گدھوں کے گوشت کی برآمدگی میں اہم پیشرفت: پنڈی اسلام آباد والوں کیلئے بڑی خبر آگئی گدھے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں سے اسلام آباد منتقل کیے جا رہے تھے، ذرائع شائع 29 جولائ 2025 03:51pm
راولپنڈی: جرگے کے حکم پر خاتون کا قتل، لاش منتقلی کیلئے استعمال ہوا رکشہ برآمد پولیس نے اب تک 8 ملزمان کو گرفتار کیا ہے جبکہ مقتولہ کے دوسرے شوہر عثمان نے بھی خود کو پولیس کے حوالے کر دیا اپ ڈیٹ 29 جولائ 2025 03:23pm
جرگے کے حکم پر قتل، قبر کشائی کے دوران اہم انکشافات لڑکی کی قبر کشائی کے لئے متعلقہ افراد کو آگاہ کر دیا گیا ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 28 جولائ 2025 05:27pm
جرگے کے فیصلے پر شادی شدہ لڑکی کا قتل: مقتولہ کے سسر نے پولیس کو تحریری درخواست دے دی لڑکی نے اپنی رضامندی سے میرے بیٹے کے ساتھ نکاح کیا اور واپس نہیں جانا چاہتی تھی، درخواست شائع 27 جولائ 2025 08:57pm
گاڑی سمیت بہنے والے کرنل (ر) اسحاق کی بیٹی کی لاش تاحال نہ مل سکی آپریشن مکمل، ریسکیو آپریشن کے لیے تین ٹیمیں تشکیل دیں گئی تھیں شائع 27 جولائ 2025 08:32pm
راولپنڈی میں غیرت کے نام پر خاتون کا قتل: گرفتار گورکن کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے چھتی قبرستان کے گرفتار گورگن کا پولیس کو دیا گیا بیان سامنے آگیا اپ ڈیٹ 27 جولائ 2025 06:11pm
راولپنڈی میں لڑکی سے مبینہ زیادتی، ملزمان فرار، متاثرہ تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل میڈیکل کے بعد واقعے کا مقدمہ درج کیا جائے گا، پولیس شائع 27 جولائ 2025 02:45pm
راولپنڈی میں افسوس ناک واقعہ، شادی شدہ خاتون کو قتل کرنے والا کون؟ مقتولہ 3 بچوں کی ماں تھی، پولیس شائع 27 جولائ 2025 10:36am
غیرت کے نام پر لڑکی کے قتل کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کا بیان سامنے آگیا قتل کو ابتدائی طور پر ملزمان نے اغوا کی شکل دینے کی کوشش کی، سی پی او راولپنڈی شائع 26 جولائ 2025 11:19pm
جرگے کے حکم پر قتل ہونے والی لڑکی کی قبر کشائی کے آرڈر جاری، کب ہوگی؟ عدالت نے گرفتار 3 ملزمان کا 3 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا اپ ڈیٹ 26 جولائ 2025 08:55pm
ڈیگاری واقعے کے بعد راولپنڈی میں بھی پسند کی شادی کرنے والی لڑکی جرگے کے فیصلے پر قتل مقتولہ کو خاموشی سے رات کے اندھیرے میں دفنا دیا گیا اور اس کی قبر کا نشان بھی مٹا دیا گیا اپ ڈیٹ 25 جولائ 2025 10:55pm
راولپنڈی بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا، خطرناک دہشت گرد گرفتار گرفتار دہشت گرد حساس مقامات کی ریکی مکمل کر چکا تھا، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 25 جولائ 2025 10:23am
برساتی نالے میں بہہ جانے والے ریٹائر کرنل کی لاش مل گئی، بیٹی کی تلاش جاری، گاڑی کا دروازہ اور بونٹ بھی مل گیا علاقے میں سوگ کی فضا ہے اور اہلِ خانہ بے چینی سے کسی معجزے کے منتظر ہیں شائع 24 جولائ 2025 12:43pm
راولپنڈی: تیز بہاؤ کے باوجود نالے سے گزرنے کی کوشش ناکام، باپ بیٹی گاڑی سمیت بہہ گئے نالے میں بہہ جانے والے ایک موٹرسائیکل سوار شہری کو تلاش کرلیا گیا اپ ڈیٹ 22 جولائ 2025 02:57pm
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارشوں سے تباہی، گاڑیاں بہہ گئیں، دیواریں گر گئیں، ڈیم کے اسپل ویز کھول دئے گئے کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 9 فٹ جبکہ گوالمنڈی میں 6 فٹ تک پہنچ گئی اپ ڈیٹ 22 جولائ 2025 11:10am
اڈیالہ جیل میں قید ظاہر جعفر کا طبی اور نفسیاتی معائنہ کیوں کیا گیا، معاملہ کیا ہے؟ رپورٹ رحم کی اپیل کے ساتھ صدر مملکت کو ارسال کی جائے گی شائع 21 جولائ 2025 11:53pm
اسلام آباد کے علاقے سید پور میں 145 ملی میٹر بارش، برساتی نالے بپھر گئے، گاڑیاں بھی بہہ گئیں سید پور میں 145 ملی میٹر بارش ریکارڈ، ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا اپ ڈیٹ 21 جولائ 2025 10:38pm
راولپنڈی: تھانہ کہوٹہ کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ، 4 افراد قتل لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کہوٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ شائع 18 جولائ 2025 09:57am
راولپنڈی : محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی میں نایاب پرندے برآمد 7ملزمان گرفتار، 2 لاکھ سے زائد جرمانہ عائد شائع 16 جولائ 2025 08:09pm
راولپنڈی سے لاہور جانے والی بس کو چکری انٹرچینج کے قریب حادثہ، 5 افراد جاں بحق مسافر بس کو حادثہ بس کے پھسلنے کے باعث پیش آیا، معجزانہ طور پر ایک خاتون زندہ بچ نکلی شائع 13 جولائ 2025 06:01pm
راولپنڈی:اے سی بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو لیا گیا، کولنگ کا عمل جاری 12 فائر فائٹرگاڑیوں نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 11:16am
راولپنڈی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، طالبعلم جاں بحق ملزمان نے متوفی ابوبکر سے موبائل فون چھیننے کی کوشش کی، پولیس شائع 11 جولائ 2025 08:42am
عمران خان سے ملاقات کیلئے آئے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اجازت نہ مل سکی ایم این اے جاوید وڑائچ، علی خان جدون اور دیگر رہنماؤں کو داہگل ناکے پر روک دیا گیا شائع 10 جولائ 2025 06:43pm
بھارتی حمایت یافتہ نیٹ ورکس کیخلاف فیصلہ کن اقدامات ناگزیر ہیں، کورکمانڈرز کانفرنس دنیا بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم اور ہندو انتہاپسندی کے خطرناک رجحانات سے بدظن ہورہی ہے، فیلڈ مارشل شائع 10 جولائ 2025 05:41pm
راولپنڈی: ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر باپ نے بیٹی کو قتل کر دیا پولیس ٹیم ملزم اخلاق کوگرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا اپ ڈیٹ 09 جولائ 2025 01:55pm
راولپنڈی میں 86 مخدوش عمارتیں خطرناک قرار، فوری خالی کروانے کا حکم خستہ حال عمارتوں کے مالکان کو انخلاء کے نوٹسز جاری کر دیے گئے اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 05:48pm
راولپنڈی میں کروڑوں روپے کی بینک ڈکیتی ناکام 15 پر اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس کا بروقت ایکشن، ایک ڈاکو گرفتار اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 06:57pm
راولپنڈی: حساس ڈیٹا فروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار ملزمان سے متعدد ڈیجیٹل آلات، کمپیوٹر سسٹمز اور دیگر اہم شواہد بھی برآمد کیے گئے ہیں شائع 08 جولائ 2025 11:59am
راولپنڈی کی تحصیل کلرسیداں میں افسوسناک واقعہ، تالاب میں ڈوب کر 3 بچے جاں بحق بچوں کی نعشیں نکال کر اسپتال منتقل کردی گئیں شائع 07 جولائ 2025 06:48pm
راولپنڈی میں 250 بوسیدہ عمارتیں خطرناک قرار، میٹرو پولیٹن کا فوری انخلا کا حکم میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے مالکان کو نوٹس جاری کر دیے، عدم تعمیل پر قانونی کارروائی کا انتباہ شائع 05 جولائ 2025 05:34pm