کراچی سائٹ ایریا میں تیز رفتار بس نے شہریوں کو روند ڈالا، 2 افراد جاں بحق حادثے میں 6 موٹر سائیکل سوار اور ایک راہ گیر زخمی بھی ہوا اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 12:40pm
سی ویو پر خاتون ڈرائیور کی ڈبل کیبن گاڑی بے قابو ہوکر رکشے اور گاڑی سے ٹکرا گئی حادثے میں رکشہ ڈرائیور معمولی زخمی، رکشے اور کار کو بھی معمولی نقصان پہنچا شائع 29 اگست 2024 09:17am
آزاد کشمیر میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 24 افراد جاں بحق راولپنڈی سے راولا کوٹ آنے والی مسافر بس جس میں 25 سے زائد مسافر سوار تھے، ڈپٹی کمشنر پلندری شائع 25 اگست 2024 03:11pm
ایران سے آنے والے زائرین کی بس کو لسبیلہ میں حادثہ، 13 افراد جاں بحق، 30 زخمی بس ایران سے پنجاب آرہی تھی کہ تیز رفتاری کے باٸث بریک فیل ہونے کی وجہ سے کھاٸی میں جا گری اپ ڈیٹ 25 اگست 2024 08:03pm
جہلم: گاڑی اور موٹرسائیکل کی ٹکر سے 3 افراد جاں بحق جاں بحق تینوں افراد کا تعلق ڈھوک پڈھال دینہ سے ہے شائع 24 اگست 2024 10:10am
سکھر ملتان موٹروے پر ٹرک اور کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق کار سوار افراد کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی، پولیس شائع 23 اگست 2024 08:39am
خان پور میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق حادثات کے دوران 6 افراد شدید زخمى بھی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 22 اگست 2024 02:11pm
کراچی: کارساز حادثہ کیس میں اہم پیش رفت، ’ملزمہ کی دماغی حالت بالکل ٹھیک ہے‘ اہل خانہ کوئی ریکارڈ پیش نہ کرسکے، خودکشی کرنے کے امکانات کم ہیں، سربراہ نفسیاتی وارڈ جناح ہسپتال ڈاکٹر چنی لال اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 03:31pm
کراچی: بارش میں سڑک پر پھسلنے والی اسکوٹی سوار خاتون ڈمپر کی زد میں آکر جاں بحق 23 سالہ لڑکی کی شناخت سارہ کے نام سے کی گئی جو گلشن اقبال شانتی نگر کی رہائشی تھی۔ شائع 20 اگست 2024 05:28pm
کار ساز روڈ حادثہ: ملزمہ نتاشا ذہنی حالت کی خرابی پر اسپتال میں داخل، ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کراچی میں کارساز کے قریب ٹریفک حادثے کا مقدمہ درج کرلیا گیا شائع 20 اگست 2024 04:12pm
کراچی: معروف صنعتکار کی قریبی عزیز کی بے قابو گاڑی نے کئی گاڑیاں روند ڈالیں، 2 افراد جاں بحق 4 زخمی کار سوار خاتون گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئی تھیں جنہیں مشتعل ہجوم نے پولیس کے حوالے کیا اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 10:02pm
سکھر ملتان موٹروے پر بس اور ٹرالر میں تصادم، 8 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں کو تحصیل اسپتال گھوٹکی منتقل کردیا گیا اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 10:59am
ڈیرہ اسماعیل خان میں بس اور ٹرالر میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 16 اگست 2024 08:54am
سوات میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق انجاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ، زخمی اسپتال شائع 15 اگست 2024 03:51pm
کراچی ناردرن بائی پاس پر ٹریلر اور گاڑی میں تصادم سے 2 بچے جاں بحق افسوسناک حادثے میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے شائع 15 اگست 2024 08:38am
لورالائی میں تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر موٹرسائیکل پر الٹ گیا، 3 افراد جاں بحق لاشوں کو ٹیچنگ اسپتال لورالائی منتقل کر دیا گیا اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 09:47am
شجاع آباد میں موٹر وے ایم 5 پر کار کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق حادثے میں خاتون سمیت 4 بچے زخمی ہوگئے جبکہ حادثہ کار ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا شائع 11 اگست 2024 09:44am
مظفرآباد: ٹرک بریک فیل ہونے پر 3 گاڑیوں سے جا ٹکرایا، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی حادثے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد ٹرک کی زد میں آئے شائع 07 اگست 2024 04:37pm
فیصل آباد میں ٹرک ٹکر مارنے کے بعد کار کے اوپر ہی الٹ گیا، 3 افراد جاں بحق فیصل آباد میں کھڑیانوالہ کے قریب تیز رفتار ٹرک کار کو ٹکر مارنے کے بعد کار کے اوپر ہی الٹ گیا، حادثے کے نتیجے میں... شائع 07 اگست 2024 08:39am
کراچی: ٹریفک حادثے میں زخمی 2 سالہ بچی دم توڑ گئی بچی پیر کی شام نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہوئی تھی شائع 06 اگست 2024 11:22am
جامشورو اور شجاع آباد میں 2 مختلف ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق ایم نائن موٹروے پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم ہوا جبکہ کالی پل کے قریب 2 موٹر سائیکلیں ٹکراگئیں شائع 04 اگست 2024 09:00am
جامشورو میں مسافرکوچ اور ٹریلر میں تصادم، 3 افراد جاں بحق حادثہ بس ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا شائع 26 جولائ 2024 08:25am
سیالکوٹ میں کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق لاشیں ڈسکہ سول اسپتال منتقل کردی گئیں شائع 25 جولائ 2024 09:00am
پیرو میں مسافر بس 650 فٹ گہری کھائی میں جاگری، 28 افراد ہلاک 13 افراد زخمی ہیں، واقعہ مقامی وقت کے ساتھ صبح 5 بجے پیش آیا، حکام شائع 18 جولائ 2024 12:25pm
بہاولپور: حادثے کے بعد مسافر وین میں آگ لگنے سے 10 افراد زخمی وین کا ٹائی راڈ کھل گیا جس وجہ سے وین الٹ گئی اور آگ بھڑک اٹھی، 2 کی حالت غیر ہے، ریسکیو حکام شائع 18 جولائ 2024 10:09am
ننکانہ صاحب میں تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، بچوں، خواتین سمیت 45 افراد زخمی مسافربس سیالکوٹ سے فورٹ عباس جارہی تھی، ریسکیو حکام شائع 16 جولائ 2024 08:50am
جامشورو اور گھوٹکی میں ٹریفک حادثات میں 6 افراد جاں بحق حادثات میں 10 سے زائد افراد شدید زخمی بھی ہوئے شائع 15 جولائ 2024 08:32am
چترال میں گاڑی کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، 13زخمیوں میں 4 خواتین بھی شامل اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 05:27pm
مظفرآباد میں جیپ کھائی میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق جیپ وادی نیلم سے مظفرآباد جارہی تھی، گاڑی میں 15 افراد سوار تھے، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 01:59pm
چنیوٹ میں خوفناک حادثہ ،3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق بس میں سوار2 افراد زخمی، اسپتال منتقل، ریسکیو شائع 09 جولائ 2024 08:43pm