دنیا شام سے روسی خصوصی پرواز کی روانگی، طیارے میں کون تھا؟ اس حوالے سے روسی وزارت خارجہ نے بیان جاری کیا ہے شائع 16 دسمبر 2024 01:27pm
دنیا بشارالاسد کی جانب سے ٹنوں کے حساب سے ڈالر روس منتقل کئے جانے کا انکشاف بشار الاسد کی قیادت میں شام کی حکومت روس کو ایک خطیر رقم بھیجتی رہی، رپورٹ شائع 16 دسمبر 2024 09:14am
دنیا سمندری طوفان کی زد میں آکر روسی آئل ٹینکر دو حصوں میں تقسیم ٹوٹے ہوئے ٹینکر سے تیل کا رساؤ بھی شروع ہوگیا شائع 16 دسمبر 2024 08:52am
دنیا یوکرین جنگ میں روس کے میزائل ڈیزائن کرنے والے سائنسدان کی لاش برآمد یوکرین پر حملے کے لیے استعمال ہونے والے روسی کروز میزائل کو بہتر بنانے کے لیے کام کر رہے تھے شائع 14 دسمبر 2024 12:11pm
دنیا شام میں آئین معطل، روس نے ملک کو گندم کی سپلائی روک دی قطر اپنا پہلا سرکاری وفد آج دمشق بھیجے گا شائع 14 دسمبر 2024 08:11am
دنیا روس پر امریکی میزائلوں سے حملہ پاگل پن ہے، ٹرمپ ہم یوکرین روس جنگ کو بڑھا رہے ہیں اور صورتحال مزید خراب کر رہے ہیں، ٹرمپ شائع 13 دسمبر 2024 08:38am
دنیا 210 ارب ڈالر کے منجمد روسی اثاثوں سے یوکرین کی مدد کی جائے، یورپی یونین جنگ روس نے تھوپی تھی، ہرجانے کا حصول یوکرین کا استحقاق ہے، امورِ خارجہ کی انچارج کیجا کیلس کا انٹرویو شائع 12 دسمبر 2024 05:05pm
ٹیکنالوجی لندن 9 منٹ میں امریکی اڈے 5 منٹ میں تباہ، روس اپنا نیا خوفناک میزائل کہاں تعینات کر رہا ہے؟ پورا یورپ نشانے پر ہوگا شائع 12 دسمبر 2024 11:08am
ٹیکنالوجی روس کا اپنے کئی علاقوں کو دنیا کے انٹرنیٹ سے کاٹنے کا تجربہ، وی پی اینز بھی ناکام روس اپنا خود کا انٹرنیٹ نافذ کرنا چاہتا ہے شائع 12 دسمبر 2024 09:07am
دنیا بشار الاسد نے سعودی عرب سے ڈیل کر لی تھی، ایرانی مدد لینے سے انکار کیا حوثی باغیوں کی حمایت سے ہاتھ اٹھا لیا تھا اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 10:28am
دنیا بشار انتظامیہ کے مظالم کیلئے روس اور ایران بھی ذمہ دار ہیں، نیٹو چیف برطانوی وزیرِاعظم نے امن کوششوں میں شرکت کا اعلان کردیا، شامی جیلوں میں لبنانی باشندوں کی تلاش شائع 09 دسمبر 2024 10:22pm
دنیا شام کی موجودہ صورتحال خطرناک ہے، دوحہ فورم دوحہ میں ترکیہ، ایران اور روس کے وزرائے خارجہ ملاقات ہوئی، شام میں باغیوں کی پیش قدمی پر تبادلہ خیال کیا اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2024 03:30pm
پاکستان پاک روس تعلقات میں بڑا بریک تھرو، ماسکو سے پاکستان تک ٹرین چلانے پر اتفاق آزمائشی طور پر یہ ٹرین مارچ 2025 تک شروع ہوجائے گی اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2024 12:47pm
کاروبار پاکستان آئندہ سال روس سے سستے خام تیل کی درآمد شروع کر رہا ہے؟ روس میں آج کیا معاہدے ہوئے اور وزیر پیٹرولیم نے کیا کچھ بتایا؟ شائع 04 دسمبر 2024 06:19pm
دنیا امریکا نے روس، چین اور شمالی کوریا پر نیوکلیئر بم برسایا تو کیا ہوگا؟ روس نے امریکا کو نیوکلیئر ہتھیاروں کی جنگ کے خدشے کے تباہ کن اثرات سے خبردار کردیا شائع 01 دسمبر 2024 09:26am
دنیا روس نے جاسوسی کے الزام پر برطانوی سفارت کار کو نکال دیا برطانوی سفارت کار اس سال کے شروع میں جاسوسی کے الزام میں نکالے گئے چھ برطانوی سفارت کاروں میں سے ایک کا متبادل تھا اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 05:29pm
لائف اسٹائل روس کا عالمی شہریت یافتہ بیلے ڈانسر عمارت سے گرکر ہلاک شکلیاروف کمر میں چوٹ کے باعث کئی دن سے درد کُش دوائیں لے رہا تھا، آج آپریشن ہونا تھا۔ شائع 18 نومبر 2024 04:50pm
دنیا ٹرمپ کے صدر بنتے ہی کیا ہوگا؟ یوکرینی صدر نے دعویٰ کر دیا ٹرمپ کی طرف سے کوئی ایسی بات سننے کو نہیں ملی جو یوکرین کے مؤقف کے خلاف ہو، ولودومیر زیلنسکی شائع 17 نومبر 2024 08:58am
دنیا یوکرین روس جنگ کے محاذ پر اہم پیش قدمی، جرمنی روس کے درمیان رابطہ جرمن چانسلر اولاف شولز نے صدر پوٹن کو فون کرنے سے قبل یوکرینی صدر زیلنسکی سے بھی رابطہ کیا تھا۔ شائع 16 نومبر 2024 09:27am
دنیا روسی اساتذہ کو پیوٹن اور نیٹو کے نام پر بیوقوف بنادیا گیا، حقیقت جان پر آپ بھی ہنس پڑیں گے جعلی خط کی بنیاد پر اساتذہ نے نیٹو حملوں سے بچاؤ کے لیے ٹِن فوئلز کی ٹوپیاں پہن کر تصویریں کھنچوائیں۔ شائع 14 نومبر 2024 08:11pm
دنیا یوکرینی حامی اور روسی صدر پر تنقید کرنیوالے شیف کی ہوٹل سے لاش برآمد الیکسی زیمین اپنی نئی کتاب کی تشہیر کے لیے سربیا گئے تھے، رپورٹ شائع 14 نومبر 2024 12:11pm
لائف اسٹائل روس کی گرتی آبادی کو بڑھانے کیلئے ناقابلِ یقین اور شرمناک تجاویز منظر عام پر راتوں کو بجلی اور انٹرنیٹ بند کرنے کی بھی تجویز شائع 13 نومبر 2024 10:46pm
دنیا ٹرمپ کے دوبارہ امریکی صدر بننے پر حریف ممالک چین اور روس کا ردعمل بھی آگیا 'امریکا اب بھی ایک دشمن ریاست ہے' شائع 06 نومبر 2024 07:56pm
دنیا گہرے سمندر میں وہیل مچھلیاں دیکھنے کیلئے جانے والا شخص دوماہ بعد زندہ تلاش کرلیا گیا ریسکیو عملے نے سمندر میں ایک ربڑ کی کشتی میں بھٹکتا ہوا پایا شائع 16 اکتوبر 2024 08:48am
دنیا بھارت روس کو ممنوعہ ٹیکنالوجی سپلائی کرنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا مودی سرکار امریکا اور یورپ کی ناراضی کے باوجود روس سے سستا تیل خریدنے میں بھی مصروف شائع 13 اکتوبر 2024 07:11pm
دنیا روس میں خشک سالی : اگلے سال دنیا میں گندم دستیاب نہیں ہوگی؟ پیداوار گھٹی ہے، برآمد ممکن نہیں اور آئندہ سال بھی ایسا ہی ہوگا، تجزیہ کاروں کا انتباہ شائع 30 ستمبر 2024 05:36pm
پاکستان پاکستان کو سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی: چین، روس، ایران کی بھی افغانستان سے دہشتگردی کی تصدیق وزرائے خارجہ نے افغان طالبان کے ٹی ٹی پی سمیت کسی بھی دہشت گرد گروپ کو پناہ نہ دینے کے دعوؤں کو مسترد کر دیا شائع 29 ستمبر 2024 05:22pm
دنیا یوکرینی ڈرون نے روسی فوجی کی جان بخش دی، بم گرانے کے بجائے پانی فراہم کردیا روسی فوجی کو محفوظ جگہ تک پہنچا کر گرفتار کیا گیا، ویڈیو وائرل شائع 27 ستمبر 2024 01:23pm
دنیا اسرائیل نے لبنان اور روس نے یوکرین پر حملے بڑھا دیے روسی فوج نے 3حملوں میں 40سے زائد رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا، مقامی حکام شائع 24 ستمبر 2024 09:29am
دنیا روس میں آبادی گرنے پر حکومت نے شرمناک اسکیم متعارف کرا دی خواتین کام اور بچوں کو ایک ساتھ سنبھال سکتی ہیں کیونکہ ان میں ایک خاص صلاحیت ہوتی ہے، روسی صدر شائع 23 ستمبر 2024 03:27pm