روس کا یوکرین میں عوام سے بھرے بازار پر حملہ،17 افراد ہلاک یوکرینی صدر نے اس حملے کو "دہشت گردانہ حملہ" قرار دیا شائع 07 ستمبر 2023 01:40pm
اسکردو میں لاپتا 2 روسی کوہ پیماؤں میں سے ایک کو بچا لیا گیا دونوں کا رابطہ کل سے کمپنی سے منقطع تھا اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 10:00pm
یوکرین کے اناج معاہدے کی بحالی کیلئے ترک صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات ملاقات میں اناج معاہدے کی بحالی سمیت مختلف علاقائی امور پر بات چیت شائع 04 ستمبر 2023 07:01pm
نوبل ایوارڈ تقریب: روس، بیلاروس، ایران کے سفیروں کو مدعو نہ کرنے کا اعلان نوبل فیڈریشن کمیٹی نے سویڈن کے کئی حلقوں اور سیاسی جماعتوں کےاحتجاج کے بعد فیصلہ کیا شائع 04 ستمبر 2023 12:14am
چاند پر نیا گڑھا دریافت، ناسا نے روسی خلائی مشن کا نتیجہ قراردے دیا ایل آر او کی پہلی تصویر جون 2022 میں لی گئی تھی شائع 01 ستمبر 2023 03:34pm
تاریخ میں پہلی بار روس میں اسلامک بینکنگ کے آغاز کا اعلان ابتدائی طور پر اسے چار جگہوں نافذ کیا جائے گا شائع 31 اگست 2023 06:31pm
روس : ویگنرگروپ کے سربراہ کو خاموشی سے دفنا دیا گیا پریگوزن کی ہلاکت پر امریکا کا ردعمل سامنیے آگیا شائع 30 اگست 2023 09:20am
روس کے ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ، 4 طیارے تباہ حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جب کہ اسے پسپا کردیا گیا، روسی حکام اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 08:48am
روسی صدر کا سربراہ ویگنر گروپ کی ہلاکت پر بیان سامنے آگیا یوگینی باصلاحیت شخص تھے لیکن انہوں نے زندگی میں سنگین غلطیاں کیں، پیوٹن شائع 25 اگست 2023 08:45am
یوکرین کا روس کے زیر قبضہ کرائمیا میں ’خصوصی آپریشن‘ کرنے کا دعویٰ 'خصوصی آپریشن' کے تمام مقاصد بغیر کسی جانی نقصان کے حاصل کر لیے، یوکرینی وزارت دفاع شائع 24 اگست 2023 08:38pm
سعودی عرب اور ایران کو برکس میں شامل کرنے کا اعلان ابھرتی ہوئی بڑی معیشتوں کا تین روزہ سالانہ سربراہ اجلاس ساوتھ افریقا میں ہورہا ہے اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 08:16pm
پاک روس سفارتی تعلقات کے 75 سال، پاکستانی عوام میں روسی پرچم تقسیم خوش قسمت ہیں ہمیں پاکستان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا، روسی سفیر شائع 22 اگست 2023 11:06pm
’چین کی پاکستان کو برکس کا رکن بنانے کی کوشش، انڈیا خوفزدہ‘ 'چین اپنے زیراثر ممالک کو برکس کا رکن بنانے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو انڈیا تنہا ہو جائے گا۔' شائع 22 اگست 2023 08:15pm
ڈنمارک کے بڑے اعلان کے بعد یوکرینی وزیراعظم ایف سولہ طیارے کے کاک پٹ میں سوار ڈنمارک کی جانب سے 19 جیٹ طیارے یوکرین کو فراہم کیے جائیں گے شائع 21 اگست 2023 03:10pm
روس کا خلائی جہاز لونا 25 چاند پر گر کرتباہ مشن ابنارمل صورت صورتحال کا شکار ہوگیا تھا اپ ڈیٹ 20 اگست 2023 03:43pm
روس سے بھاگ کر امریکا جانیوالا وزیر ٹرک چلانے پر مجبور ڈینس شیرونوف سیاسی پناہ کی درخواست پر کارروائی کے منتظر ہیں شائع 18 اگست 2023 09:44pm
روس میں پیٹرول پمپ پر دھماکا، 35 افراد ہلاک 80 سے زائد زخمی دھماکے سے قریبی عمارتوں اور کاروں کو نقصان پہنچا۔ شائع 15 اگست 2023 05:31pm
روس کا خلائی مشن 4 دہائی سے زائد عرصے بعد چاند پر روانہ 1976 کے بعد روس کا یہ چاند کا پہلا مشن ہے شائع 11 اگست 2023 09:00am
یوکرین کے صدر پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام صدر سے متعلق خفیہ معلومات فراہم کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا، یوکرینی سکیورٹی سروس شائع 07 اگست 2023 10:38pm
قرآن کی بے حرمتی کے الزامات روس پھیلا رہا ہے، سوئیڈن کا انوکھا دعوی 'یہ سویڈن کی نیٹو رکنیت کے عمل میں خلل ڈالنے کی کوشش ہے۔' شائع 06 اگست 2023 03:24pm
روس اور بھارت کے سبب عالمی منڈی میں خوراک کی قیمتیں بڑھنے لگیں جولائی میں چاول کی قیمتوں میں ایک ماہ پہلے کے مقابلے میں 2.8 فیصد اضافہ ہوا، ایف اے او شائع 05 اگست 2023 02:50pm
روس میں سمندری طوفان سے تباہی، درخت گرگئے، 10 افراد ہلاک ایک لاکھ افراد بجلی سے محروم ہوئے، 50 عمارتوں کو نقصان پہنچا شائع 31 جولائ 2023 09:39am
یوکرین جنگ سے گندم بحران، روس کا افریقی ممالک کو مفت اناج فراہم کرنے کا اعلان روس ضرورت مند ریاستوں اور خطوں کی مدد جاری رکھے گا، صدر پیوٹن اپ ڈیٹ 28 جولائ 2023 05:48pm
روس کا یوکرائن کے تاریخی چرچ پر میزائل حملہ، ایک شخص ہلاک 22 زخمی عمارت کے احاطے میں یوکرائن نے کیا چھپا رکھا تھا شائع 24 جولائ 2023 09:19am
روس کے دریا سے اچانک آسمان تک سنہرا راستہ نکل آیا قدرتی عجوبہ کیمرے میں قید ہوگیا، ویڈیو وائرل شائع 22 جولائ 2023 05:41pm
طیارہ فضا میں بلند ہوتے ہی انجن کا خول ٹوٹ گیا فضائی سفرلاکھ آرام دہ سہی لیکن سر پرخطرات بھی منڈلاتے ہی رہتے ہیں شائع 22 جولائ 2023 03:15pm
روس نے یوکرینی اناج کی برآمد کا معاہدہ توڑ دیا، گندم مہنگی ہونے کا خدشہ 'بحیرہ اسود کی بندرگاہوں سے اناج کی ترسیل خطرناک ہوسکتی ہے' شائع 19 جولائ 2023 09:04am
احسان کا بدلہ، روسی باغی اب بیلاروسی فوج کو تربیت دیں گے ویگنر کے سربراہ اور جنگجوؤں نے گزشتہ ماہ کریملن کی فوجی قیادت کے خلاف ایک مختصر بغاوت کی تھی۔ شائع 17 جولائ 2023 11:11am
روسی دارالحکومت ماسکو کی مسجد میں سیکیورٹی فورسز کا دھاوا ریاستی ڈوما کے نائب سربراہ نے اقدام کو گینگسٹر ریڈ قرار دیا شائع 17 جولائ 2023 10:03am
روسی پارلیمنٹ پاکستان کے نقش قدم پر چل پڑی، تبدیلی جنس پر پابندی لگا دی مغربی اور یورپی دنیا میں جو کچھ غیر فطری ہو رہا ہے، ہم اس کی مخالفت کرتے ہیں، اسپیکر اسمبلی شائع 15 جولائ 2023 09:11am