فیصل آباد، سمندری کے قریب زائرین کی بس الٹ گئی، 23 زائرین زخمی حادثہ ڈرائیورکو نیند آنے کے باعث پیش آیا شائع 07 اپريل 2023 01:53pm
سبی کے قریب قومی شاہراہ پر ٹرک نے گاڑی کو روند ڈالا، 4 افراد جاں بحق جاں بحق ہونیوالے 3 افراد کا تعلق ضلع بولان اور ڈرائیور کا تعلق سبی سے ہے شائع 03 اپريل 2023 12:14pm
ایک گاڑی سے نکلنے والے ٹائر نے دوسری گاڑی ہوا میں اچھال دی ٹوئٹر صارف نے اسے ایک پاگل پن بھرا حادثہ قرار دیا۔ اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 08:26pm
کراچی ٹریفک حادثہ: 2 بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی حادثے کا شکار کوچ کراچی سے بھاولپور جارہی تھی شائع 24 مارچ 2023 12:04pm
بنگلہ دیش، مسافر بس گہری کھائی میں جاگری، 19 افراد ہلاک شبہ ہے ڈرائیور بس پر قابو کھو بیٹھا ہوگا، پولیس شائع 19 مارچ 2023 01:23pm
جہانیاں: ٹرالر کی موٹرسائیکل رکشہ کوٹکرسے ماں اور بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق حادثے کے بعد ٹریلر ڈرائیورفرار، تلاش جاری شائع 19 مارچ 2023 08:31am
کراچی دو دریا کے قریب سرکاری گاڑی کو خوفناک حادثہ، ڈرائیور جاں بحق حادثے کی شکار گاڑی کلکٹر کسٹمز فیصل بخاری کی ہے، پولیس حکام شائع 11 مارچ 2023 08:26pm
نواب شاہ کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی، ایک نوجوان جاں بحق، 15 افراد زخمی زخمیوں میں خواتین اور معصوم بچے بھی شامل ہیں اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 04:59pm
شاہراہ قراقرم پر مسافر کوچ کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 18 زخمی ہوگئے مسافر کوچ راولپنڈی سے اسکردو جارہی تھی شائع 05 مارچ 2023 08:50am
کراچی، ٹرک کی ٹکر سے 3 موٹر سائیکل سوار جان کی بازی ہارگئے لانڈھی مرتضی چورنگی کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آٰیا شائع 05 مارچ 2023 08:30am
کراچی، بحریہ ٹاؤن کے قریب ٹرالر اور منی ٹرک میں تصادم کے باعث 2 افراد جاں بحق حادثے میں 7 افراد زخمی ہوگئے شائع 19 فروری 2023 10:19am
’خرابی کے باعث بس ہچکولے لے رہی تھی‘ - لسبیلہ حادثے کا مقدمہ درج سفر جارہی رکھو، بس مالکان کی ڈرائیورکو ہدایت اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 03:58pm
لسبیلہ میں مسافر کوچ کھائی میں جاگری، 41 افراد جاں بحق لاشیں جل جانے کی وجہ سے شناخت نہیں ہو پارہی، اسسٹنٹ کمشنر بیلہ شائع 30 جنوری 2023 03:24pm
کراچی میں ٹریفک حادثے نے 3 بچوں کی جان لے لی تینوں بچے موٹر سائیکل پر سوار تھے، پولیس شائع 24 جنوری 2023 02:43pm
شجاع آباد، موٹروے ایم 5 پر دو ٹرالروں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا، ریسکیو شائع 13 جنوری 2023 08:41am
کوئٹہ: ٹینکر کی کارکو ٹکر، ڈی ایس پی، اہلیہ اور2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق حادثہ تیز رفتاری اور شاہراہ پر پھسلن کے باعث پیش آیا اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 11:02am
فیصل آباد: 3 کاروں کے آپس میں ٹکرا نے کے باعث 5 افراد چل بسے باراتیوں کی 2 کاریں مخالف سمت سے آنیوالی کار سے ٹکرائیں اپ ڈیٹ 07 جنوری 2023 03:39pm
جمرود بازار کے قریب اسکول وین اور ٹرک میں تصادم، 20 طلباء زخمی زخمی طلباء کو جمرود اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس شائع 07 جنوری 2023 10:34am
درہ آدم خیل میں مسافر وین حادثے کا شکار،8 افراد جاں بحق، 4زخمی جاں بحق افراد میں بچے اورخواتین بھی شامل ہیں شائع 02 جنوری 2023 03:58pm
ٹنڈو محمد خان میں وین اور ٹریلر میں تصادم، 4 خواتین جاں بحق 5 افراد زخمی سجاول روڈ پر وین اور ٹریلر میں تصادم ہوا۔ شائع 01 جنوری 2023 10:07pm
ڈیرہ غازی خان: تین موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکراگئیں، چار افراد جاں بحق حادثہ نواحی علاقے جھوک اتراء روڈ پر پیش آیا۔ شائع 25 دسمبر 2022 07:59pm
ڈیرہ غازی خان: شدید دھند کے باعث مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق 12 زخمی زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا شائع 25 دسمبر 2022 01:08pm
کوہاٹ: مسافر کوچ اور ڈمپر میں تصادم، 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی بس راولپنڈی سے کوہاٹ آرہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والے ڈمپر سے ٹکرا گئی شائع 21 دسمبر 2022 09:58pm
گجرات: دھند کے باعث ٹرک کی چنگچی رکشے سے ٹکر، 5 افراد جاں بحق لاشوں کواسپتال منتقل کردیا گیا اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 10:21am
خانیوال میں روڈ حادثہ، ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق کبیروالا روڈ پر موٹرسائیکل ٹریلر کی زد میں آگئی۔ شائع 15 دسمبر 2022 06:52pm
اسلام آباد: لڑکی نے ڈرائیونگ سیکھنے کے دوران 40 سالہ شخص کی جان لے لی، واقعے کا مقدمہ درج زخمی ملازم اسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں چل بسا اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2022 08:15pm
لاہور: رائیونڈ روڈ پر ٹریفک حادثہ، 16 افراد زخمی ٹریفک حادثے میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی شائع 09 دسمبر 2022 10:19am
کراچی: کورنگی میں ٹرالرکی زد میں آکر2 مزدورجاں بحق لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 09:28am
مظفرآباد میں جیپ کھائی میں جاگری، 6 خواتین جاں بحق حادثے میں 8 افراد زخمی ہوگئے شائع 27 نومبر 2022 01:13pm
شہداد کوٹ ٹریفک حادثہ، میاں بیوی سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق حادثہ دھند کے باعث پیش آیا، پولیس اپ ڈیٹ 27 نومبر 2022 12:13pm