لودھراں میں ٹرالر نے موٹر سائیکل رکشے کو کچل ڈالا، 7 افراد جاں بحق مرنے والوں میں میاں بیوی اور بچے بھی شامل شائع 09 نومبر 2023 09:43pm
کوٹ ادو، قلات، دیربالا میں ٹریفک حادثات، 14 افراد جاں بحق، 15 زخمی کوٹ ادو میں حادثے کا شکار افراد مزدوری کیلئے جارہے تھے اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 07:21pm
سوات کے علاقے کبل خٹک آباد میں مسافر گاڑی کھائی میں جاگری، 2 افراد جاں بحق حادثے میں 21 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 4 افراد کو تشویشناک حالت میں سیدو شریف منتقل کردیا گیا شائع 05 نومبر 2023 11:14am
کراچی: ریڈ بس کی رکشہ کو ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی پولیس نے دنوں گاڑیوں اپنی تحویل میں لے لیا ہے شائع 04 نومبر 2023 12:32pm
فیصل آباد میں 20 ہزار لیٹر پیٹرول سے بھرا ٹینکر ٹرک سے ٹکرا گیا لوگ پیٹرول مختلف برتنوں میں بھرنا شروع ہوگئے شائع 02 نومبر 2023 10:32am
سعودی عرب، ٹریفک حادثے میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد چل بسے حادثے میں پاک فوج کے میجر کی والدہ، اہلیہ، بیٹا اور بیٹی جاں بحق ہوگئے اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 06:36am
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کے قافلے میں شریک گاڑی حادثے کا شکار سکھر سے گھوٹکی جاتے ہوئے راستے میں موٹر وے پر گاڑی الٹنے کا حادثہ پیش آیا شائع 24 اکتوبر 2023 08:51pm
راولپنڈی سےاسلام آباد جانے والی میٹروبس حادثے کا شکار بس کوحادثہ ڈرائیورکی مبینہ غفلت کے باعث پیش آیا، پولیس شائع 24 اکتوبر 2023 10:45am
لورالائی: مسافر کوچ کی وین کو ٹکر سے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو بی ایچ یو راڑہ شم منتقل کیا گیا شائع 21 اکتوبر 2023 07:20pm
مانسہرہ: ٹرک اور کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی گاڑی مانسہرہ سے موٹروے پر جارہی تھی شائع 20 اکتوبر 2023 09:41am
نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ اسکواڈ میں شامل ویگو آئل ٹینکر سے ٹکرائی اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 01:19pm
کراچی: زینب مارکیٹ کے قریب تیز رفتارمسافر بس الٹ گئی حادثے میں دو خواتین سمیت چارافراد زخمی ہوئے شائع 12 اکتوبر 2023 10:31am
بہاولپور میں تیز رفتار بس نے کار کو روند ڈالا، 3 افراد جاں بحق جاں بحق افرادکی شناخت معراج،اقبال اورنواز کے نام سے ہوئی شائع 02 اکتوبر 2023 10:20am
نواب شاہ: قومی شاہراہ پر تیزرفتارکار، بس اور ٹرالر میں تصادم، ایک شخص جاں بحق 8 زخمی پولیس نے ٹرالر اور مسافر کوچ کو تحویل میں لے لیا، دونوں کے ڈرائیور فرار شائع 30 ستمبر 2023 03:03pm
سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق 4 افراد کی میتیں پاکستان پہنچادی گئیں مرحومین کی نماز جنازہ کل صبح 8 بجے ادا کی جائیں گی شائع 25 ستمبر 2023 11:18pm
سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں پاکستانی نوجوان جاں بحق جاں بحق ہونے والا نوجوان عبدالستار گھوٹکی کا رہائشی تھا شائع 23 ستمبر 2023 10:14pm
کوئٹہ: دو ٹریفک حادثات میں 6 افراد چل بسے، 5 زخمی زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں شائع 23 ستمبر 2023 10:35am
پنڈی بھٹیاں: موٹروے ایم ٹو پر تیز رفتار مسافر وین الٹ گئی، 2 افراد جاں بحق مسافر وین لاہور سے سرگودھا جا رہی تھی شائع 21 ستمبر 2023 01:04pm
لاہور میں تیز رفتار گاڑی نے نوجوان کو کچل دیا نوجوان لاہور میں محنت مزدوری کرتا تھا شائع 20 ستمبر 2023 11:55am
گھوٹکی: موٹروے پر تیز رفتار گاڑی ٹریلر سے جاٹکرائی، 8 افراد جاں بحق حادثے کا شکار افراد خیرپور سے پنجاب کے علاقے مائی چوک جارہے تھے اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 11:06pm
راولاکوٹ: مسافر وین پُل سے ٹکرا گئی، حادثے میں 3 مسافر جاں بحق بس میں میں 15 مسافر سوار تھے شائع 14 ستمبر 2023 08:56am
ٹھٹھہ: کار اور ٹرک میں تصادم ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد چل بسے مرنے والوں میں خاتون اور ایک بچہ بھی شامل شائع 11 ستمبر 2023 08:38am
شیخوپورہ:موٹروے پر بس الٹ گئی، حادثے میں 6 افراد جاں بحق حادثہ تیزرفتاری اوراوورلوڈنگ کی وجہ سے پیش آیا شائع 10 ستمبر 2023 09:01am
کراچی: فٹ پاتھ پر کھڑے افراد کو کچلنے والا ٹینکر ڈرائیور گرفتار حادثے میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 02:03pm
لاہور: ڈمپر ٹرک اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم، 3 افراد جاں بحق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا شائع 07 ستمبر 2023 10:24am
نوشکی، مزدا اور ویگن میں تصادم، 4 افراد جھلس کر جاں بحق حادثہ آر سی ڈی شاہراہ جورکین کے مقام پر پیش آیا، لیویز ذرائع شائع 03 ستمبر 2023 09:31am
عراق میں بس کو حادثہ، کم از کم 16 زائرین جاں بحق جاں بحق افراد میں زیادہ تر شیعہ ایرانی زائرین تھے۔ شائع 02 ستمبر 2023 08:09pm
سرگودھا: ڈمپر کی گاڑی کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق 3 شدید زخمی ڈمپر کا ڈروائیور جائے وقعہ سے فرار شائع 02 ستمبر 2023 04:09pm
کراچی، بلدیہ ٹاؤن کے قریب گاڑی کھائی میں جاگری، حادثے میں 4 افراد زخمی زخمیوں میں دو خواتین اور دو مرد شامل ہیں شائع 02 ستمبر 2023 09:42am
ٹھٹھہ: کینجھرجھیل کے قریب ٹرک کی گاڑی کو ٹکر،5 افراد جاں بحق زخمیوں اورلاشوں کوسول اسپتال مکلی منتقل کردیا گیا اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 07:08pm