کراچی میں ٹریلر کی ٹکر سے 2 نوجوان جاں بحق، ڈرائیور فرار رواں سال کراچی میں بھاری گاڑیوں سے پیش آنے والے حادثات میں 123 شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے شائع 02 جون 2025 08:41am
کراچی سہراب گوٹھ پرگاڑیوں کو ٹکر مار کر فرار ہونے والا کار سوار گرفتار مشتعل افراد کی ہنگامہ آرائی، پولیس نے ڈرائیور کو شہریوں سے چھڑا کر حوالات میں بند کردیا شائع 30 مئ 2025 11:36pm
صادق آباد: تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ الٹ گئی، 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق کوچ صادق آباد سے کوئتہ جا رہی تھی، حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، پولیس شائع 29 مئ 2025 04:50pm
کرک : ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق، ایک زخمی جاں بحق نوجوانوں کی عمریں 20 سے 30 سال کے درمیان ہیں اور ان کا تعلق غنڈی میرخان خیل سے ہے۔ شائع 14 مئ 2025 08:34am
ڈیرہ اسماعیل میں تیز رفتار ڈمپر اور کار میں ٹکر، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق حادثے کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ حکام اور پولیس موقع پر پہنچ گئی، واقعے کی تحقیقات شروع شائع 12 مئ 2025 09:34pm
وفاقی وزیر امیر مقام کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ، 5 افراد زخمی وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام حادثے میں محفوظ رہے شائع 01 مئ 2025 11:00pm
لوئرکوہستان میں گاڑی کھائی میں جاگری، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور 5 بچے بھی شامل ہیں، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 01 مئ 2025 06:53pm
سندھ اور پنجاب میں ٹریفک حادثات نے 13 افراد کی جان لے لی مختلف حادثات کے نتیجے میں 25 افراد زخمی بھی ہوئے شائع 10 اپريل 2025 06:22pm
خیبرپختونخوا، پنجاب میں ٹریفک حادثات، 2 بھائیوں اور 7 سالہ بچی سمیت 22 افراد جاں بحق مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 07 اپريل 2025 12:00am
کراچی: اسٹیل موڑ کے قریب ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار کو روند ڈالا عوام نے ٹرالر ڈرائیور کو پکڑ کے پولیس کے حوالے کردیا اپ ڈیٹ 04 اپريل 2025 09:05pm
عیدالفطر کے تیسرے روز بھی ملک بھر مختلف ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق حادثوں کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے شائع 02 اپريل 2025 09:38am
عیدالفطر کے دوسرے روز ملک بھر میں ٹریفک حادثات میں مزید 20 افراد جاں بحق 2 روز کے دوران تیز رفتاری کے باعث 37 زندگیاں جان سے گئیں اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 10:57pm
کراچی: عید کی خریداری کیلئے جانے والے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کار کی ٹکر سے جاں بحق کار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا اور کار کو تحویل میں لے لیا گیا، پولیس شائع 30 مارچ 2025 12:47pm
آزاد کشمیر میں تیز رفتار مسافر وین الٹ گئی، 18 افرادزخمی حادثے کا شکار ہونے والی وین راولپنڈی سے راولا کوٹ جارہی تھی شائع 29 مارچ 2025 10:20am
اسلام آباد میں تیز رفتار ڈمپر الٹنے سے کئی گاڑیاں نیچے دب گئیں، 4 افراد جاں بحق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ڈی سی اسلام آباد اور چیف ٹریفک آفیسر موقع پر پہنچ گئے شائع 28 مارچ 2025 07:51pm
سٹی کورٹ کراچی؛ شارع فیصل ٹریفک حادثے کےملزم انیق کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور 26 مارچ کو ملزم نے میاں بیوی کو کچل دیا تھا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 03:13pm
شانگلہ میں گاڑی کھائی اور مالاکنڈ میں نہر میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق حادثے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے شائع 27 مارچ 2025 10:15pm
کراچی: تیز رفتار ٹرالر نے پریکٹیکل دے کر واپس آنے والے 15 سالہ بچے کو کچل دیا انصاف نہ ملنے سے مایوس اویس کے والد نے قانونی کارروائی سے انکار کردیا شائع 27 مارچ 2025 07:47pm
سرگودھا: ڈمپر کی ٹکر سے 2 بہنیں جاں بحق، باپ زخمی مرنے والی بہنوں شناخت 9 سالہ ارم اور 7سالہ کرن کے نام سے ہوئی شائع 27 مارچ 2025 11:49am
کراچی میں ٹریفک حادثات میں شہریوں کی ہلاکتوں کا ذکر کرتے ہوئے گورنر سندھ روپڑے کامران خان ٹیسوری نے چیف جسٹس سے ہیوی ٹریفک حادثات کا نوٹس لینے کی اپیل کر دی اپ ڈیٹ 27 مارچ 2025 09:39am
کراچی: کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق، ملزم نے افطاری کے وقت گانے چلا رکھے تھے، عینی شاہدین جاں بحق خاتون نارتھ کراچی کے اسکول میں ٹیچر تھی اور ایاز فیکٹری میں ملازمت کرتا تھا شائع 26 مارچ 2025 08:59pm
گوجرہ میں مسافر وین الٹ گئی، خاتون سمیت 3 افرادجاں بحق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو حکام شائع 26 مارچ 2025 10:14am
راولپنڈی میں بھی موٹرسائیکل سواروں کیلیے گرین لائن متعارف موٹر سائیکلیں اب مخصوصی لائن میں ہی چلیں گی شائع 25 مارچ 2025 12:55pm
ڈیرہ غازی خان میں تیز رفتار ٹرک نے 4 موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس شائع 25 مارچ 2025 09:41am
کراچی میں رات گئے ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق لیاقت آباد نمبر 10 کے قریب ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں ہوگیا اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 09:19am
بورے والا میں مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم، 8 مسافر زخمی تیز رفتار بس ٹریلرسے ٹکرا کر الٹ گئی شائع 18 مارچ 2025 08:59am
کراچی میں تیز رفتار کار نے دو کم سن بچوں کو کچل دیا پورٹ قاسم کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا شائع 08 مارچ 2025 04:34pm
ہیوی ٹریفک نے ایک اور جان لے لی، ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا نادرن بائی پاس کے قریب حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 11:41pm
ملک کے مختلف علاقوں پر خونی ٹریفک حادثات، 7 افرادجاں بحق شاہراہ قراقرم پر گلگت سے راولپنڈی جانے والی 2 گاڑیاں حادثے کا شکار ہوگئیں شائع 01 مارچ 2025 11:14pm
جس لاش کو ایدھی والے بیلچے سے اٹھا رہے ہیں اسکی حالت کیا ہوگی، آفاق احمد سندھ کو رینجرز کے حوالے کر دیا جائے تو حالات بہتر ہو سکتے ہیں اپ ڈیٹ 28 فروری 2025 10:14pm