کھیل پی ایس ایل 10: پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ آج کے میچ کی فاتح ٹیم پلے آف مرحلے میں جگہ بنائے گی شائع 18 مئ 2025 09:47pm
پاکستان اسلام آباد، راولپنڈی میں ژالہ باری، طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار ہوگیا محکمہ موسمیات کی شہریوں کو موسمی اثرات سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 18 مئ 2025 10:04pm
کھیل پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا گلیڈی ایٹرزنے186رنزکا ہدف آخری گیند پر حاصل کیا شائع 18 مئ 2025 07:12pm
پاکستان وفاقی وزیر داخلہ کی راولپنڈی ڈرون حملے میں شہید علی حیدر کی رہائشگاہ آمد محسن نقوی نے شہید کے اہلخانہ کیلئے 25 لاکھ امداد ، بہن کو نوکری اور تعلیم کی سہولت دینے کا اعلان کیا۔ شائع 12 مئ 2025 03:12pm
پاکستان جڑواں شہروں اور لاہور میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار بارش کے ساتھ ہی متعدد گرڈ اسٹیشن ٹرپ کرگئے، کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے شائع 11 مئ 2025 07:25pm
پاکستان راولپنڈی: علی امین گنڈا پور کا جیل کی جانب پیدل مارچ، پولیس سے تلخ کلامی میں جیل جاؤں گا مجھے کوئی نہیں روک سکتا، علی امین گنڈا پور شائع 08 مئ 2025 03:46pm
کھیل پاک بھارت کشیدگی: پی ایس ایل میچز کراچی منتقل کر دئے گئے پی سی بی، فرنچائزز اور غیر ملکی پلئیرز کی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا شائع 08 مئ 2025 03:24pm
پاکستان راولپنڈی کی تمام نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں مکمل بلیک آؤٹ رکھنے کے احکامات جاری شام 7 سے صبح 5 بجے تک مکمل بلیک آؤٹ رہے گا، گھروں اور دفاتر کی کھڑکیاں مکمل کور رکھی جائیں، حکم شائع 07 مئ 2025 08:55pm
کھیل بھارتی جارحیت کے باوجود پی ایس ایل میچز جاری رکھنے کا فیصلہ راولپنڈی میں آج میچ شیڈول کے مطابق ہوگا، پاکستان کرکٹ بورڈ شائع 07 مئ 2025 11:15am
پاکستان راولپنڈی میں ایک مرتبہ پھر واٹر ایمرجنسی نافذ کردی گئی خانپور ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ایک ماہ اور راول ڈیم میں 3 ماہ کا رہ گیا شائع 04 مئ 2025 06:22pm
پاکستان قوم متحد ہے اور وطن کے چپے چپے کی حفاظت کرنا جانتی ہے، سربراہ عوامی مسلم لیگ بھارت نے اگر پاکستانی قوم کو للکارا تو ہر بچہ، ہر فرد ملک کی حفاظت کے لیے میدان میں ہوگا، شیخ رشید شائع 03 مئ 2025 09:50am
پاکستان بھارت کی کسی بھی عسکری مہم جوئی کا فوری، دوٹوک اور بلند سطح پر جواب دیا جائے گا، آرمی چیف پاکستان علاقائی امن کیلئے پرعزم ہے اور قومی مفادات کے تحفظ کیلئے ہر وقت تیار ہے، سربراہ پاک فوج کا بھارت کو پیغام شائع 01 مئ 2025 08:58pm
پاکستان راولپنڈی میں تیز آندھی کے ساتھ بارش، عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، میٹرو بسیں روک دی گئیں گرمی کا زور ٹوٹنے سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا، شہری تفریح کے لیے باہرنکل آئے شائع 01 مئ 2025 06:25pm
پاکستان سندھ طاس معاہدہ نشانہ اور پہلگام واقعہ بہانہ ہے، حنیف عباسی بھارت نے امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا میں سکھوں پربھی حملے کرائے، وزیر ریلوے کی نیوز کانفرنس اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 06:02pm
پاکستان سانحہ 9 مئی: 11 مقدمات میں فرد جرم اور چالان کی فراہمی آج بھی مکمل نہ ہوسکی پاکستان کی سلامتی کے معاملے پر پوری قوم سیسہ پلائی دیوار ہے،شیخ رشید اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 11:52am
پاکستان راولپنڈی پولیس کا گورکھ پور ناکے پر آپریشن، موٹر سائیکلیں قبضے میں لے لیں کارکنوں کو فوری طور پر علاقہ خالی کرنے کا حکم، پولیس نے ہوٹلز بھی زبردستی بند کرا دیے شائع 22 اپريل 2025 09:24pm
پاکستان راولپنڈی : بھانجی کےقتل اور زیادتی کیس کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ابتدائی تفتیش میں ملزم نے اعتراف جرم بھی کیا تھا،پولیس شائع 22 اپريل 2025 01:28pm
پاکستان پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا عالیہ حمزہ کے ہمراہ شمیم آفتاب کو بھی گرفتار کیا گیا، ذرائع اپ ڈیٹ 19 اپريل 2025 12:08am
پاکستان راولپنڈی: فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں ہنگامہ آرائی کرنے والے 14 ملزمان گرفتار تمام ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد کی بنیاد پر چالان تیار کیا جائے گا، پولیس شائع 16 اپريل 2025 01:29pm
پاکستان راولپنڈی کے نجی ریسٹورنٹ میں فلسطینی پرچم باندھے نوجوانوں کی ہنگامہ آرائی نامعلوم افراد نے نہ صرف ریسٹورنٹ میں موجود افراد کو زدوکوب کیا بلکہ خواتین سمیت تمام گاہکوں کو شدید ہراساں بھی کیا شائع 14 اپريل 2025 01:35pm
پاکستان ملک کے مختلف علاقے زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا زلزلے کے بعد کئی علاقوں میں لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے شائع 12 اپريل 2025 12:46pm
پاکستان راولپنڈی کور میں تقریب، فوجی آفیسرز اور جوانوں کو ملٹری اعزازات سے نوازا گیا کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل شاہد امتیاز نے اعزازات سے نوازا اپ ڈیٹ 11 اپريل 2025 06:52pm
پی ایس ایل ایڈیشن 10 کا آج سے آغاز، افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہوگی پی ایس ایل 10 کا رنگا رنگ میلا آج شام سجے گا، راولپنڈی اسٹیڈیم میں شام 7 بجے افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگا شائع 11 اپريل 2025 12:23pm
پاکستان اپنے احکامات پر عمل کروائیں ورنہ آپ کی کوئی حیثیت نہیں رہے گی، عمر ایوب کی چیف جسٹس سے اپیل آئین پاکستان، عدالتی احکامات اور جیل مینوئل کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، اپوزیشن لیڈر شائع 10 اپريل 2025 10:58pm
پاکستان اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا دن، کئی اپوزیشن رہنماؤں کو پولیس نے روک دیا عمر ایوب، نیاز اللہ نیازی اور کرنل (ر) امیر اللہ مروت جیل پہنچنے میں کامیاب اپ ڈیٹ 10 اپريل 2025 07:19pm
پاکستان راولپنڈی میں احتجاج؛ پی ٹی آئی کے حراست میں لیے گئے رہنما اور خواتین رہا صاحبزادہ حامد رضا، عالیہ حمزہ اور شفقت اعوان کو بھی حراست میں لیا گیا تھا اپ ڈیٹ 08 اپريل 2025 07:09pm
پاکستان راولپنڈی: گھروں میں کام کا جھانسہ دے کر لڑکیوں کو عصمت فروشی پر مجبور کرنیوالے میاں بیوی اور بیٹا گرفتار واقعے کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں درج کر لیا گیا، ذرائع شائع 08 اپريل 2025 01:13pm
پاکستان دوسری شادی کرنے والے وکیل کو دلہن کے بیٹے نے قتل کردیا مقدمہ میں بیوی شائستہ رزاق اس کے بیٹے حسنین اظہر، بیٹی نور العین اور حسن علی کو نامزد کیا گیا، ذرائع شائع 07 اپريل 2025 12:03pm
پاکستان پاک افغان بارڈر سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کرنے والے 8 خوارج دہشت گرد ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں 4 خارجی دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 06 اپريل 2025 07:17pm
پاکستان عمران خان سے ملاقات کیلئے اجازت نہ ملنے پر سلمان اکرم راجہ کی جیل حکام سے دوبارہ تکرار یہ کیسے ہوسکتا ہے میں نے نام دیے لیکن مجھے اجازت نہیں ملی، سلمان اکرم راجہ اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 09:15pm