پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 07:21pm کوٹ ادو، قلات، دیربالا میں ٹریفک حادثات، 14 افراد جاں بحق، 15 زخمی کوٹ ادو میں حادثے کا شکار افراد مزدوری کیلئے جارہے تھے
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 11:14am سوات کے علاقے کبل خٹک آباد میں مسافر گاڑی کھائی میں جاگری، 2 افراد جاں بحق حادثے میں 21 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 4 افراد کو تشویشناک حالت میں سیدو شریف منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 12:32pm کراچی: ریڈ بس کی رکشہ کو ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی پولیس نے دنوں گاڑیوں اپنی تحویل میں لے لیا ہے
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 10:32am فیصل آباد میں 20 ہزار لیٹر پیٹرول سے بھرا ٹینکر ٹرک سے ٹکرا گیا لوگ پیٹرول مختلف برتنوں میں بھرنا شروع ہوگئے
دنیا اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 06:36am سعودی عرب، ٹریفک حادثے میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد چل بسے حادثے میں پاک فوج کے میجر کی والدہ، اہلیہ، بیٹا اور بیٹی جاں بحق ہوگئے
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 08:51pm نگراں وزیراعلیٰ سندھ کے قافلے میں شریک گاڑی حادثے کا شکار سکھر سے گھوٹکی جاتے ہوئے راستے میں موٹر وے پر گاڑی الٹنے کا حادثہ پیش آیا
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 10:45am راولپنڈی سےاسلام آباد جانے والی میٹروبس حادثے کا شکار بس کوحادثہ ڈرائیورکی مبینہ غفلت کے باعث پیش آیا، پولیس
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2023 07:20pm لورالائی: مسافر کوچ کی وین کو ٹکر سے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو بی ایچ یو راڑہ شم منتقل کیا گیا
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 09:41am مانسہرہ: ٹرک اور کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی گاڑی مانسہرہ سے موٹروے پر جارہی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 01:19pm نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ اسکواڈ میں شامل ویگو آئل ٹینکر سے ٹکرائی
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 10:31am کراچی: زینب مارکیٹ کے قریب تیز رفتارمسافر بس الٹ گئی حادثے میں دو خواتین سمیت چارافراد زخمی ہوئے
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 10:20am بہاولپور میں تیز رفتار بس نے کار کو روند ڈالا، 3 افراد جاں بحق جاں بحق افرادکی شناخت معراج،اقبال اورنواز کے نام سے ہوئی
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 03:03pm نواب شاہ: قومی شاہراہ پر تیزرفتارکار، بس اور ٹرالر میں تصادم، ایک شخص جاں بحق 8 زخمی پولیس نے ٹرالر اور مسافر کوچ کو تحویل میں لے لیا، دونوں کے ڈرائیور فرار
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 11:18pm سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق 4 افراد کی میتیں پاکستان پہنچادی گئیں مرحومین کی نماز جنازہ کل صبح 8 بجے ادا کی جائیں گی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 10:14pm سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں پاکستانی نوجوان جاں بحق جاں بحق ہونے والا نوجوان عبدالستار گھوٹکی کا رہائشی تھا
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 10:35am کوئٹہ: دو ٹریفک حادثات میں 6 افراد چل بسے، 5 زخمی زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 01:04pm پنڈی بھٹیاں: موٹروے ایم ٹو پر تیز رفتار مسافر وین الٹ گئی، 2 افراد جاں بحق مسافر وین لاہور سے سرگودھا جا رہی تھی
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 11:55am لاہور میں تیز رفتار گاڑی نے نوجوان کو کچل دیا نوجوان لاہور میں محنت مزدوری کرتا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 11:06pm گھوٹکی: موٹروے پر تیز رفتار گاڑی ٹریلر سے جاٹکرائی، 8 افراد جاں بحق حادثے کا شکار افراد خیرپور سے پنجاب کے علاقے مائی چوک جارہے تھے
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 08:56am راولاکوٹ: مسافر وین پُل سے ٹکرا گئی، حادثے میں 3 مسافر جاں بحق بس میں میں 15 مسافر سوار تھے
پاکستان شائع 11 ستمبر 2023 08:38am ٹھٹھہ: کار اور ٹرک میں تصادم ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد چل بسے مرنے والوں میں خاتون اور ایک بچہ بھی شامل
پاکستان شائع 10 ستمبر 2023 09:01am شیخوپورہ:موٹروے پر بس الٹ گئی، حادثے میں 6 افراد جاں بحق حادثہ تیزرفتاری اوراوورلوڈنگ کی وجہ سے پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 02:03pm کراچی: فٹ پاتھ پر کھڑے افراد کو کچلنے والا ٹینکر ڈرائیور گرفتار حادثے میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 10:24am لاہور: ڈمپر ٹرک اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم، 3 افراد جاں بحق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 09:31am نوشکی، مزدا اور ویگن میں تصادم، 4 افراد جھلس کر جاں بحق حادثہ آر سی ڈی شاہراہ جورکین کے مقام پر پیش آیا، لیویز ذرائع
دنیا شائع 02 ستمبر 2023 08:09pm عراق میں بس کو حادثہ، کم از کم 16 زائرین جاں بحق جاں بحق افراد میں زیادہ تر شیعہ ایرانی زائرین تھے۔
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 04:09pm سرگودھا: ڈمپر کی گاڑی کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق 3 شدید زخمی ڈمپر کا ڈروائیور جائے وقعہ سے فرار
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 09:42am کراچی، بلدیہ ٹاؤن کے قریب گاڑی کھائی میں جاگری، حادثے میں 4 افراد زخمی زخمیوں میں دو خواتین اور دو مرد شامل ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 07:08pm ٹھٹھہ: کینجھرجھیل کے قریب ٹرک کی گاڑی کو ٹکر،5 افراد جاں بحق زخمیوں اورلاشوں کوسول اسپتال مکلی منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 04:38pm سڑک کنارے کھڑی فیملی کو ڈبل کیبن گاڑی نے کچل دیا واقعے کا مقدمہ درج، پولیس تاحال گاڑی اور اس کے مالک ڈھونڈ نہیں سکی
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم