کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی مغربی ہوائیں 28 مئی سے ملک میں داخل ہوں گی، محکمہ موسمیات شائع 26 مئ 2023 04:04pm
ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 24 مئ 2023 10:28am
مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار کندھ کوٹ اور جیکب آباد میں آندھی سے بجی کا نظام درہم برہم ہوگیا اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 12:18am
محکمہ موسمیات نے ملک کے کن علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کا راج قائم شائع 22 مئ 2023 11:19am
ملک کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی 16مئی کی رات سےمغربی ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی شائع 16 مئ 2023 11:31am
درخت کاٹنے والوں کے خلاف فوری مقدمات درج کرنے کا حکم جو بارشیں ہم دیکھ رہے ہیں اگر دوبارہ بارش آگئی تو لاہور ڈوب جائے گا، عدالت شائع 05 مئ 2023 06:48pm
مردان میں آسمانی بجلی گرنے سے 60 سے زائد بکریاں ہلاک حادثے کی وجہ سے ان کا پندرہ لاکھ روپے کا نقصان ہوگیا، مالکان شائع 02 مئ 2023 05:24pm
محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی شہر قائد میں دوپہر میں گرمی پڑنے کا امکان شائع 02 مئ 2023 12:26pm
محکمہ موسمات کی بلوچستان اور کراچی میں مزید بارش کی پیشگوئی کوئٹہ سمیت کن شہرون میں بارش کا امکان ہے اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 12:24pm
ایئر پورٹ پر جہازوں کے اڑنے کا خدشہ، باندھنے کی ہدایت ہلکے ہوائی جہازوں کو مضبوط جگہ سے باندھنے کی تیاری اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 09:55pm
گوادر کے سمندر میں طغیانی کا خدشہ، ماہی گیروں کے لئے الرٹ جاری ملک کے بیشتر علاقوں کا موسم کیسا رہے گا شائع 25 اپريل 2023 10:52am
شدید گرمی کے بعد کراچی میں بارشوں کی پیشگوئی شہر میں آج سال کا گرم ترین دن ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات شائع 23 اپريل 2023 01:37pm
خیبر پختونخوا: بارش سے ندی نالوں میں طغیانی، شاہراہ قراقرم بند، بحرین پل زیرآب دیر بالا میں مکان لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے سے ایک بچہ جاں بحق شائع 19 اپريل 2023 09:13am
ملک کے کن علاقوں میں مزید بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا شائع 18 اپريل 2023 08:24am
محکمہ موسمیات نے بارش سے متعلق اہم پیشگوئی کردی مغربی ہوائیں آج سے ملک میں داخل ہوں گی، محکمہ موسمیات شائع 15 اپريل 2023 10:32am
پنجاب میں بارش ہوتے ہی بجلی کی فراہمی معطل، نشیبی علاقے بھی زیرآب بارشوں سے گندم کی تیار فصل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 09:52am
ملک کے بیشتر اضلاع میں ایک بار پھر گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات شائع 02 اپريل 2023 12:35pm
محکمہ موسمیات نے پاکستان کے کن علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کی ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم کیسا رہنے کا امکان ہے شائع 01 اپريل 2023 09:58am
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 75 فیصد علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 08:32am
محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں پھربارش کی نوید سُنادی کراچی کا موسم آج بھی گرم رہے گا شائع 28 مارچ 2023 11:14am
ملک کے بیشتر اضلاع میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی محکمہ موسمیات کی تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت شائع 27 مارچ 2023 01:00pm
کراچی سمیت سندھ بھر میں مزید بارشیں ہونگی، محکمہ موسمیات کراچی والے ہوجائیں تیار شائع 21 مارچ 2023 08:30am
کراچی سمیت ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی 21 مارچ سے بارش برسانے والا سسٹم ملک میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات شائع 20 مارچ 2023 02:06pm
28 فروری سے ملک کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی بالائی و وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع شائع 26 فروری 2023 03:26pm
پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید بارش کا امکان گزشتہ روز مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا شائع 02 اکتوبر 2022 02:48pm
ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2022 09:35pm
محکمہ موسمیات کی آج سے بارش کے نئے سسٹم کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نےغلط معلومات پھیلانے موسمی ماہرین کو خبردار کردیا اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 11:47am
سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، اموات کی تعداد 234 ہوگئی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا شدید کم دباؤ آج سے سندھ پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 23 اگست 2022 02:12pm
کراچی: بارش سے ملیر ندی میں طغیانی، بہہ جانے والی کار کے مسافروں کی تلاش جاری رات بھر سے کراچی کے مختلف علاقوں میں ہونے والی ہلکی اور تیز بارش سے شہر کا نقشہ بدل گیا۔ اپ ڈیٹ 18 اگست 2022 11:45am
پاک فضائیہ کی بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاک فضائیہ کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہر ممکن مدد کی ہدایات کی ہے۔ شائع 16 اگست 2022 12:19pm