ملاقاتیں ملاقاتوں میں بھارتی نجی و سرکاری اداروں کے نمائندوں کے ساتھ ساتھ ڈرون اور مصنوعی ذہانت تیار کرنے والی کمپنیوں کے حکام بھی موجود تھے شائع 10 دسمبر 2025 09:24am
روس کے یوکرینی بندرگاہ اور جوہری پلانٹ پر 650 سے زائد ڈرون حملے، 8 افراد زخمی یوکرین کے مجموعی طور پر 29 مقامات روسی حملے کا نشانہ بنے، رپورٹ شائع 07 دسمبر 2025 09:10am